فیصل آباد میں گیس بندش کیخلاف مظاہرہ، خواتین سڑکوں پر نکل آئیں

فیصل آباد میں گیس بندش کیخلاف مظاہرہ، خواتین سڑکوں پر نکل آئیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) غلام محمد آباد کے علاقے چوڑ ماجرہ کلیم شہید کالونی اور صدیق آباد کے رہائشی گیس کی بندش پر سراپا احتجاج بن کر سٹرکوں پر آ گئے۔ ہاتھوں میں برتن اٹھا کر مظاہرہ کرنے والی خواتین نے نڑوالا روڈ بلاک کر دیا۔ مظاہرے میں بچے بھی شریک تھے۔ مظاہرین نے حکومت کے […]

.....................................................

گیس بندش کے خلاف ٹیکسٹائل سیکٹرکی دیگر 15 تنظیموں سے رابطے شروع

گیس بندش کے خلاف ٹیکسٹائل سیکٹرکی دیگر 15 تنظیموں سے رابطے شروع

فیصل آباد : پاکستان ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون) نے تین ماہ کیلئے مکمل گیس بندش کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی وضع کرنے کیلئے ٹیکسٹائل سیکٹرکی دیگر 15 تنظیموں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ اور توقع ہے کہ ان کا مشترکہ اجلاس دس محرم کے فوراُ بعد ہو گا۔ یہ […]

.....................................................

روس اور یوکرائن کے درمیان گیس کا معاہدہ طے پا گیا

روس اور یوکرائن کے درمیان گیس کا معاہدہ طے پا گیا

کیف (جیوڈیسک) اس معاہدے میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ یورپی یونین کو یوکرائن کے راستے فراہم کی جانے والی گیس کی فراہمی بھی محفوظ رہے گی۔ یورپی کمشن کے صدر ہوزے مینوئل باروسو نے اس موقع پر کہا کہ کوئی وجہ نہیں ہے کہ یہ سردیاں میں یورپ کے لوگوں کو […]

.....................................................

گیس کی لوڈشیڈنگ پر شہری مشتعل

گیس کی لوڈشیڈنگ پر شہری مشتعل

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے علاقے ایوب گیٹ، منور مسجد، ٹکر محلے، اسٹیشن روڈ و دیگر علاقوں میں گیس پریشر کمی کے بعد غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی تیز کر دیا گیا ہے۔ جس سے گھریلو صارفین شدید پریشانی میں مبتلا ہوچکے ہیں، شہریوں نے گیس انتظامیہ سکھر کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ […]

.....................................................

رنگلی کے عوام کو گیس سے محروم رکھنا نا انصافی ہے : شہیر سیالوی

رنگلی کے عوام کو گیس سے محروم رکھنا نا انصافی ہے : شہیر سیالوی

اٹک (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے علاقائی نوجوانوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب نوجوان با شعور ہو چُکے ہیں اور کرپٹ حکمرانوں سے اعلانِ بغاوت کرتے ہیں ، عوام نے جن لوگوں کو مینڈیٹ دیا ہے وہ لوگوں کی اُمیدوں پر پورا نہیں اُترے۔ اٹک کے […]

.....................................................

پاکستان نے ایران کو گیس پائپ لائن معاہدہ ختم کرنے کی تجویز دیدی

پاکستان نے ایران کو گیس پائپ لائن معاہدہ ختم کرنے کی تجویز دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایران سے گیس معاہدے سے جرمانے والی شق ختم کرنے کی درخواست کرتے ہوئے عالمی پابندیاں ختم ہونے تک وقتی طور پر معاہدہ ختم کرنے کی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیصلہ کیا کہ ایران سے درخواست کرکے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے میں سے جرمانے والی […]

.....................................................

پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

ملتان: گیس بند کرنے آنے والا عملہ مکینوں کے ہاتھوں یرغمال

ملتان: گیس بند کرنے آنے والا عملہ مکینوں کے ہاتھوں یرغمال

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سوئی گیس والوں کو لینے کے دینے پڑگئے۔ گیس بند کرنے آئے تھے کہ لوگوں نے پکڑ کر اہلکاروں کو ہی بند کردیا اور کہا کہ پانچ بجے سے تیار بیٹھے تھے کہ آج نہیں جانے دینا۔ رپورٹ کے مطابق ملتان میں ٹی چوک کے اہل علاقہ نے گیس بندش کے […]

.....................................................

سردیوں سے قبل ہی گیس کی لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے، ایاز ترین

سردیوں سے قبل ہی گیس کی لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے، ایاز ترین

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان پٹھان اتحاد کے مرکزی صدر حاجی ایاز خان ترین نے کہا ہے کہ سردی کی آمد سے قبل ہی گیس کی مسلسل لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے۔ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے کاروبار زندگی پہلے ہی مفلوج کر رکھا ہے اور اب گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ انہوں نے حکومت […]

.....................................................

فیصل آباد: گیس کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ٹریفک بلاک

فیصل آباد: گیس کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ٹریفک بلاک

فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد میں گیس کی بندش کے خلاف شہریوں نے نشاط آباد چوک پر احتجاج کیا ہے اور ٹریفک بلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق راستہ کھلوانے کے لیے پولیس نے کوشش کی تو اس دوران مظاہرین اور پولیس میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ مظاہرین نے پولیس اہلکاروں سے ان کا اسلحہ چھیننے کی […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، بچی جاں بحق، 4 افراد زخمی

گوجرانوالہ میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، بچی جاں بحق، 4 افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں گھر میں ناشتہ پکانے کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ جس سے ایک بچی جاں بحق اور ماں، دو بیٹیوں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سمن آباد چنگی کے علاقے میں ایک گھر میں ناشتہ بنانے کے دوران گیس ہو گئی اور گیس سلنڈر […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 16/10/2014

وزیرآباد کی خبریں 16/10/2014

وزیرآباد(جی پی آئی)مینجنگ ڈائیریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریل کارپوریشن بلال احمد بٹ کی اپنے وفد جس میں ڈرائیکٹر اسٹیٹ ڈویلپمنٹ میجر بابر نواز وڑائیچ ریجنل ڈرائیکٹر پنجاب ساجد انور بھلی شامل تھے نے آل پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن کا دورہ کیا وفد کا استقبال چیئرمین آل پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن محمد بلال بھٹہ محمد خالد مغل […]

.....................................................

سندھ : ضلع سانگھڑ میں کنزہ فیلڈ سے گیس کی دریافت کا اعلان

سندھ : ضلع سانگھڑ میں کنزہ فیلڈ سے گیس کی دریافت کا اعلان

سانگھڑ (جیوڈیسک) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگڑھ میں دریافتی کنویں، کنزہ فیلڈ سے گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ پی پی ایل نے وافق، شہداد اور شرف نامی دریافتی کنووٴں کے بعد کنزہ فیلڈ سے بھی گیس اور کنڈنسیٹ دریافت کر لی ہے۔ مزکورہ کنویں میں تین ہزار چھ سو […]

.....................................................

رنگلی کے عوام کو گیس سے محروم رکھنا نا انصافی ہے۔ شہیر سیالوی

رنگلی کے عوام کو گیس سے محروم رکھنا نا انصافی ہے۔ شہیر سیالوی

اٹک : انجمن طلبا اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے علاقائی نوجوانوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب نوجوان با شعور ہو چُکے ہیں اور کرپٹ حکمرانوں سے اعلانِ بغاوت کرتے ہیں ، عوام نے جن لوگوں کو مینڈیٹ دیا ہے وہ لوگوں کی اُمیدوں پر پورا نہیں اُترے۔ اٹک کے گاؤں […]

.....................................................

راولپنڈی: شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر دھماکا، متعدد زخمی

راولپنڈی: شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر دھماکا، متعدد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر شادی کی تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔

.....................................................

قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت ، پنجاب میں آج سی این جی نہیں ملے گی

قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت ، پنجاب میں آج سی این جی نہیں ملے گی

قادر پور (جیوڈیسک) قادرپور گیس فیلڈ کی بندش کے باعث تین سو پچاس ملین کیوبک فٹ گیس دستیاب نہیں ہے ، جس کے باعث سات اکتوبر سے سی این جی اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بدستور بند رکھی گئی ہے۔ پرانے شیڈول کے مطابق پنجاب میں پیر کے روز چوبیس گھنٹے کے لئے […]

.....................................................

آپٹما نے بجلی گیس کا لوڈ شیڈنگ شیڈول مسترد کر دیا

آپٹما نے بجلی گیس کا لوڈ شیڈنگ شیڈول مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) آپٹما نے بجلی اورگیس کے لوڈ شیڈنگ شیڈول کو مسترد کرتے ہوئے عید کے بعد صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں صنعتی سیکٹر کوبجلی ، گیس کی دس روز ہ بندش سراسر زیادتی اور روز گار چھیننے کی سازش ہے۔ آپٹما رہنماؤں […]

.....................................................

گیس کے نادہندہ صنعتکار کیخلاف 45 ہزار کا دعوی ڈگری

گیس کے نادہندہ صنعتکار کیخلاف 45 ہزار کا دعوی ڈگری

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے سوئی گیس کے کمرشل میٹر کے کنکشن کے نا دہندہ صنعتکار کے خلاف 45 ہزار کا دعویٰ ڈگری کر دیا۔ گیس یوٹیلیٹی کورٹ میں محکمہ سوئی گیس نے حافظ آباد روڈ کے حمید الدین کے خلاف 45 ہزار 670 روپے کا دعویٰ دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا […]

.....................................................

سلنڈر گیس پھٹ کر ٹرانسفارمر سے جا ٹکرایا، ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

سلنڈر گیس پھٹ کر ٹرانسفارمر سے جا ٹکرایا، ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

سرگودھا (جیوڈیسک) اندرون شہر بلاک نمبر 1 میں گدھا ریڑھی پر رکھا غیر معیاری گیس سلنڈر گیس پھٹ کرفضاء میں اڑ کر واپڈا کے ٹرانسفارمر کو گراتے ہوئے جامع مسجد کی دیوار میں پیوست ہو گیا جس کے باعث محنت کش راہگیر جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ تبایا گیا ہے کہ جامع […]

.....................................................

ملتان: مشتعل مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیے

ملتان: مشتعل مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیے

ملتان (جیوڈیسک) بوسن روڈ پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ اور زائد بلنگ کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے میپکو اور سوئی گیس حکام کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ […]

.....................................................

سالانہ مرمت ، پنجاب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو گیس کی فراہمی روک دی گئی

سالانہ مرمت ، پنجاب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو گیس کی فراہمی روک دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) چار گیس فیلڈز کی سالانہ مرمت کے باعث سوئی ناردرن نے پنجاب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو بھی گیس فراہمی روک دی۔ دکھنی ، کنر کشاکی ، حسن اور بدر گیس فیلڈ سالانہ مرمت کے باعث بند ہیں۔ چار گیس فیلڈز کی سالانہ مرمت کے لئے بندش سے ایک سوتیرہ ملین کیوبک فٹ گیس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 27/9/2014

بھمبر کی خبریں 27/9/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے معروف تاجر کے گھر گیس لیک ہو نے سے آگ لگ گئی جس سے نو جوان جھلس گیا حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پا لیا آگ سے کچن مکمل تباہ تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز بھمبر […]

.....................................................

صدر پاکستان کے گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس آرڈیننس پر دستخط

صدر پاکستان کے گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس آرڈیننس پر دستخط

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر پاکستان نے گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس آرڈیننس پر دستخط کر دیئے، حکومت کو رواں مالی سال ایک سو پینتالیس ارب روپے ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائز پر گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس آرڈیننس دوہزار چودہ پر دستخط کر دیئے ہیں، جس کے بعد یہ […]

.....................................................

سی این جی ملتی کب ہے؟

سی این جی ملتی کب ہے؟

تحریر : عقیل خان آف جمبر اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ پاکستان میں گیس کے ان گنت ذخائر موجود ہیں اور ان ذخائر میں ماہرین ارضیات کے مطابق گیس اتنی وافر مقدار میں پائی جاتی ہے کہ اگر ماضی کی اور موجودہ حکومتیںاس کی طرف توجہ دیتے تو پاکستان کو کبھی […]

.....................................................