تلہ گنگ (لیاقت اعوان سے) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال کی کوشش سے مندیال چوک تلہ گنگ پر سوئی گیس کا وال نصب کیا گیا جس سے وارڈ نمبر دو، تین، اور چار کے رہائشیوں کا گیس پریشر کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک سلیم […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک تیل وگیس کی تلاش کے شعبے میں چودہ کروڑ چھیانوے لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ٹیلی کمیونیکیشن کا شعبہ چودہ کروڑ چوہتر لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ کیمیکل کے شعبے میں چار کروڑ […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج ہونا چاہیے، لالہ موسیٰ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے لالہ موسیٰ کے مسائل کو کوئی اہمیت نہیں د ی جا رہی۔گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پر امن احتجاج میں عوامی شہری اتحاد کا ہر ورکر […]
وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ایل پی جی گیس کی قیمتیں روز بروز بڑھنے لگی، 220 سے 240 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی،شہریوں کا حکومت سے ایل پی جی قیمتوں کو کنٹرول ریٹ میں فروخت کرنے کا مطالبہ۔ چند ماہ میں پٹرول کی قیمت کم ہو کر85روپے فی لیٹر تک […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد کے ایک مکان میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکا ہوا۔ مکان کی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے محلہ بہاولپورہ کے ایک مکان میں چولہے کی گیس کھلی رہ گئی تھی۔ صبح ناشتے کیلیے گھر کی خواتین نے چولہے میں آگ لگائی […]
لالہ موسیٰ : گیس اور بجلی کی بے جا لوڈشیڈنگ کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کیلئے تحریک انصاف کے راہنمائوں کے لالہ موسیٰ کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی تنظیموںاور جماعتوںسمیت ،ڈاکٹرز،وکلاء اورتاجر براردری ،ویلفیئر سوسائٹیزسے رابطے شروع ،پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما کنوینیئر اینٹی لوڈشیڈنگ کمیٹی لالہ موسیٰ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے لوڈشیڈنگ کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر گھر میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قمبرانی روڈ پر گھر میں علاقہ مکین کمرے میں سوئی گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کر سو گیا۔ تاہم گیس اخراج کے باعث کمرہ گیس سے بھر گیا۔ جس […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) گیس کی بندش کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنے سے شہریوں کی بڑی تعداد تندوروں سے روٹی اور نان خریدنے پر مجبور ہو گئی، تندور مالکان نے مانگ میں اضافہ دیکھتے ہوئے روٹی اور نان کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی کم و بیش […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور مینارٹی ونگ پنجاب کی صدر و ایم پی اے شنیلاروت نے کرسمس کے موقع پر اپنے جاری کردہ پیغام میں مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ تحریک انصاف مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) گیس کی شدید لوڈشیڈنگ جاری خواتین اور بچے بھوکے رہنے پر مجبور ہوٹلوں پر روٹی اور سالن خریدنے کے لئے لوگوں کا بے پناہ رش موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور گردونواح کے علاقوں میں گھریلو گیس […]
لاہور (جیوڈیسک) سرد موسم میں گیس کی قلت نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی۔ فیصل آباد میں گیس نہ ملنے پر سیکڑوں شہری شیخوپورہ روڈ پر جمع ہوگئے اور شدید نعرہ بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گیس دستیاب نہیں جبکہ ایل پی جی اور لکڑیوں کی قیمتوں پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں […]
سوئی گیس کے کم پریشر سے صارفین کو مشکلات کا سامناتفصیل کے مطابق پیرمحل شہر کے مختلف محلوں پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سوئی گیس کے کم پریشر سے صارفین کو مشکلات کا سامناتفصیل کے مطابق پیرمحل شہر کے مختلف محلوں میں صبح چھ بجے سے لیکر رات10بجے تک گیس کا پریشر نہایت کم ہو […]
اسلام آباد (جیو ڈسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان کوگیس لیوی کے ذریعے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر عملدرآمد کرنے کی تجویز دیدی ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اصلاحات بھی جاری رکھنے کی تجویز دی ہے۔ اس ضمن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی جانب سے […]
فیصل آباد : این اے 83 میاں عبدالمنان ایم این اے، پی پی 67 چوہدری فقیر حسین ایم پی کی UC.200 محلہ سخی سرور آباد، علی عرفان آباد، امداد ٹاؤن شمس آباد، یوسف آباد، سفیان ٹاؤن، اظہر ٹاؤن کے مرد و خواتین سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شیخوپورہ روڈ بلاک کرکے احتجاج مظاہرہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی و گیس کی علانیہ اور غیر علانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کیے رکھا، لوڈشیڈنگ سے کاروبار بری طرح متاثرہوئے اور گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے رہے۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 9 ہزار 650 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی جبکہ طلب 13 ہزار میگاواٹ رہی، […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے فیصل آباد میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر گیس چوری پکڑ لی اور فیکٹری مالک امتیاز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کو اطلاع ملی کہ اعظم آباد میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری میں گیس کا ٹمپرڈ میٹر لگا کر گیس چوری کی جاتی […]
سرگودھا (جیوڈیسک) گیس پریشر کی کمی شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی، لوگ مہنگی لکڑی، کوئلے، بجلی کے ہیٹر اور سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سی این جی سٹیشنز بند ہیں اور صنعتوں کو بھی گیس فراہم نہیں کی جارہی اس کے باوجود گھریلو صارفین کیلئے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے پٹرول و بجلی کی قیمتوں میں کمی اور ان قیمتوں کو مزید نیچے لانے کے رجحان کے ساتھ گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان قوم کیلئے خوش کن و خوش آئند ہونے کے ساتھ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ حکمران چاہیں تو عوام کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے پٹرول و بجلی کی قیمتوں میںکمی اور ان قیمتوں کو مزید نیچے لانے کے رجحان کے ساتھ گیس کی قیمتوں میںبھی کمی کا امکان قوم کیلئے خوش کن و خوش آئند ہونے کے ساتھ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ حکمران چاہیں تو عوام کو مہنگائی کے […]
بدین (جیوڈیسک) حیدرآباد سے آئی ہوئی تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً تمام افسران کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، اس فیصلے کے بعد ریکوری افسر محمد اسماعیل میمن کو ٹنڈوالٰہ یار اورغنی شاہین کو حیدرآباد بھیج دیا گیا ہے، سوئی گیس بدین کے افسران نے اپنے تبادلے رکوانے کیلئے ایڑی چوٹی کا […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی صابن ساز انڈسٹری نے قدرتی گیس کی عدم دستیابی کے باعث اپنے پلانٹس ومشینری کی فروخت کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔ سوپ انڈسٹری کے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب میں قائم 30 سے زائد صابن وڈٹرجنٹ ساز یونٹس گزشتہ 5 سال سے قدرتی گیس کے مسائل سے دوچار ہیں تاہم […]
کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بند، گیس معطلی کا فیصلہ سوئی گیس پریشر میں کمی کے باعث کیا گیا، سوئی سدرن گیس۔