تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اگر حکومت نے پٹرول کی قلت کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات نہ کیے تو چند دنوں میں ملک بھر میں بجلی کا خوفناک بحران پیدا ہو جائے گا ۔پٹرول کی قلت اچانک تو سامنے نہیں آئی کہتے ہیں کہ ۔( وقت کرتا ہے پرورش برسوں ۔کوئی حادثہ یک دم […]
کراچی (جیوڈیسک) پٹرول کی قلت کے سبب ملک بھر میں ایل پی جی کی کھپت میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، بڑے پیمانے پر گاڑیوں میں ایل پی جی کٹس اور سلنڈرز نصب کیے جارہے ہیں۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ 6 روز میں تقریباً 5 ہزار گاڑیاں پٹرول، سی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پٹرول اور گیس کی کمی کی کے بعد بجلی شارٹ فال بھی بڑھ گیا ہے اور فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع کے لئے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دوگنا کر دیا گیا ہے۔ فیسکو ذرائع کے مطابق بجلی شارٹ فال اچانک زیادہ ہونے کی وجہ سے فیسکو کے زیر انتطام اضلاع فیصل […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں سارا پاکستان ہی بجلی اور گیس کے بحرانوں کے بعد اَب پیٹرول بحران سے بھی دوچار ہو چکاہے اور حکومتی نااہلی کے باعث وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیٹرول بحران میں خطرناک حدتک شدت آتی جارہی ہے، آج یہ نوبت کیوں اور کیسے آئی ہے…؟؟یقینایہ ایک الگ […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) حلقہ این اے اکسٹھ کی ترجمانی صحیح معنوں میں ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کر رہے ہیں اور انکے دروازے چو بیس گھنٹے عوام کی خدمت کیلئے کھلے ہیں، سوئی گیس کا کام میرٹ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے، ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کی […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے لوٹی گیس فیلڈ میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے کنواں نمبر1 سے لوٹی پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے […]
پشاور (جیوڈیسک) نوشہرہ میں گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا ہو گیا جس کے باعث 6 بچے اور خاتون زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوشہرہ میں پبی کے قریب گھر کے کمرے میں گیس کا چولہا جل رہا تھا۔ گیس کی لوڈشیڈنگ سے چولہا بند ہوگیا اور کمرے میں گیس بھر گئی۔گیس بھر […]
لوئر اورکزئی کے علاقے ڈولئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ،پولیس۔دھماکوں سے 6 مزدور جاں بحق، 6 زخمی، پولیس۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، پولیس۔
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مکان کے اندر گیس بھرنے سے 5 افراد بے ہوش ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جڑانوالہ روڈ پر واقع مکان میں پیش آیا، جہاں کمرے میں ہیٹر سے گیس بھر گئی، جس کے نتیجے میں وہاں سوئے ہوئے 5 افراد بے ہوش ہو گئے۔ متاثرہ افراد کو […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سوئی گیس کی بندش اور کم پریشر سے ستائی خواتین نے جی ٹی روڈ، فرید ٹاؤن چھچھر والی پل اور پنڈی بائی پاس کے قریب بورڈ کمپلیکس روڈ پر مظاہرہ کیا۔ ٹریفک بلاک کردی۔ خواتین نے ہاتھوں میں لاٹھیاں اور ڈنڈے اٹھا رکھے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں دو […]
گوجرہ (جیوڈیسک) پاکستان نیشنل مسلم لیگ کے چیئرمین چوہدری امجد علی وڑائچ نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی غیر علانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ نے غریب عوام کا کچومر نکال دیا ہے جبکہ ملکی معیشت تباہ اور بے روزگاری میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری ) سوئی گیس کی بندش اور پریشر کی کمی نے شہریوں کو پریشان کردیا تواس سلسلہ میں شہریوں کے ایک وفد نے اسسٹنٹ کمشنر واصف بشیر کھوکھر سے ملاقات کی اور شہریوں کے مسائل سے آگاہ کیا اُن سے مطالبہ کیا کہ کم از کم گیس کا پریشر […]
سرگودھا (جیوڈیسک) جس پر شہری سراپا احتجاج بن گئے ہیں مختلف علاقوں اقبال کالونی چوک فیکٹری ایریا جناح کالونی’ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن استقلال آباد’ رحمانپورہ اولڈ سول لائن میں عوام جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے نے محکمہ سوئی گیس حکام کے خلاف سخت احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی’ […]
وزیرآباد(تحصیل رپورٹر)بار بار مطالبات کے باوجود نواحی علاقہ ویروکی کے مکینوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے کوئی بھی سیاسی شخصیت حرکت میں نہ آسکی۔ اہل علاقہ کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ سوئی گیس کی سہولت نہ ہونے کا ہے جبکہ مین پائپ لائن سے دوردراز واقع دیہاتوں دھونکل، منظور آباد، بھروکی، خسڑے اور […]
نصیر آباد (جیوڈیسک) جعفرآباد کے علاقے ڈگی میں 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ دھماکے سے متاثرہ لائن سے جعفرآباد، نصیر آباد اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی سپلائی ہوتی تھی جو کہ معطل ہوکر […]
فیصل آباد : فیصل آباد کے شہری حلقہ پی پی 67 اور این اے 83 کے علاقہ باغبان پورہ، محلہ عبا س پا رک، مہندی محلہ، نصیر آباد، مغل پورہ، سنت سنگھ والااور دیگر ملحقہ آبادیوں میں محکمہ سوئی گیس حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ،صبح شام […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) گیس کے پریشر میں کمی کے خلاف مرد وخواتین نے سوئی گیس دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے افسران کے خلاف سخت نعرہ بازی کی اور کہا کہ افسران چوری شدہ گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے چک چٹھہ کے قریب سے مین وال سے گیس بند کر دیتے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں گھر میں ناقص گیس سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق 7 افراد شدید زخمی ہو گئے تین منزلہ مکان کی کھڑکیاں دروازے ٹو ٹ گئے۔ واقعات کے مطابق تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک منگٹال امجد حسین کے گھر سہ پہر تین بجے گیس سلنڈر کا […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں گیس بھر گئی۔ دم گھٹنے سے 7 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ حافظ آباد کے علاقے قلعہ صاحب سنگھ میں عمر فاروق نامی شخص کے گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق رات کو لوڈشیڈنگ کے باعث گیس کا جنریٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عوام پہلے ہی پانی و بجلی کے بحران سے دوچار ہیں اب گیس کے بحران سے عوام کی اذیت میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بجلی، پانی اور گیس کی فراہمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔ گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ جلانے کی لکڑی اور گیس سلنڈر کی فروخت اور قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں اورآزاد کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی نے ڈیرا جمالیا ہے، شدید سردی کے باعث موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ […]
تحریر : بدر سرحدی دوستو ایک تو میں کئی دنوں سے بیمار، دوسرے شدید سردی، تیسرے مجھ جیسے لوگوں کے لئے اللہ تبارک تعالے ٰ نے سرد موسم میں، اپنی طرف سے گیس جیسی نعمت عطا کی مگر درمیاں میں جابر و عیار قسم کے لوگوں نے مجھ تک پہنچنے سے پہلے ہی اس پر […]