واشنگٹن: فلوریڈیا کی جیل میں گیس بھرنے سے دھماکا

واشنگٹن: فلوریڈیا کی جیل میں گیس بھرنے سے دھماکا

واشنگٹن: فلوریڈیا کی جیل میں گیس بھرنے سے دھماکا، دو افراد ہلاک، ایک سو پچاس زخمی، دھماکے سے جیل کی عمارت کا کچھ حصہ مہندم ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی

.....................................................

فیصل آباد: گیس پریشر میں کمی کے خلاف شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد: گیس پریشر میں کمی کے خلاف شہریوں کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گیس کی بندش اور پریشر میں کمی کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی اور سوئی گیس حکام کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ پر جمع ہو کر سوئی گیس حکام کیخلاف نعرے بازی […]

.....................................................

گجرانوالہ: کامونکی میں گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق

گجرانوالہ: کامونکی میں گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق

گجرانوالہ (جیوڈیسک) کامونکی میں گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت شفقت، سلمان اور یوسف کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان […]

.....................................................

بجلی گیس بحران، اپٹما نے صنعتوں کی بندش کا خدشہ ظاہر کر دیا

بجلی گیس بحران، اپٹما نے صنعتوں کی بندش کا خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین اپٹمایاسین صدیق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ملک خصوصاً پنجاب میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بجلی گیس بلاتعطل فراہم کرے۔ لوڈشیڈنگ سے صنعتیں برآمدی آرڈر پورے کرنے کیلیے طویل عرصے سے مہنگے ذرائع سے بجلی پیدا کر رہی ہیں جس سے ان کی لاگت بڑھ گئی تاہم اب ٹیکسٹائل انڈسٹری میں مہنگے […]

.....................................................

وزیراعظم کا بجلی و گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات وصول کرنے کا حکم

وزیراعظم کا بجلی و گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی اور گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات کی وصولی کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی و گیس چوری اور لوڈ شیڈنگ سے متعلق امور پر غور […]

.....................................................

خیرپور میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

خیرپور میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

خیرپور (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع خیر پور میں منگل کی صبح ایک گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق خیرپور کے علاقے کرندی میں سنجاؤ کے […]

.....................................................

روس سے الحاق کی حمایت ،کریمیا کے 6 رہنمائوں سمیت گیس کمپنی پر پابندی عائد

روس سے الحاق کی حمایت ،کریمیا کے 6 رہنمائوں سمیت گیس کمپنی پر پابندی عائد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے روس سے کریمیا کے الحاق کی حمایت کرنے والے 6 رہنماؤں سمیت ایک گیس کمپنی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یوکرائن سے علیحدگی کے بعد امریکا کی جانب سے تیسری بار پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ گیس کمپنی کے اثاثے یوکرائن سے علیحدگی سے قبل کریمین پارلیمنٹ نے ضبط کر […]

.....................................................

کیا یہ ہے ہمارا مستقبل؟

کیا یہ ہے ہمارا مستقبل؟

شہر کے بیشتر علاقوں میں کبھی گیس کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے تو کبھی قلت آب کا مسئلہ۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ تو گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی بڑھتی چلی جاتی ہے اور نوبت غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ تک جا پہنچتی ہے۔ گیس اور پانی ہماری زندگی کا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے گھریلو […]

.....................................................

گذشتہ روز سوئی گیس مکمل طور پر بند گیس کی بندش سے گھریلو زندگی متاثر ہو کر رہ گئی

کھاریاں: کھاریاں شہر میں گذشتہ روز سوئی گیس مکمل طور پر بند گیس کی بندش سے گھریلو زندگی متاثر ہو کر رہ گئی۔ عوام نے مئی کے چولہے نکال کر لکڑیاں اکٹھی کرنا شروع کر دی گھروں میں خواتین کو کھانا بنانے میں شدید مشکلات کا سامنا گذشتہ شام اور صبح کے وقت گھروں میں […]

.....................................................

رحیم یار خان میں گیس پائپ لائن تباہ کرنے کی کوشش ناکام

رحیم یار خان میں گیس پائپ لائن تباہ کرنے کی کوشش ناکام

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان پولیس نے بھونگ کے قریب مین گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی، تین ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 9 کلو باردوی مواد برآمد کرلیا۔ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل ظفر چٹھہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس نے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 31/3/2014

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ ) ستلہ گنگ سوئی گیس کی بد ترین بحران کا خاتمہ نہیں ہو سکا ،شہر ی صج اور شام کے اوقات میں گیس کو تر سنے لگے ،حکومتی سطح پر گیس بحر ان کو ختم کر نے کیلئے کو ئی خا ص اقداما ت نہیں کیے جا رہے ۔ان خیا […]

.....................................................

گیس کی خریداری: پاکستانی وفد کل بھارت جائے گا

گیس کی خریداری: پاکستانی وفد کل بھارت جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے اگر سستی گیس فراہم کی تو پاکستان 20 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کرنے پر غور کرسکتا ہے۔ اسی لیے پاکستان کا وفد کل بھارت روانہ ہو گا۔ اسلام آباد میں وزارت تیل اور گیس کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پاکستان کا وفد کل بھارت روانہ […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں سولہ انچ قطر کی گیس پا ئپ لائن دھماکہ سے تباہ کر دی گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے سوئی گیس کے کنوئین نمبر پندرہ ،اکیس اور ستائیس سے پلانٹ جانے والی سولہ انچ کی جنگشن لائن […]

.....................................................

پاکستان میں صنعتی بحران دور کرنے کے لئے بجلی او گیس کی لوڈشیڈنگ کے مسلے کو حل کرنا ہو گا۔ مسرت شاہین

اسلام آباد : پاکستان تحریک مساوات کی چیئر پرسن اور معروف اداکارہ محترمہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ کہ پاکستان میں صنعتی بحران دور کرنے کے لئے بجلی او گیس کی لوڈشیڈنگ کے مسلے کو حل کرنا ہو گا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے غریب طبقے کا جینا محال ہو چکا ہے۔ پٹرول، اشیاء خوردنی […]

.....................................................

نوشہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

نوشہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے نو شہرو فیروز میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ توانائی بحران کے جلد از جلد خاتمے کیلیے ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کا کام تیزی سے جاری ہے جس سے نتائج بھی حاصل ہو رہے ہیں۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں […]

.....................................................

1 سال میں گیس لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی؛ حمزہ شہباز

1 سال میں گیس لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی؛ حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ایک سال میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی، امن کیلئے جو بھی راستہ اپنانا پڑا اپنائیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ لاہور کے علاقے شاد باغ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز […]

.....................................................

نیویارک: گیس دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ، 3 ہلاک، 60 زخمی

نیویارک: گیس دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ، 3 ہلاک، 60 زخمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے شہر نیویارک میں 2 رہائشی عمارتیں گیس لیک ہونے کے سبب دھماکے سے تباہ ہوگئیں، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ایسٹ ہارلیم میں واقع 5 منزلہ رہائشی عمارتیں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکے سے زمین بوس ہوگئیں جس کے […]

.....................................................

شاہ کوٹ: کمرے میں گیس بھرنے سے 5 خواتین جاں بحق

شاہ کوٹ: کمرے میں گیس بھرنے سے 5 خواتین جاں بحق

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ میں گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے ایک ہی خاندان کی 5 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔پولیس کے مطابق ڈلہ چندا سنگھ کے فریاد کے اہل خانہ رات کو گیس کا چولہا جلا کر سو گئے، جس کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی۔ […]

.....................................................

مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار شروع

مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار شروع

کراچی (جیوڈیسک) مکوری گیس پلانٹ سے تیل و گیس پیداوار کا عمل باقاعدہ شروع ہو چکا ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیہ کے مطابق اس پلانٹ میں او جی ڈی سی، پاکستان پٹرولیم اور پی او ایل کی شراکت ہے۔ منصوبے سے یومیہ 25 ملین مکعب فٹ گیس اور 5 ہزار 500 بیرل یومیہ تک […]

.....................................................

اب کہاں جائیں ہم

اب کہاں جائیں ہم

ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ہمارے گھر میں کوئی خفیہ فیکٹری لگی ہوئی ہے۔ اِس راز سے پردہ تَب اُٹھا جب گیس کا 22 ہزار روپے کا بِل دیکھ کر ہمارے چودہ کیا سولہ طبق روشن ہوگئے۔ ہم عالمِ بَد حواسی میں بہت دیر تک بِل تکتے رہے پھر جب تھوڑا ہوش آیا […]

.....................................................

کشمور میں گیس کی 18 انچ قطر پائپ لائن دھماکے سے تباہ

کشمور میں گیس کی 18 انچ قطر پائپ لائن دھماکے سے تباہ

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں گیس کی 18 انچ قطر پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی جس سے سندھ کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سوئی سے شکارپور جانے والی 18 انچ قطرگیس پائپ لائن کو نامعلوم شدت پسندوں نے گوٹھ عبدالرحیم بجارانی کے قریب دھماکے سے تباہ کردیا، […]

.....................................................

گیس پائپ لائن منصوبے میں معاہدے کی پاسداری کی، ایرانی نائب وزیر تیل

گیس پائپ لائن منصوبے میں معاہدے کی پاسداری کی، ایرانی نائب وزیر تیل

تہران (جیوڈیسک) ایرانی نائب وزیر تیل علی مجیدی نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبے میں ایران نے معاہدے کی پاسداری کی، امید ہے پاکستان بھی معاہدے کا احترام کرے گا۔ ایرانی نائب وزیر تیل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو منصوبے میں اپنی طرف کا کام تیزی سے مکمل کرنا ہوگا، پاکستان […]

.....................................................

سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ کو بدین میں تیل و گیس کی تلاش میں کامیابی ہوئی ہے۔ پی ای ایل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تیل وگیس کی نئی دریافت ضلع بدین میں عائشہ فیلڈ سے ہوئی ہے، جس سے ایک کروڑ 13 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی ،گیس کا معیار بہت […]

.....................................................