اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے روٹ کا مفصل سروے اور راستے کے حق پر پختہ نشانوں کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا ہے، اراضی کے حصول اور لانگ لیڈ آئٹمز کی خریداری کیلیے قبل از ایوارڈ سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبے کا تحفظ یقینی بنائیں گے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ طالبان شدت پسند اس منصوبے کی مخالفت نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان اور بھارت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے ، خطےکی سلامتی اور افغان مصالحتی امور پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیر اعظم […]
بیجنگ (جیوڈیسک) روس چین گیس پائپ لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب چینی وزیراعظم ژینگ جیلا کا کہنا تھا منصوبہ 2018 تک مکمل کیا جائے گا۔ چار سو بلین ڈالر کے معاہدے کے تحت روس 2018 سے 2047 تک چین کو سالانہ 38 بلین کیوبک میٹر گیس فراہم کرے گا۔ چین […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ملتان خورد اور ڈھوک ٹاہلی پر سوئی گیس پائپ لائن کی افتتاحی تقریب کا انعقاد جس کے چیف گیسٹ ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن تھے اور انکے ہمراہ ملک امیر خان ٹمن اور حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار حکیم یاسر عز یز بھی مو جود تھے۔ سر […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں 8 انچ قطر گیس پائپ لائین دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے گیس کنوواں نمبر 15 سے پلانٹ کو جانے والے 8 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا […]
ڈیرہ بگٹی : پیرکوہ گیس فیلڈ کی 8 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، متاثرہ پائپ لائن سے کنواں نمبر 15 سے پلانٹ کو گیس فراہم کی جاتی تھی، سیکیورٹی حکام اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ، لیویز ذرائع۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ڈیرہ بگٹی کے علاقے دریجن نالہ اور رستم دربار میں کی گئی جہاں دہشت گردوں نے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے قافلے پر حملہ کر دیا۔ تاہم اہلکاروں نے دہشت […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے گیس پلانٹ کو جانے والی دو پائپ لائنوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی اور پیر کوہ کے علاقے میں نامعلوم […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے قریب چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔ سوئی شہر اور گرد و نواح میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ سوئی گیس حکام کے مطابق پیر کوہ سے آنے والی چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ کو لائن لنڈو نالہ کے مقام […]
ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) پائپ لائن کے ذریعے اوچ گیس فیلڈ سے اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کی جاتی ہے۔ نا معلوم شرپسندوں نے میرحسن کے قریب 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کیا گیا۔ پائپ لائن تباہ ہونے کے بعد اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی فراہمی […]
سوئی (جیوڈیسک) سوئی کے علاقے ڈولی میں پنجاب جانے والی چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی، پنجاب کے متعدد علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ دھماکہ پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کے قریب ہوا، دھماکے کے باعث پنجاب کے کئی علاقوں کی گیس معطل ہوگئی۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سوئی کے علاقے گوپٹ میں دہشت گردوں نے 20 انچ قطُر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیاہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سوئی کے علاقے گوپٹ میں نامعلوم دہشت گردوں نے 20 انچ قطُر کی گیس پائپ لائن میں دھماکا خیز مواد نصب کرکے دھماکے سے […]
اشک آباد (جیوڈیسک) ترکمانستان کے صدر گربنگولی بردی نے کہا ہے کہ ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبہ 2015ء میں ہر صورت شروع کر دیا جائے گا۔
تہران (جیوڈیسک) ایران نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ پاکستان کو گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کیلئے مزید ایک سال کی مہلت دی گئی ہے۔ نائب وزیر تیل علی ماجدی نے کہا کہ ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ جس کے تحت منصوبے کی تکمیل کی مدت ایک سال بڑھائی گئی ہو۔ واضح […]
کشمور (جیوڈیسک) کشمور کے علاقے تنگوانی کے قریب 18 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی، جس کے باعث سندھ کے مختلف علاقوں کو فراہمی معطل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سوئی سے کراچی جانے والی 18 انچ قطر پائپ لائن کو تنگوانی میں گوٹھ مکھی کے مقام پر تباہ کیا گیا، جس […]
اوباڑو (جیوڈیسک) اوباڑو کے قریب 36 انچ قطر کی گیس، پائپ لائن میں دھماکے سے آگ لگ گئی، دھماکے میں 2 چوکیدار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکا، رات گئے میرکوش کے مقام سے گزرنے والی […]
پاکستان کا ایران کے جوہری پروگرام پر بڑا واضع موقف ہے اگرچہ پاکستان امریکہ کی پالیسایوں کے سبب مجبور ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر اسلامی ممالک کی فلاح وبہبود کیلئے لائحہ عمل تیار کرے لیکن اس کے باوجود ایران پاکستان گیس پائپ لائن کے منصوبہ پرکام جاری ہے اور […]
تہران (جیوڈیسک) ایران نے کہا کہ وہ پاکستان کے حصے کی گیس پائپ لائن نہیں بچھائے گا۔ نائب وزیر تیل علی مجیدی نے کہا ہے کہ ایرانی گیس کی ضرورت پاکستان کو ہے اس لئے اپنی حدود میں گیس پائپ لائن کی تعمیر کا خرچ بھی وہ خود برداشت کرے۔ ایران کا کہنا ہے وہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ہر صورت عمل ہو گا، سردیوں میں گھریلو صارفین کو کھانے پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم جام کمال نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں پاکستان یا ایران ، جس نے بھی تاخیر کی اسے، 30 لاکھ ڈالر یومیہ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کو وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے بتایا کہ […]
اسلا م آباد (جیوڈیسک) ایران پر عالمی پابندیوں کے گیس پائپ لائن منصوبے پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لینے کے لیے بین الوزارتی اجلاس 22 جولائی کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا ۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق بین الوزارتی اجلاس وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج […]
سبی(جیوڈیسک) میں نا معلوم افراد نے گیس پائپ لائن اور گرڈاسٹیشن کودھماکے سے اڑا دیا، بلوچستان میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی سپلائی معطل ہے۔سبی میں 8 بجے کر 20 منٹ پر گدو سے سبی گرڈ سے آنے والی 220 کے وی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور نمبر418 اور 419 کو ڈیرہ مراد کے […]