اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سال سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ پچھلے برسوں سے کم ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ گیس کی قلت کا ایل این جی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بیانیہ بنایا گیا کہ حکومت نے بروقت ایل این جی […]
فیصل آباد : وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری شیر علی اور سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے حلقے جوالا نگر کے مکینوں نے گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ جوالا نگر کے باسیوں لیاقت علی ‘ شوکت علی ‘ رانا انیس ‘ سعید احمد ‘ تنویر حسین ‘ […]
سی این جی ایسوسی ایشن کے چئیرمین غیاث پراچہ نے کہا ہیکہ اگر سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کی گئی تو سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیں گے،اور ساتھ ہی جن اسٹیشنز پر پیٹرول پمپس لگے ہیں انہیں بھی بند کردیں گے۔ غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ […]
ملک بھر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب 10 فروری کے بعد گیس بحال ہونے کا امکان ہے۔ سوئی ناردرن کے مطابق سردی بڑھنے سے گیس کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے جس […]
ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔ متعدد شہروں طویل گیس لوڈشیڈنگ اور کئی علاقوں میں گیس پریشر کی کمی نے عوام کا جینا محال کردیا۔ ملک بھر گیس حصول جینے کا مقصد بن گیا ہے۔ سڑکوں پر مرد سی این جی گیس کے حصول کے لئے دھکے کھا رہے ہیں […]
پنجاب(جیوڈیسک) پنجاب کی صنعتوں کیلئے ساڑھے تین روز گیس لوڈشیڈنگ کا نوٹیفکیشن چوبیس گھنٹے بعد ہی واپس، اب ہفتے میں چار روز سپلائی بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی قلت بھی بڑھ گئی ہے۔ سوئی گیس حکام نے ساڑھے تین دن گیس فراہمی […]
پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کی صنعتوں کے لئے ہفتے میں چار دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔سوئی ناردرن گیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت اور سردی کی شدت بڑھنے سے صنعتوں کے لئے گیس کی بندش ناگزیر ہے۔ […]
سندھ(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ،صنعتی علاقوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس لوڈشیڈنگ میں معمول کی بندش کے علاوہ چوبیس گھنٹے کا مزید اضافہ کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں جمعہ اور ہفتہ دو دن سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رکھنے جبکہ […]
پشاور میں مکان میں آگ بھڑک اٹھنے سے دو بچے جاں بحق اورخاتون سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث گھر کا گیس کا چولہا کھلا رہ گیا۔ گیس کا پریشر بڑھنے سے گیس پورے گھر میں پھیل گئی ۔ خاتون خانہ […]
سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق اجلاس کل ہو گا جس کی صدارت وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صنعتوں، کمرشل اور سی این جی میں برابر لوڈ شیڈنگ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ تا کہ لوڈ شیڈنگ کا بوجھ مشترکہ طور پر برداشت کیا جا سکے۔ اس […]
فیصل آباد میں صنعتوں کو تین روز کے لئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح چھ بجے فیصل آباد کے صنعتی اداروں کو گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے جو تئیس اکتوبر کی صبح چھ بجے بحال کی جائے […]