لاہور (نامہ نگار) صوئے اصل ،نشتر ٹاون انتظامیہ اور مقامی پولیس کی ملی بھگت سے کاہنہ و گردونواح میں ناقص گیس سیلنڈروں کا غیر معیاری کاروبار عروج پر۔تفضیلات کے مطابق مقامی پولیس اور نشتر ٹاون انتظامیہ کی مکمل سرپرستی میں مین فیروزپورروڑکاہنہ گجومتہ صوئے آصل پراناکاہنہ کاچھاروڈ ودیگرعلاقوں میں ناقص گیس سیلنڈروں کے ذریعے گیس […]
تحریر : محمد مظہر رشید چودھری مسافر ویگنوں خاص طور پر طلبہ کے لئے استعمال کی جانے والی گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات میں کوئی نمایاں کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی ، سیکرٹری آر ٹی اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کی کاروائیاں سوالیہ نشان بن چکی ہیں ،ہر واقعہ کے بعد انکوائری کمیٹیوں کا […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) شہر کی بارونق مارکیٹ 7 بلاک میں ایل پی جی گیس سلنڈر، ری فلنگ کرتے ہوئے دھماکہ دکاندار سمیت 6 افراد زخمی دھماکہ سے جلنے سے تمام زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے۔ نزدیکی ایک […]
لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ماں اور دوبچے زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل کےعلاقےخوگاخیل میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کمرے میں سوئی ماں اور اسکے دو بچے زخمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق سبزی منڈی کے ایک گودام میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس سے آگ بھڑک اٹھی، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا۔ دھماکے سے ایک رکشے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کی ایک فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹ گیا،جس کے نتیجہ میں 2 مزدور زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سنٹرل جیل کے قریب واقع ایک بسکٹ فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے سلنڈر پھٹ گیا جس کی وجہ سے 2 مزدور ظفر اور فیصل زخمی ہو گئے ہیںجنہیں نشتر اسپتال منتقل کر […]
شانگلہ (جیوڈیسک) الپوری کے علاقے لیلونی میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے میاں ، بیوی اور بچی جاں بحق ہوگئے۔ شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقے لیلونی میں واقع ایک گھر میں گیس کا سیلنڈر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تینوں لاشوں […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک ہوٹل میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 82 افراد ہلاک جب کہ 150 زخمی ہوگئے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا کے قصبے پیتلاواد میں واقع ایک ہوٹل میں اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں دفاتر جانے والے افراد اور طلبا کی بڑی تعداد ناشتہ کررہی […]
تحریر: ریاض جاذب پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر کے استعمال کو روکا نہ جاسکا۔پاکستا ن کے شہروں میں متعدد مہلک حادثات میں سینکڑوں قیمتی انسانی جانیں چلی گئیں ۔ پہلے سے موجود اور مزید بنائے گئے سخت قسم کے قوانین بھی کام نہ آئے اور آئے روز حادثات ہورہے ہیں ۔پچھلے دنوں پنجاب کے شہر […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ ہرات میں گیس سلینڈروں کی ترسیل کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 10 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے ہرات میں گیس سیلنڈرز سے بھرے ٹرک میں اس وقت دھماکا ہوا جب ٹرک ایک کچی بستی سے گزررہا تھا، دھماکا اس […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کا دھندہ بند نہ ہو سکا، دکانداروں نے من مانے نرخ مقرر کر کے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر محل میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کا دھندہ عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گنجان ا?باد علاقوں میں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) علاقے پی ڈبلیو ڈی میں گیس سلنڈر دھماکا تین منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر رہائشی فلیٹ میں ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ کے شیسے ٹوٹ گئے تاہم عمارت کے باقی فلیٹس اور دوکانیں محفوظ رہیں۔ سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں فلیٹ میں موجود ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ وارث خان کے علاقے ڈھوک کھبہ میں گیس سلنڈروں کی دکان پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ اور گیس سلنڈر پھٹنے سے تاجر تنظیم کا جنرل سیکرٹری جھلس کر زخمی ہوگیا بتایا جاتا ہے کہ رحمت خان جو ڈھوک کھبہ روڈ تاجر تنظیم کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں انکی دکان […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ گنجمنڈی کے علاقہ کشمیری بازار میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر گیس کی منتقلی کے دوران آگ لگ گئی، پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا واقعات کے مطابق تھانہ گنجمنڈی کے علاقہ کشمیری بازار میں ڈی ایچ کیو کی دیوار کے ساتھ قائم دکانوں میں شاہ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) تھانہ گلیانہ کے گائوں ڈوگہ تہال میں دو گیس کی سلنڈریاں پھٹنے سے گھر کی چھت گرنے سے شازیہ بیگم اور بیٹا شعیب طارق جاں بحق ہو گے۔ تفصیل کے مطابق مو ضع ڈوگہ تہال میں گیس کی سلنڈریاں پھٹنے سے شا ز یہ بیگم اور بیٹا شعیب طا رق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں کھنہ پل کے علاقے میں واقع شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا، دھماکے میں 3 افراد زخمی گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا شادی ہال کے تہہ خانے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے باعث قریب قائم دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 12 میں گیس سلنڈر پھٹنے سے لگنے والی آگ نے تین گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے 8 افراد جھلس گئے۔ چھ افراد دیوار گرنے سے زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں پانچ خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ایک گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق چکری کے علاقے مہراچھاپڑ میں ایک گھرمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں ۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا […]
پسرور (جیوڈیسک) پسرور میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے گھر کی چھت گر گئی جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ قلعہ کالروالہ کے محلہ لالپورہ کے یعقوب کی بیٹی سدرہ کھانا پکا رہی تھی کہ گیس سلنڈر اچانک زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گر گئی اور […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقے یکہ توت میں ایک پیٹرول پمپ پر گیس سلنڈر کے دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے پٹرول پمپ کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یکہ توت سرکلر روڈ پر واقع پیٹرول پمپ پر فجر کی نماز کے وقت اچانک گیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے زور […]
چکوال : پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی گیس سلنڈر اتارنے کی مہم تیز کر دی گئی۔ ٹریفک پولیس چکوال نے ون فائیو چوک سے ہائی ایس سے تین سلنڈر اتار کر مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مہروپیلو کا ریاض حسین ہائی ایس نمبر ایل ڈبلیو سی 6881 لے کر جا رہا تھا […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) مسافر گاڑیوں سے گیس سینڈرز اتارے جانے کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے ضلع کونسل چوک میں احتجاج کیا اور تین گھنٹے تک ٹریفک کو بلاک کیے رکھا۔ چنیوٹ میں مسافر ویگن میں سلنڈر پھٹنے سے سترہ افراد کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے مسافر گاڑیوں سے سلنڈر اتارنے کے احکامات جاری کیے جس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سولجر بازار نمبر ایک میں کولڈ اسٹوریج میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار نمبر ایک میں کولڈ اسٹوریج کے گودام میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ اسپتال ذرائع کے مطابق […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پر وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے بعد وین کا گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پرٹرک اور وین آپس میں ٹکرا گئیں۔ […]