لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن حکام نے لاہور کے علاقے مناواں میں 300 گھروں کو گیس چوری کرتے پکڑ لیا۔ سوئی ناردرن لاہو رریجن کے ترجمان معین علوی کے مطابق ٹیم نے مناواں میں قائم ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھاپہ مارا۔ جہاں بائی پاس لائن سے گھریلو کنکشن لے کر تین سو گھروں کو گیس […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور سوئی گیس لاہور ریجن کے حکام نے دو رہائشی سوسائٹیوں میں وسیع پیمانے پر گیس چوری کا سراغ لگا لیا، سیکڑوں کنکشن کاٹ کر مقدمات درج کرا دیے گئے۔ ترجمان سوئی گیس لاہور ریجن معین علوی کے مطابق سوئی گیس ٹیموں نے چھاپے کے دوران عالیہ ٹاون، محمود بوٹی اور الکرم گارڈن مناواں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بجلی و گیس چوری میں ملوث افسروں اور اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں ٹاسک فورس برائے انسداد بجلی و گیس چوری کے اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ محکمہ گیس اور بجلی میں […]
تلہ گنگ : تلہ گنگ اور گردو نواح علاقوں میں بجلی اور گیس چوری میں بے پنا ہ اضافہ۔ محکمہ واپڈا اور سوئی گیس کا کرپٹ مافیا ملی بھگت سے بجلی اور گیس چوری کر کے ریوینو پورا کرنے کی خاطر بھاری بل غریب صارفین پر ڈال دیا جاتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار وسیم، […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)اے سی قصور کا ماشاء اللہ مدینہ گلو فیکٹری پر چھاپہ، گیس چوری پر مقدمہ درج، 20 لاکھ روپے جرمانہ۔تفصیلات کے مطابق پکی حویلی کے قریب ماشاء اللہ مدینہ گلو فیکٹری پر چھاپہ مار کر گیس پر مقدمہ درج کرکے فیکٹری کو سیل کر دیا اور 20 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ اے […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر آج کل ایف آئی اے، پولیس کے ساتھ گیس اور بجلی چوری کے خلاف آپریشن میں کافی سرگرم ہے۔ سکھر میں بھی گیس چوری روکنے کے لیے ایک بیکری پر چھاپا مارا گیا، یہ چھاپا بیکری والے کو کتنا مہنگا پڑا۔ گیس چوری کے انکشاف پر محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) واپڈا اور سوئی گیس اداروں میں ہر سال 200 ارب روپے کی قومی دولت بجلی اور گیس چور ہڑپ کر جاتے ہیں، دونوں اداروں میں چوری روکنے کے لیے افسران کی فوج ظفر موج کے باوجود لائن لاسز میں کمی آئی، نہ ذمہ داروں کا کوئی احتساب، الٹا چوری کی شرح بڑھ […]
لاہور : وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے بجلی و گیس چوری نے محمود بوٹی روڈ پر واقع نوید فہیم ملز پر چھاپہ مارا ۔ ٹاسک فورس کی قیادت سینئر ایڈمن آفیسر عرفان خالد نے کی۔ ٹاسک فورس کی ٹیم نے کا رروائی کے دوران مل سے کروڑوں روپے کی گیس چوری پکڑ لی۔ مل کا […]
بجلی اور گیس چوری کے خلاف ملک بھر میں انتظامیہ کا کریک ڈان جاری ہے، کریک ڈان میں متعدد غیر قانونی کنکشنز منقطع کر کے چوری میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد میں ایف آئی اے نے ٹیکسلا کے قریب گیس فیکٹری پر چھاپہ مار کر گیس چوری پکڑ لی اور […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ ایف آئی اے نے پلاسٹک فیکٹری پر چھاپہ مار کر ساٹھ کروڑ روپے کی گیس چوری پکڑ لی، منیجر سمیت تین افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کو کوٹ عبدالمالک میں واقع پلاسٹک کی اشیا تیار کرنے والی فیکٹری میں بڑے پیمانے پر گیس چوری کی اطلاع ملی۔ […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی کی گیس چوری کے مقدمہ میں درخواست ضمانت مسترد کر دی،مہدی حسن بھٹی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔جسٹس اعجاز چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مہدی حسن بھٹی کی گیس چوری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی کی گیس چوری کے مقدمہ میں درخواست ضمانت مسترد کر دی، مہدی حسن بھٹی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ جسٹس اعجاز چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مہدی حسن بھٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گیس چوری کے ملزم کی ضمانت خارج کر دی، ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو ملزم عمر کی جانب سے بتایا گیا تھانہ نشتر کالونی کی پولیس نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کر […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ٹاسک فورس کا بسکٹ فیکٹری پر چھاپہ، کروڑوں روپے کی گیس چوری پکڑی گئی۔ سورج کنڈ روڈ پر سپیشل ٹاسک فورس کے چھاپے میں کروڑوں روپے کی گیس چوری پکڑی گئی۔ گیس میٹر ایک دکان کا تھا جسے اتار کر فیکٹری کیلئے گیس حاصل کی جا رہی تھی۔ ٹیم کے چھاپہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ منصورآباد میں سوئی ناردرن کی ٹاسک فورس نے کارروائی کر کے فیکٹری میں بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑ لی۔ انتظامیہ کے چھاپے پر مالکان فرار ہوگئے۔ سوئی ناردرن ذرائع کے مطابق منصور آباد کے نواحی علاقہ داتا پارک میں واقع ندیم خاور کی پلاسٹک فیکٹری میں گیس […]
پنجاب (جیوڈیسک) میں گیس چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن میں انتالیس کروڑ کی چوری پکڑی گئی۔ وزیر اعظم آپریشن کی نگرانی کے لئے فیصل آباد پہنچ گئے۔ پنجاب میں بجلی اورگیس چوروں کے خلاف کریک ڈان زور و شور سے جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف وزیر اعلی اور وزیر قانون پنجاب کے ہمراہ آپریشن کی […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ پراسیکیوشن نے گیس چوری مقدمات کی سماعت کیلیے ہرضلع میں اسپیشل کورٹ بنانے اور روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کیلیے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ محکمہ پراسکیوشن کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2012 سے لیکر 30 جون 2013 ک گیس چوری کے کل 339 مقدمات درج ہوئے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) گیس چوری اور ضیاع کے خلاف سوئی سدرن گیس کمپنی کے آپریشن کے پہلا مرحلہ ختم ہو گیا، ادارے نے اعلان کیا ہے کہ کارروائی سے ایک سال کے دوران 3 ارب روپے کی گیس بچت ہو گی۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کمپنی کے نظام میں 11 فی صد گیس، چوری اور […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سوئی گیس حکام اورضلعی انتظامیہ نے مشترکہ چھاپہ مارکرجھنگ روڈ پر گھروں کوچوری گیس سپلائی کرنے کا نیٹ ورک پکڑ لیا اور تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ جھنگ روڈ کے علاقہ اسلام پورہ میں محلہ داروں نے زیر زمین پائپ لائن بچھا کر دو سو کے قریب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور گیس چوری کے الزام میں سابق ایم پی اے قیصر امین بٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی۔ دو روز قبل لاہور کے علاقے راوی روڈ میں سوئی گیس حکام نے الامین ڈائینگ فیکٹری میں کاروائی کی۔ فیکٹری میں بائی پاس کر کے گیس چوری کی جا رہی تھی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی گیس چوری کے مقدمے میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مہدی حسن بھٹی کا شیخوپورہ روڈ […]