گیس کا شدید بحران: سیکڑوں شہریوں کا احتجاج حکومت مخالف نعرے ٹریفک جام

گیس کا شدید بحران: سیکڑوں شہریوں کا احتجاج حکومت مخالف نعرے ٹریفک جام

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ شہری سڑکوں پر نکل آئے، سیکڑوں شہریوں کا احتجاج گیس کی فراہمی کا مطالبہ، حکومت کے خلاف زبر دست نعرے بازی، ٹریفک بلاک کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے تمام علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کی شکایات عام ہو […]

.....................................................

کوئٹہ : گھر میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث میاں بیوی جاں بحق

کوئٹہ : گھر میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث میاں بیوی جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے افغان روڈ پر ایک گھر میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افغان روڈ پر واقع ایک گھر میں پیش آیا جہاں میاں شیر محمد اور بیوی نور بی بی کمرے کے اندر سوئی گیس ہیٹر جلتا سو گئے، گیس […]

.....................................................

ملتان : ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بہنیں جھلس کر زخمی

ملتان : ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بہنیں جھلس کر زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے3بہنیں جھلس کر زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دہلی گیٹ کا رہائشی عبدالقادر کے گھر میں باورچی خانے میں موجود گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ جس کے پھٹنے سے عبدالقادر کی تین بیٹیاں 13سالہ عاتکہ، 10سالہ صنوبر اور 8سالہ نازنین جھلس کر زخمی ہو […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد۔۔۔؟

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد۔۔۔؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ 1994 ء میں پاک ایران پائپ لائن منصوبہ زیر غور آیا۔ اٹھارہ سال تک یہ منصوبہ مختلف مراحل سے گزر کر اْتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔ ایک مرحلے پر بھارت اور چین بھی اس منصوبے میں دلچسپی لیتے رہے۔ لیکن مختلف مصلحتوں اور بین الاقوامی سطح پر اس منصوبے کی مخالفت […]

.....................................................

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر 2 مرحلوں میں عمل کرینگے، وفاقی وزیر پٹرولیم

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر 2 مرحلوں میں عمل کرینگے، وفاقی وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے، حکومت نے منصوبے پر 2 مرحلوں میں عملدرآمد […]

.....................................................

اسلام آباد ماڈل ٹاون: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 5 افراد جھلس گئے

اسلام آباد ماڈل ٹاون: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 5 افراد جھلس گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا ہے، جس میں 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈبل ون ڈبل ٹو کے ذریعے پیمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

نیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

نیوجرسی (جیوڈیسک) امریکی شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔

.....................................................

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں پر امن چاہتا ہے اور ایران سے تمام شعبوں میں برادارانہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی اردشیر سے ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین کا […]

.....................................................

رواں سال سب سے زیادہ سرمایہ کاری تیل و گیس کے شعبے میں ہوئی

رواں سال سب سے زیادہ سرمایہ کاری تیل و گیس کے شعبے میں ہوئی

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں تیرہ کروڑ، پانچ لاکھ ڈالر کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ٹیلی کمیونیکیشن کا شعبہ دس کروڑ ، ترانوے لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے جبکہ فنانشل بزنس چار کروڑ ، چھیاسی لاکھ ڈالر کی سرمایہ […]

.....................................................

گھریلو صارفین کو 3 ماہ گیس بحران کا سامنا کرنا پڑیگا

گھریلو صارفین کو 3 ماہ گیس بحران کا سامنا کرنا پڑیگا

لاہور (جیوڈیسک) گیس کی مسلسل بندش کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں 56 سے زائد سی این جی سٹیشنر مستقل طور پر بنداور ان کی جگہ پٹرول پمپس لگائے جانے کے علاوہ لاہور میں صرف 10 سے زائد سی این جی مالکان نے سی این جی سٹیشنز کو ختم کر دیا ہے۔ سی این […]

.....................................................

لندن: ہوٹل میں گیس دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ،12 افراد زخمی

لندن: ہوٹل میں گیس دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ،12 افراد زخمی

لندن (جیوڈیسک) سینٹرل لندن کے حیات ریجنسی چرچل ہوٹل کے مختلف حصوں میں گیس کے دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ہوٹل خالی کرالیا گیا ہے۔ 80 فائرفائٹرزآگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ہوٹل میں سابق صدرآصف زرداری بھی قیام پذیرتھے ، تاہم آتشزدگی کے […]

.....................................................

سیالکوٹ کے نواحی گاؤ ں میں پرسرار گیس کا اخراج، 15 بچے بے ہوش

سیالکوٹ کے نواحی گاؤ ں میں پرسرار گیس کا اخراج، 15 بچے بے ہوش

پسرور (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے علاقے پسرور کے نواحی گاؤں باگڑی میں پرسرار گیس کے اخراج سے 15 بچے بیہوش ہوگئے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا کہ امدادی ٹیموں کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔

.....................................................

سیالکوٹ کے نواحی گاوں میں پراسرار گیس کا دھماکہ

سیالکوٹ کے نواحی گاوں میں پراسرار گیس کا دھماکہ

سیالکوٹ کے نواحی گاوں میں پراسرار گیس کا دھماکہ۔ 15 بچے بے ہوش، امدادی ٹیمیں روانہ۔

.....................................................

صنعتوں کو بجلی، گیس کی بلاتعطل فراہمی، صنعتکاروں میں اطمینان کی لہر

صنعتوں کو بجلی، گیس کی بلاتعطل فراہمی، صنعتکاروں میں اطمینان کی لہر

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے صنعتی زونز اور ٹیکسٹائل کو بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراردینے پر صنعت کاروں اور مزدوروں نے سکھ کا سانس لیا ہے، سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ فیکٹریا ں مسلسل چلنے سے پیداواری لاگت اور بے روز گاری میں کمی آئے گی۔ پنجاب بھر کے صنعتی زونز میں قائم […]

.....................................................

شہر اور گردونواح میں ایل پی جی گیس مہنگے داموں فروخت

شہر اور گردونواح میں ایل پی جی گیس مہنگے داموں فروخت

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شہر اور گردونواح میں ایل پی جی گیس مہنگے داموں فروخت چند روز میں 2 بار ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کے باوجود شہر اور نواحی علاقوں میں مہنگے داموں گیس فروخت کی جارہی ہے دیہاتوں میں لوٹ مار اپنی انتہا کو پہنچ گئی جہاں 2ہزار روپے میں عام […]

.....................................................

گوجرانوالہ: گیس کی عدم دستیابی کیخلاف گھریلو صارفین سراپا احتجاج

گوجرانوالہ: گیس کی عدم دستیابی کیخلاف گھریلو صارفین سراپا احتجاج

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں گرجاکھ، رحمان پورہ، ڈیفنس بازار، حمید پورہ، کوٹلی رستم روڈ اور فیروز والا روڈ کے مکینوں کا موقف تھا کہ گھریلو صارفین کو گیس کی عدم دستیابی سے زندگی اجیرن ہو چکی ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے گھروں میں دو سال سے گیس نہیں آ رہا […]

.....................................................

سوئی گیس کا 20 سال پرانا تنازہ اورئینتل ویمن آرگنائزیشن (OWO) کی بتعاون SPO کوششوں سے حل ہو گیا

سوئی گیس کا 20 سال پرانا تنازہ اورئینتل ویمن آرگنائزیشن (OWO) کی بتعاون SPO کوششوں سے حل ہو گیا

لاہور : شہباز روڈ پرواقع DRS سوئی گیس کا 20 سال پرانا تنازہ اورئینتل ویمن آرگنائزیشن (OWO) کی بتعاون SPO کوشیشوں سے حل ہو گیا۔ علاقے کے لوگوں کے احتجاج کے باوجود لگائی جانے والی 20 سال پرانی DRS جس میں کئی مرتبہ آگ لگنے ایکسڈنٹ ہونے اور سوئی گیس لیک ہونے کے واقعات ہو […]

.....................................................

پنجاب میں ٹیکسٹائل ملوں کو فوری طور پر گیس کی سپلائی بحال کرنے کی ہدایت

پنجاب میں ٹیکسٹائل ملوں کو فوری طور پر گیس کی سپلائی بحال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت پٹرولیم کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے صوبہ پنجاب میں ٹیکسٹائل ملوں کو فوری طور پر گیس کی سپلائی بحال کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے دوران کسی بھی ٹیکسٹائل یونٹ کو گیس کی فراہمی معطل نہیں کی […]

.....................................................

صنعتوں کو گیس کی بندش سے لاکھوں بے روزگار ہوجائینگے، آپٹما

صنعتوں کو گیس کی بندش سے لاکھوں بے روزگار ہوجائینگے، آپٹما

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں موسم سرما کے دوران 4 ماہ صنعتوں کو گیس کی بندش سے ایکسپورٹس متاثر ہونگی ۔قومی خزانہ ڈھائی ارب ڈالر کی آمدن سے محروم ہونے کے علاوہ لاکھوں مزدور بھی بے روز گار ہو جائیں گے۔ چیئرمین آپٹما پنجاب محمد اکبر کے مطابق موسم سرما کے دوران صنعتوں کو چار ماہ […]

.....................................................

گھریلو نادہندگان کے گیس کنکشن منقطع کرنے کے احکامات

گھریلو نادہندگان کے گیس کنکشن منقطع کرنے کے احکامات

لاہور (جیوڈیسک) گیس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کی پالیسی کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید نے مزید 1 کروڑ 97 لاکھ 3 ہزار کے 45 سرکاری اور گھریلو نادہندگان کے گیس کنکشن منقطع کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ لاہور ریجن, 1 اسلام آباد […]

.....................................................

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل گیس چوری بھی پکڑی گئی

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری سیل گیس چوری بھی پکڑی گئی

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے سبزہ زار کے علاقہ میں چھاپہ مار کر جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑ لی جبکہ فیکٹری میں گیس چوری بھی پکڑی گئی۔ ایف آئی اے نے ادویات کے سیمپل لے کر فیکٹری کو سیل کر دیا اور فیکٹری مالک محمد حفیظ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع […]

.....................................................

پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سی این جی اور صنعتوں کو گیس بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سی این جی اور صنعتوں کو گیس بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سی این جی اور صنعتوں کو گیس بند کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں اجلاس، موسم سرما کے لیے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی۔

.....................................................

سکھر ریلوے انتظامیہ کا غیر قانونی قابضین کیخلاف آپریشن بجلی , گیس اور پانی کے کنکشن منقطع

سکھر ریلوے انتظامیہ کا غیر قانونی قابضین کیخلاف آپریشن بجلی , گیس اور پانی کے کنکشن منقطع

سکھر (جیوڈیسک) سکھر ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضوں کے خلاف انوکھا آپریشن، کوارٹر اور گھر خالی کرانے کیلئے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن کاٹ دیے، متعدد غیر قانونی کوارٹر سیل، آپریشن کے خلاف کوارٹروں کے مکینوں کا احتجاج، ریلوے انتظامیہ من پسند افراد کو نوازنے کیلئے آپریشن کر […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گیس مافیا شہریوں کو لوٹنے میں مصروف

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گیس مافیا شہریوں کو لوٹنے میں مصروف

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گیس مافیا شہریوں کو لوٹنے میں مصروف، شہریوں کا انتظامی افسران سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کیمطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں چند روز میں واضح کمی کا اعلان کیا گیا ہے مگر شہر کے قریبی علاقوں ویروکی، دھونکل، […]

.....................................................