کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس پراجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا۔ ذرائع کا یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تھل بلاک میں گیس اور ناشپا میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ گھریلو صارفین کو بلا تفریق گیس کی فراہمی کے لئے معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ گیس چوری روکنے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں 48 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز پر گیس فراہمی بحال کر دی گئی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز حکام کے مطابق ایل این جی کی شپمنٹ پہنچنے سے سی این جی سٹیشنز پر گیس بحال کی جا رہی ہے جو کہ نئے شیڈول آنے تک بغیر […]
سوئی (جیوڈیسک) سوئی کے علاقے ڈولی میں پنجاب جانے والی چوبیس انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی، پنجاب کے متعدد علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ دھماکہ پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کے قریب ہوا، دھماکے کے باعث پنجاب کے کئی علاقوں کی گیس معطل ہوگئی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) گیس کی کم فراہمی کے باعث کھاد کی درآمد بڑھ گئی، رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران ایک سو چھیاسی فیصد زائد کھاد دیگر ممالک سے منگوائی گئی۔ گیس کی کم فراہمی، کھاد کی درآمد میں 186 فیصد اضافہ جولائی سے اگست 3 لاکھ 4 ہزار ٹن کھاد درآمد کی […]
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور وفاقی حکومت کے مابین گیس کی فراہمی کے شیڈول کی تبدیلی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ٹیکسٹائل ملوں نے ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں گذشتہ روز آپٹما عہدے داروں پر مشتمل ٹیم نے وفاقی وزیر پٹرولیم اور […]
جھنگ : سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی پر سٹیشنز مالکان اور ٹرانسپورٹرز کے وارے نیارے ہو گئے ہیں مگر دوسری جانب حکومتی ہدایات کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں ایک روپے کی بھی کمی نہیں کی جس پر مسافروں و شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کرائے فوری طور پر کم نہ […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوتن نے 18 یورپی ممالک کے سربراہوں کے نام لکھے گئے خط میں دھمکی دی ہے کہ ماسکو یوکرین کو گیس کی فراہمی منقطع کرسکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر یوکرین نے 2.2 ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہ کیا تو پھر یوکرین کو آئندہ ایڈوانس رقم پر […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ٹیکسٹائل عباس آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی ترجیحی بنیادوں پر فراہمی کے سلسلے میں سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوادی گئی ہے۔ امید ہے جلد منظورکرلی جائے گی۔ وہ گزشتہ روز آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے دفتر کا دورہ کرنے کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) برآمدات سے منسلک صنعتی یونٹ کے لیے گیس کی فراہمی 21 فروری سے 6مارچ تک بحال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سوئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک پانچ لاکھ چھتیس ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں امپورٹ آٹھ لاکھ تیرہ ہزار ٹن تھی۔ رواں مالی سال کھاد کی درآمد پر بیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔ نومبر […]
کراچی (جیوڈیسک) توانائی بحران سے جہاں عوام پریشان ہے، وہی کراچی میں 4 مزلہ سے بڑی عمارتوں میں گیس کی فراہمی نہ دینے کے فیصلے سے عوام کا اربوں روپوں کا سرمایہ داو پر لگا ہوا ہے، سابق دور حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 18 اپریل 2011 سے چار منزلہ سے زائد عمارتوں […]
لاہور (جیوڈیسک) صنعت کاروں اور تاجروں کے احتجاج کے بعد پاور ہاوسز کی بجائے پنجاب کی صنعتوں کو گیس دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ 1100 ملین کیوبک فٹ کا شارٹ فال ہے، جس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ انہوں نے پنجاب […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران ایک بار پھرشدت اختیار کرنے لگا، تیل کے بعد گیس کا مسئلہ بھی بڑھ گیا ہے ، 4 پاور ہاوسز کو گیس کی فراہمی بند ہونے کے باعث بجلی کی پیداوار میں کمی آئی ہے،ا ورشارٹ فال بڑھ کر 4ہزار میگاواٹ کے لگ بھگ ہو گیا ہے۔ این […]
میرپور(پی پی سی) میاں محمد ٹائون میں گیس کا اہم مسئلہ ہے اگر حکومت چاہتی تو گیس فراہم کر سکتی تھی وزیر امور کشمیر میرپور کا دورہ کریں گے۔ میاں محمد ٹائون اور دیگر سیکٹروں میں گیس کا اعلان کریں گے۔ ان خیالات اظہار حاجی افتخار خادم مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن نے ٹھیکیدار […]
اینگرو کارپوریشن کے سی ای او روحیل محمد کا کہنا ہے مقامی طورپر تیار کی جانے والی کھاد درآمدی کھاد سے چالیس فیصد سستی ہے اسلئے فرٹیلائزر سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند نہیں ہونی چاہیے۔ اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے اینگرو کارپوریشن کے سی ای او روحیل محمد نے کہا کہ […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا کہ عوام کو سستی بجلی ،پیٹرول اور گیس فراہم کرنے کے وعدے کرنے والوں نے اقتدار میں آکر مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیا ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں’ جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے اور بجلی و پٹرولیم مصنوعات کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو آج بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔ صنعتی شعبے کو بھی شام چھ بجے گیس بند کر دی جائے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے تبدیل شدہ شیڈول کے تحت پنجاب بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے تاہم فیصل آباد سرگودھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار کیلئے گیس کے غلط استعمال پر منصوبہ بندی کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ٹیکسٹائل ملز سے بجلی پیدا کرنے کیلئے گیس کی فراہمی کا پانچ سالہ ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس کے مطابق حکومت نے گیس کی […]
کراچی(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی فراہمی میں کمی کے بعد کے ای ایس سی نے شہر کے صنعتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا۔ کے ای ایس سی کے ترجمان کے مطابق سوئی سدرن نے بے بنیاد سود کا مطالبہ کرتے ہوئے گیس کی فراہمی میں کمی کر […]
لاہور(جیوڈیسک)ریجن کے سی این جی اسٹیشنز پر 5روز کے بعد گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور ریجن کے فلنگ اسٹیشنز پر اتوار کی صبح 6بجے سی این جی کی فراہمی معطل اورجمعہ کی صبح 6بجے بحال کردی جاتی ہے۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ […]
لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشن 20 روز بعد کھل گئے جبکہ سندھ میں 24 گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات اور ملتان میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی اتوار کی صبح چھ بجے تک […]
بوچھال کلاں (نامہ نگار )پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے رہنما حلقہ NA60میں امیدوار قومی اسمبلی راجہ ثناالحق نے خیر پور سے منارہ تک راجہ ثناالحق کی فراہمی کا سروئے مکمل کرا دیا اس موقع پر اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت میرا مشن ہے میں نے علاقہ ونہار کے عوام […]