کراچی (جیوڈیسک) منقطع کیے گئے گیس کنکشنز میں 56 فیصد رجسٹرڈ گھریلو اور 43 فیصد نان رجسٹرڈ گھریلو جبکہ بقیہ منقطع کیے گئے ایک فیصد گیس کنکشنز میں رجسٹرڈ و نان رجسٹرڈ کمرشل اور جعلی گھریلو و کمرشل کنکشنز شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گیس چوری اور غیر قانونی مہم کے دوران زیادہ […]
تحریر: سید احمد علی رضا بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود انکے نرخوں میں اضافے پر بھی صارفین سراپا احتجاج ہیں اوپر سے صارفین کو استعمال سے کئی گنا زائد کے بل بھجوا دیئے گئے جس پر کابینہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ گیس پائل پائپ کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کرے، تاکہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جاسکے۔ ایران کے وزیر پیٹرولیم علی مجیدی نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے تہران اسلام آباد کی جانب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں2مقامات پر آگ لگنے کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا، بوتیک کی مالکہ کےنقصان دیکھ کر آنسو چھلک پڑے۔ آتشزدگی کا پہلا واقعہ مین راوی روڈ پر پیش آیا جہاں گیس سلنڈربھرنے اور تیل کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس پائپ لائن منصوبہ کھٹائی میں پڑنے کے بعد پاکستان نے عمان کے ذریعے ایران سے ایل این جی درآمد کا فیصلہ کر لیا، منصوبے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ وزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تہران میں ہونے والے اجلاس میں ایرانی حکام […]
اٹک (جیوڈیسک) اٹک میں سگری آئل فیلڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ تیل اور گیس ملک کی ضرورت ہے جس کی درآمد پر ہمارا اربوں ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے۔ حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں جس کی تکمیل پر آئندہ 3 سے 4 برسوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے سی این جی اسٹیشنز کو درآمدی ایل این جی فروخت کرنے کی اجازت ملنے سے جہاں عوام کو 10 فیصد اضافی قیمت خرچ کرکے بلا تعطل گیس مل سکے گی،وہیں ملک کو تیل کی درآمد کی مد میں ماہانہ ساڑھے بارہ کروڑ ڈالرتک کی بچت ہوگی۔ حکومت کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے یہ اعلان کیا ہے کہ ہالا کے علاقے میں ایک آزمائشی کنوئیں سے ہائیڈروکاربن کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ مواد کے بارے میں معلومات کی فراہمی کے سیکیورٹی ایکسچینج آرڈیننس 1969ء کے سیکشن 15 ڈی(1) اور کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کی بیسیویں شق کے تحت کمپنی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سمندری روڈ سے ملحق علاقوں میں موسم سرما کی آمد سے قبل ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی۔ صبح و شام کے اوقات میں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے سے خواتین کیلئے کھانا بنانا مشکل ہوگیا۔ شہریوں نے محکمہ سوئی گیس حکام سے نوٹس لینے اور رہائشی علاقوں کو سوئی گیس […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ گلزار قائد میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک گھر میں صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں میں 2 خواتین اور 2 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد پولیس کا زائد المیعاد آنسو گیس کے شیل استعمال کرنے کا انکشاف۔ ذرائع کا کہنا ہے۔ کہ اسلام آباد پولیس نے مظاہرین پر زائد المیعاد آنسو گیس شیل پھینکے ، زائدالمیعاد گیس شیل زہریلے ہوتے ہیں اور زائد المیعاد گیس شیل سے بے ہوش ہونے کے امکانات بہت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم صور تحال کا مقابلہ کریں گے۔ آنسو گیس کی شیلنگ کچھ دیر کیلیے ہمیں روک سکتی ہے، بھگانہیں سکتی۔ عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہو کر کارکنوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ آج بھی یہیں بیٹھے ہیں کل بھی […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے غریب آدمی کو ایک لاکھ روپے سے زائد کا بل موصول ہوا ہے جسے وہ ادا کرنے سے قاصر ہے۔ متاثرہ شخص راحیل انجم کے مطابق اسے پہچلے ماہ ایک ہزار روپے کا بل آیا تھا جبکہ اس ماہ ایک لاکھ روپے مالیت سے زائد […]
اسلام آباد میں آج کل عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے دھرنے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کا بنیادی مقصد حکومت اور خاص کر شریف فیملی پر دبائو بڑھانا ہے کہ وہ اقتدار چھوڑ دیں اور نئے انتخابات کا اعلان کریں دوسری طرف پورا نظام بدلنے کے لیے انقلاب کا سلوگن استعمال کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) گرین ٹاؤن کے علاقے میں برف خانے کی زہریلی گیس لیک ہونے سے 10 افراد بے ہوش ،9 بھینسیں ہلاک ہو گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ گرین ٹاؤن کے علاقے باگڑیاں نواز موڑ پر باقر خان نامی شخص نے برف کا کارخانہ بنا رکھا تھا جس سے ایمونیا گیس لیک ہونے سے موقع […]
کراچی (جیوڈیسک) عدالت عالیہ نے صنعتی اداروں سے گیس کی قیمت میں اضافے کے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا، ٹیکسٹائل ملوں اور صنعتی اداروں نے قیمتوں میں اضافے کو عدالت میں چیلنج کیا، عدالت نے گیس کی قیمت میں اضافے کا حکم معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے وزیر پٹرولیم بیحان نمدار زنگانے نے کہا ہے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مردہ نہیں ہوا بلکہ زندہ ہے، پائپ لائن کی تعمیر کیلئے ڈیڈ لائن میں توسیع کی جاسکتی ہے، پاکستان نے 2 سال کیلئے توسیع کی درخواست کی ہے جس پر غور جاری ہے، دونوں اطراف سے مذاکرات […]
اوٹاوہ (جیوڈیسک) کینیڈا کے علاوہ روس اور ڈنمارک بھی قطب شمالی کے آرکٹک سمندر کے وسیع علاقوں پر اپنا دعویٰ پیش کرتا رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس علاقے میں قدرتی تیل اور گیس کے بڑے ذخائر ہیں۔ تینوں ممالک سائنسی شواہد حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ یہ ثابت کر سکیں کہ یہ علاقہ […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ میں تیل و گیس کی پیداوار کے سلسلے میں ایک خوشخبری سامنے آئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی نے حیدرآباد کے پساکھی ڈیپ فیلڈ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کے مطابق کمپنی نے پاساکھی ڈیپ فیلڈ کے کنوئیں نمبر 4 سے نئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال تیل اور گیس کی مقامی پیداوار بڑھ گئی، ایک سال کے دوران تیل کی مقامی پیداوار میں تیرہ فیصد، جبکہ گیس میں دو فیصد اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران تیل کی اوسط مقامی پیداوار چھیاسی ہزار بیرل یومیہ رہی، جو […]
تائی پے (جیوڈیسک) تائیوان میں زیر زمین گیس کی لیکج کے باعث دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جب کہ 270 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوان کے دوسرے بڑے شہر کاؤشیونگ میں امدادی ٹیموں کے اہلکار زمین سے خارج ہونے والی گیس کا جائزہ لے رہے تھے۔ کہ اچانک […]
لاہور (جیوڈیسک) سوئی گیس کمپنی کے فیصلے کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنوں سے آج (پیر) سے اگلے پانچ روز کیلئے گیس کی فراہمی شروع ہو گی۔ صارفین کو آج صبح 6 بجے سے اگلے ہفتہ کی صبح 6 بجے تک سی این جی فراہم کی جائے گی۔ سی این […]
کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز مالکان نا قص ، زائد المیعاد اور غیر معیاری سی این جی سلنڈرز میں گیس نہ بھریں،سی این جی گیس سلنڈرز کے حوالے سے کسی بھی حادثے کی صورت میں سی این جی اسٹیشن کو سیل کر دیا جائے گا۔ […]