تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم الحمد اللہ، بیشک آج ہمارا سی پیک منصوبہ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے، عنقریب اِس منصوبے کے ثمرات وفاق سمیت چاروں صوبوں کو بھی ملنے شروع ہو جائیں گے، مُلکی معیشت آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگے گی، ہمارا اقتصادی ڈھانچہ مستحکم ہو گا، اور اور اور پاکستان […]
کراچی (جیوڈیسک) اوگرا کے مطابق حکومت کی جانب سے کھاد بنانے والی کمپنیوں کے لئے فی ایم بی ٹی یو گیس 123 روپے 41 پیسے سستی کر دی گئی ہے جس کی پیداوری لاگت کم ہونے سے کاشتکاروں کے لئے سستی یوریا کھاد کا حصول ممکن ہو سکے گا۔ اوگرا کی جانب سے گیس کی […]
کیف (جیوڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیان گیس کی قیمتوں کے تنازعے پر معاہدہ طے نہ پا سکا، قرض کی ادائیگی کیلئے یوکرائن کو دی گئی ڈیڈ لائن بھی ختم ہو گئی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ روس اور یوکرائن کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوتے جارہے ہیں، یوکرائن گیس فراہمی کی مد میں روس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے وفاقی بجٹ میں گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی شرح میں 200 فیصداضافے کو غیرمنطقی اور ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے اس اقدام کو مسترد دیا ہے۔ اپٹما کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حکومت کے اس فیصلے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس کمپنیوں نے منافع کے ساتھ گیس چوری کی قیمت بھی عوام کی جیب سے پوری کرنے کی ٹھان لی ہے، سوئی سدرن نے گیس قیمتوں میں 24 فیصد اورسوئی نادرن گیس نے 47 فیصد اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں ۔ اوگرا کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق سوئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے دبئی میں جاری مذاکرات کے دوران ہی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنیکا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اعلان اوگرا کا فیصلہ آنے کے بعد کیا جائیگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ دبئی میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیر پیڑولیم نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار کر لیا ہے ۔ اسلام آباد نگران وزیر پٹرولیم سہیل وجاہت حسین صدیقی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولہ تیار کر لیا ہے جو آئندہ حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔ ذرائع […]
مالی سال کی دوسری ششماہی میں گیس کی ویل ہیڈ پرائس میں پانچ فیصد تک کمی کا امکان ہے۔جے ایس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں آٹھ فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ اسی عرصے میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تین فیصد کمی […]
روپے کی قدر میں کمی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ مالی سال 2012 کے دوران، تیل کی تلاش اور پیداوار سے منسلک اداروں کے لئے سود مند ثابت ہوئی۔ سیکٹر کی آمدنی میں پچیس فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق روپے کی قدر میں ساڑھے چار فیصد کمی بھی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) عوام ہوجائیں خوش کہ وزارت پیٹرولیم نے تیل مصنوعات اور گیس کی قیمتیں مزید کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیٹرولیم قیمتوں میں اٹھارہ فیصد کمی کی منظوری دے دی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔پٹرول پانچ روپے دو پیسے، ہائی آکٹین کی قیمت میں چھے روپے چوالیس پیسے […]
کھاد بنانے والی کمپنی نے فی بیگ قیمت میں ایک سو اکیاسی روپے اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت اور دیگر مصارف پیداوار میں اضافے کے بعد لاگت میں چودہ فیصد اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے قیمت بڑھائی گئی اور حالیہ اضافہ ٹیکس کے علاوہ ہے۔ کمپنی کو […]