لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ گیس کی طلب ورسد کا جائزہ لے کر مارچ میں سی این جی سیکٹرکی گیس بحال کر دی جائیگی۔ لاہور گفتگو میں ایم ڈی عارف حمید کا کہنا تھا کہ سی این جی ایسوسی ایشن سے بات چیت میں 15 […]
تحریر : فضل خالق خان بلوچستان کے علاقے لورالائی میں واقع کوئلہ کان میں گیس بھر نے اور کان کے منہدم ہونے کے باعث خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے ولے آٹھ محنت کش جاں بحق ہوگئے۔ جنہیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں تادم تحریر جاری ہیں لیکن ان بد قسمت مزدورں میں […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن پیش بوگی کے مقام پرتباہ کی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اور گیس حکام دھماکے […]
لاہور (جیوڈیسک) سردی کی شدت مزید کم ہونے سے گیس پریشر بھی مزید بہتر ہوگیا ہے گیس کا شارٹ فال 1100 ملین کیوبک فٹ رہ گیا۔ گیس پریشر میں بہتری آنے کے بعد لاہور میں سوئی ناردرن کے خلاف مظاہروں میں قدرے کمی آئی ہے۔ سوئی ناردرن کی طرف سے شہر بھر میں گھریلو صارفین […]
تحریر۔۔۔ شاہد شکیل ریو ڈی جینیرو جیسا ٹریڈیشنل تو نہیں لیکن اس سے کم بھی کولون کارنیوال نہیں ہوتا ہر سال گیارہ نومبر کو گیارہ بج کر گیارہ منٹ اور گیارہ سیکنڈ پر اس تہوار کا شاندار افتتاح کولون کے مئیر کی موجودگی میں تقریباً ستر ہزار افراد سے ہوتا ہے یہ تہوار تقریباً ساڑھے […]
بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں لوٹی گیس فیلڈ کو گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ دہشتگردوں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد لگا کر اڑایا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی کمیٹی کا نواں اجلاس جاری ہے جس میں گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران توانائی کمیٹی کی جانب سے انہیں ملک میں تیل کی طلب اور رسد سمیت گیس پائپ لائن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں توانائی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے باعث ملک میں آئندہ بحران پانی کا ہو گا لیکن اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہا۔ لاہور میں واپڈا کی 58ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پانی و بجلی کا کہنا تھا کہ بحیثیت قوم […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے گیس چوری کر نے والے ہوٹل اور نان شاپ کے مالک کو گرفتار کر لیا، ایف آئی اے حکام کو شکایت موصول ہوئی کہ ستیانہ روڈ پر عمران قیصر اور 7 جب میں جاوید حسین گیس چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر ایف آئی اے ٹیم نے […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ گیس فیلڈ کے جنکشن پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں متاثرہ لائن سے گیس فیلڈ کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پیر کوہ گیس فیلڈ کے کنواں نمبر 17,16,10 کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں گھر میں گیس بھرنے سے آگ لگ گئی، ریسکیو کی کارروائیاں جاری ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے فضل ٹاؤن فیز ٹو کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ صبح کے وقت ناشتہ بناتے ہوئے ہوا جب […]
گجرات ( جی پی آئی ) سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور لنڈ پور میں گزشتہ دو سالوں سے سوئی گیس بندش کے خلاف سینکڑوں خواتین و حضرت کا احتجاجی مظاہرہ ہریہ والا چوک بند کر دی گئی ۔ ٹریفک جام ‘ محکمہ سوئی گیس اور ضلعی انتظامیہ کے مذاکرات کے بعد دھرنا […]
پشین (جیوڈیسک) پشین کے علاقے کربلا میں مکان میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کلی کربلا میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 15 افراد بےہوش ہو گئے۔بے ہوش افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم گیارہ افراد اپنی جان کی بازی ہار […]
فیصل آباد(خصوصی رپورٹ) پٹرول کے بعد بجلی وگیس بحران پیدا کر کے نواز حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں قو م سے زیادہ اپنا کاروبار توسیع کرنے میں زیادہ دلچسپی ہے۔ مہنگائی’ بیروزگاری اور لاقانونیت کے باعث 18 کروڑ عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ بحران دربحران پیدا کرنے میں اس حکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن لاہور ریجن کی سپیشل ٹاسک فورس نے گزشتہ روز انجینئر وقاص بخاری کی قیادت میں دو فیکٹریوں کو خراب گھریلو میٹر بھاری استعداد کے کمپریسرز کے ذریعے چلاتے پکڑ کر غیر قانونی کنکشن کاٹ کر آلات قبضے میں لے لئے۔ مناواں میں پی وی سی پائپ مینوفیکچرنگ فیکٹری کو گھریلو میٹر […]
تحریر : روہیل اکبر عجیب مشکل میں پھنس چکے ہیں مہذب دنیا کے لوگ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کررہے ہیں اور ہم نے اپنا سفر تنزلی کی طرف جاری رکھا ہوا ہے ہمیں آج تک کسی طرف سے بھی خوشی کی کوئی خبر نہیں ملی قیام پاکستان 1947سے لیکرآج […]
جعفر آباد (جیوڈیسک) دھماکے سے ڈیرہ مراد جمالی سمیت متعدد علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے ڈیرہ الہ یار میں نا معلوم شدت پسندوں نے چھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے بعد گیس کے سپلائی بند ہو گئی۔ سوئی […]
تحریر : روہیل اکبر کیسے حکمران ہیں جو پیٹرول اور گیس پر قابو نہیں پاسکے صرف چند دنوں میں پیٹرول کا بحران اتنا شدت اختیار کرگیا ہے کہ اب یہی مسئلہ دہشت گردی جیسے مسئلے سے بھی بڑا بنتا جارہا ہے بجلی اور گیس کا بحران تو پیپلز پارٹی کی سابق حکومت نے مسلم لیگ […]