بجلی اور گیس کی اندھی لوڈ شیڈنگ نے زندگی مفلوج کر کے رکھ دی ہے۔ حاجی ملک ذوالفقار

بجلی اور گیس کی اندھی لوڈ شیڈنگ نے زندگی مفلوج کر کے رکھ دی ہے۔ حاجی ملک ذوالفقار

گجرات: ممتاز صنعت کار فونڈرز گروپ کے راہنما حاجی ملک ذوالفقار احمد اعوان چیف ایگزیکٹو گولڈن سٹار فین نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی اندھی لوڈ شیڈنگ نے زندگی مفلوج کر کے رکھ دی ہے صنعت و حرفت کا پہیہ جام ہو گیا ہے مزدور اور محنت کش دو وقت کی روٹی کو […]

.....................................................

جعفر آباد میں 18 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکا

جعفر آباد میں 18 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکا

جعفر آباد (جیوڈیسک) جعفر آباد میں 18انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا۔ جس سے سندھ کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی متاثر ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکا رات گئے جعفر آباد کے علاقے ملگزار کے مقام پر ہوا۔ جس سے 18 انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ ہو گئی اور اس […]

.....................................................

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو مہنگائی کے کوڑے مارنے کے مترادف ہے: سراج الحق

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو مہنگائی کے کوڑے مارنے کے مترادف ہے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کی جانب سے بجلی پر 150 ارب روپے کی سبسڈی ختم کرنے، 240 ارب روپے کی ریکوری کیلئے الگ سے سرچارج لگانے، آئی ایم ایف کو قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی یقین دہانی کرانے، گیس پر لیوی ٹیکس […]

.....................................................

کراچی: غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد زخمی

کراچی: غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی مچھر کالونی میں غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 6 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ کیماڑی کے علاقے مچھر کالونی میں غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹ گیا۔ جس سے قریب موجود چھ بچے اور غبارے بیچنے والا زخمی ہو گیا، زخمیوں کو طبی […]

.....................................................

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں گیس ریفائنری میں دھماکا، 15 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں گیس ریفائنری میں دھماکا، 15 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

گوداوری (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں سرکاری گیس ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ریاست آندھرا پردیش کے مشرقی ضلع گوداوری میں بھارتی گیس اتھارٹی لمیٹڈ میں اچانک گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے […]

.....................................................

گیس نرخوں میں اضافے کا عندیہ

گیس نرخوں میں اضافے کا عندیہ

حکومت کی جانب سے پیش کرد ہ قومی بجٹ برائے 2014-15 کو حکومت کی جانب سے عوامی بجٹ قرار دیئے جانے کے باجود اپوزیشن اور عوامی حلقے اس بجٹ پر تحفظات کے باعث سراپا احتجاج ہیں اور ابھی ان کے احتجاج کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے کہ ملک کو معاشی ترقی دینے […]

.....................................................

یکم جولائی سے گیس مہنگی ہو گی گھریلو صارفین متاثر نہیں ہونگے: وزیر پٹرولیم

یکم جولائی سے گیس مہنگی ہو گی گھریلو صارفین متاثر نہیں ہونگے: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے یکم جولائی سے گھریلو صارفین کے سوا دیگر صارفین کیلئے گیس کی قیمت بڑھانا پڑیگی۔ انہوں نے کہا وزارت کو اوگرا کی طرف سے ردوبدل کی سمری کا انتظار ہے، اسکے بعد گیس کی نئی قیمتوں سے متعلق ایڈوائس جاری کی جائے گی۔ […]

.....................................................

یورپ کو گیس کی سپلائی جاری ہے: روس

یورپ کو گیس کی سپلائی جاری ہے: روس

ماسکو (جیوڈیسک) روسی گیس کمپنی ‘‘گیز پروم’’ نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ساتھ قیمتوں کے تنازع کے باوجود یورپ کو گیس سپلائی جاری ہے۔ کمپنی کے ترجمان سرگئی کپرانوف نے بتایا کہ روس یورپ کی ایک تہائی گیس کی ضروریات پوری کرتا ہے اور اس کی نصف گیس یوکرائن کے راستے ہی یورپ و […]

.....................................................

یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنا پڑیگی، وزیر پٹرولیم شاہد خان

یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنا پڑیگی، وزیر پٹرولیم شاہد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزارت پٹرولیم نے یکم جولائی سے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم اس کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے گھریلو صارفین کے سوا دیگر صارفین کیلئے گیس کی قیمت بڑھانا پڑے گی۔ […]

.....................................................

ہفتہ رفتہ، توانائی بحران اور گیس ٹیرف میں اضافے سے کاٹن مارکیٹس میں مندی

ہفتہ رفتہ، توانائی بحران اور گیس ٹیرف میں اضافے سے کاٹن مارکیٹس میں مندی

کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے سوتی دھاگے کی خریداری میں عدم دلچسپی اور توانائی بحران برقرار رہنے سے ٹیکسٹائل ملوں کی پیداواری سرگرمیاں منجمد ہونے کے سبب ملوں کی روئی خریداری میں محدود دلچسپی جیسے عوامل گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس کی کاروباری سرگرمیوں پر حاوی رہے اور روئی کی قیمتوں میں مندی کا […]

.....................................................

ضلع میں 28 گیس تنصیبات کی سکیورٹی غیر تسلی بخش قرار

ضلع میں 28 گیس تنصیبات کی سکیورٹی غیر تسلی بخش قرار

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع میں محکمہ سوئی گیس کی 28 اہم تنصیبات اور پائپ لائنوں کی سکیورٹی غیر تسلی بخش قرار، محکمہ نے موثر حفاظتی اقدامات کیلئے فوری طور پر ضلعی اور ڈویژنل انتظامیہ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ چیف انجینئر ٹیکنیکل شہریار قاضی کی طرف سے ضلعی افسران کو موصول ہونیوالے مراسلہ کے ہمراہ […]

.....................................................

یوکرین سے یورپ کو روسی گیس پہنچانے والی پائپ لائن میں دھماکا

یوکرین سے یورپ کو روسی گیس پہنچانے والی پائپ لائن میں دھماکا

کیف (جیوڈیسک) یوکرین سے یورپ کو روسی گیس پہنچانے والی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ یوکرین کے علاقے پولٹاوا( Poltava) سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا۔ ور آگ بھڑک اٹھی شعلے آسمان تک بلند ہوتے رہے۔ یوکرین کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ دھماکا […]

.....................................................

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزارت تیل و گیس کے حکام کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزارت تیل و گیس کے حکام کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزارت تیل و گیس کے حکام نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں تیل و گیس کے شعبے میں مزید سرمایہ کاری کے امور پر بات چیت کی گئی۔مشیر پٹرولیم زاہدمظفر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں یومیہ 30 ہزار بیرل تیل کی پیداوار کا اضافہ ہوچکا […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی، شر پسندوں نے سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ کر دی

ڈیرہ بگٹی، شر پسندوں نے سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ کر دی

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) لوٹی کے مقام پر ملک دشمن عناصر اور شر پسندوں نے سولہ انچ گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں لوٹی کے مقام پر دہشت گردوں نے 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر […]

.....................................................

چین میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 22 کان کن ہلاک

چین میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 22 کان کن ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے باعث 22 کان کن ہلاک ہو گئے جبکہ کان میں مزید مزدوروں کی موجودگی کی اطلاعات پر امدادی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے۔ چین کے جنوبی مغربی علاقے چونگنگ میں کوئلے کی کان میں اچانک گیس بھرگئی جس کے نتیجے میں 22 […]

.....................................................

ٹیکسٹائل سیکٹر نے بجلی گیس ٹیرف میں ممکنہ اضافہ رد کردیا

ٹیکسٹائل سیکٹر نے بجلی گیس ٹیرف میں ممکنہ اضافہ رد کردیا

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل انڈسٹری نے بجلی وگیس ٹیرف میں مزیداضافے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اس فیصلے پر عمل درآمد کی صورت میں ملک کی برآمدی صنعت تباہی کے آخری دہانے پر پہنچ جائے گی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین یاسین صدیق نے کہاکہ ٹیکسٹائل […]

.....................................................

بجلی و گیس چوری کرنیوالے 3 افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

بجلی و گیس چوری کرنیوالے 3 افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سرگودھا (جیوڈیسک) سیٹلائٹ ٹاؤن سے ملحقہ نواحی آبادی میں فیسکو ٹیم نے چھاپہ مار کر محمد رمضان اور جواد اکبر کو مین لائنوں پر ڈائریکٹ تاریں ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے۔ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ اندرون شہر بلاک 35 میں محکمہ سوئی گیس حکام نے میٹر ٹمپرنگ کے ذریعے لاکھوں کی گیس چوری […]

.....................................................

وزارت پٹرولیم گیس چوری روکنے کیلیے مضبوط نظام وضع کرے، پی اے سی

وزارت پٹرولیم گیس چوری روکنے کیلیے مضبوط نظام وضع کرے، پی اے سی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کے مالی سال 1998-99 کے آڈٹ اعتراضات کونمٹا دیا جبکہ سابق ایم ڈی پی ایس او کیخلاف انکوائری کے بعدان کی 3 انکریمنٹس روک لی گئیں۔ پی اے سی کی ذیلی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس کنونیئرسید نوید قمر اورشفقت محمود […]

.....................................................

گیس، پانی اور سیوریج سسٹم کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

گیس، پانی اور سیوریج سسٹم کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جنرل ہسپتال کے بالمقابل فلائی اووریوٹرن کے تعمیراتی منصوبہ کے سبب ا لمدینہ سٹریٹ اور نیازی سٹریٹ میں سوئی گیس، پینے کے صاف پانی اور مسلسل تین ماہ سے سیوریج سسٹم کی بندش کیخلاف محمد پورہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتما م احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی […]

.....................................................

ویلڈنگ کرتے گیس بھرنے سے ٹینکر پھٹ گیا 5 افراد زخمی

ویلڈنگ کرتے گیس بھرنے سے ٹینکر پھٹ گیا 5 افراد زخمی

فیصل آ باد (جیوڈیسک) سدھار بائی پاس پر ویلڈنگ کے دوران ڈیزل کا خالی ٹینکر پھٹنے سے 5 شہری زخمی ہو گئے، ہسپتال میں 2 کی حا لت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سدھا ربائی پاس پر ٹینکر کی ویلڈ نگ کی جا رہی تھی کہ وہ دھماکے سے پھٹ گیا جس سے آصف،ندیم، ریاض، عمران […]

.....................................................

مختلف علاقوں میں آج اور کل گیس بند رہے گی

مختلف علاقوں میں آج اور کل گیس بند رہے گی

لاہور (جیوڈیسک) فیروز پارک، پی سی ایس آئی آر ون اور ٹو، نیسپاک، پنجاب گورنمنٹ ہاؤ سنگ سوسائٹی، احمد نگر، متین ایونیو، ناصر کالونی، طیب ٹاؤن، توفیق کالونی، سیکٹر سی ٹو بلا ک ون تا6 ،مریم کالونی، اویسیہ ہاؤسنگ سکیم میں گیس بند رہے گی۔

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

تہران (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ تہران میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مذاکرات میں دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایران کے […]

.....................................................

بجلی گھروں کو گیس فراہمی، پنجاب میں سی این جی سٹیشن ہفتے میں پانچ روز بند رہیں گے

بجلی گھروں کو گیس فراہمی، پنجاب میں سی این جی سٹیشن ہفتے میں پانچ روز بند رہیں گے

لاہور (جیوڈیسک) بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی کیلئے سی این جی سٹیشنز کا شیڈول بھی تبدیل کر دیا گیا، پنجاب میں دو دن بدھ اور اتوار کو چوبیس گھنٹے کیلئے گیس ملے گی۔ حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا شروع کر دیئے۔ بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی […]

.....................................................

واشنگٹن: فلوریڈیا کی جیل میں گیس بھرنے سے دھماکا

واشنگٹن: فلوریڈیا کی جیل میں گیس بھرنے سے دھماکا

واشنگٹن: فلوریڈیا کی جیل میں گیس بھرنے سے دھماکا، دو افراد ہلاک، ایک سو پچاس زخمی، دھماکے سے جیل کی عمارت کا کچھ حصہ مہندم ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی

.....................................................