ایک انگریز سائنسدان اس خیال میں گم تھا کہ ایسی کونسی نئی تحقیق سامنے لائی جائے جوآج تک کسی اور سائنسدان نے نہ کی ہو۔ اسی اثناء میں اُس کے پیٹ سے گیس خارج ہو گئی اور وہ سوچ میں پڑ گیا کہ یہ گیس آخر جاتی کہاں ہے۔ اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے […]
کراچی (جیوڈیسک) گیس کی کمی کے باعث کرا چی کے صنعتی علاقے سائٹ اور لانڈھی ایک مرتبہ پھر گیس سے محروم ہو گئے ہیں۔ 70 فیصد سے زائد صنعتوں میں پیداواری عمل رکنے کے باعث اربوں روپے نقصان کا خدشہ ہے۔ سائیٹ ایسوسی ایشن کے چئرمین یونس بشیر نے بتایا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی […]
لاہور (جیوڈیسک) ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید کا کہنا ہے کہ رحیم یار خاں میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی 36 انچ مین لائن کی مرمت مکمل ہو گئی ہے صبح 8 بجے گیس بحال کر دی جائے گی۔ لاہور میں عارف حمید نے کہا کہ مین گیس پائپ لائن کی بحالی سے […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں گیس لائنوں کو تباہ کئے جانے کا واقعہ کوئی پہلا نہیں۔ ایک دہائی سے گیس پائپ لائنیں دہشت گردوں کے نشانے پر رہی ہیں پاکستان میں سب سے زیادہ گیس پائپ لائنوں کو بلوچستان میں نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس اور ایک محتاط اندازے کے مطابق صرف […]
لاہور (جیوڈیسک) گیس پائپ لائن پر تخریب کاری کی وجہ سے لاہور سمیت متعدد شہر گیس بحران کا شکار ہو گئے۔ پائپ لائینز کی مرمت منگل کی شام تک ہونے کا امکان ہے، صنعتوں کو بھی گیس فراہمی بند کر دی گئی۔ سوئی ناردرن حکام کے مطابق رحیم یار خان کے قریب تخریب کاروں نے […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں ایک گھر میں ہیٹر کی گیس لیک ہونے سے کمرے میں آگ لگ گئی، واقعے میں ایک بچی جھلس کر جاں بحق اور خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میوہ خیل میں گھر کے ایک کمرے میں الصبح آگ لگ گئی۔ آگ ہیٹر کی گیس لیک ہونے […]
مصطفی آباد/للیانی: سید طاہر سجاد کاظمی زنجانی کی غیر موجودگی میں گیس و بجلی کے کنیکشن کاٹنا قابل مذمت ہے واقع کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، مریدین میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ گیس و بجلی کے کنیکشن حاصل کرنے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے گئے کاروائی سمجھ سے بالا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری ہے۔ توانائی بحرن سے نکلنے کے لیے روایتی کے ساتھ متبادل ذرائع پر بھی کام کررہے ہیں۔ لاہور میں ایریکس کمپنی کے نائب صدر اینڈریا پیٹی کی قیادت میں وفد […]
ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پیر کوہ گیس فیلڈ میں دھماکے سے 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے پیر کوہ گیس فیلڈ میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن پر بارودی مواد نصب کیا تھا جو رات گئے پھٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے پر اکیس کروڑ سے زائد کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ فنانشل بزنس کے شعبے میں سات کروڑ اکانوے لاکھ جبکہ کیمیکل سیکٹر میں ساڑھے چھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ اس عرصے میں […]
اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے اسلام آباد میں گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بجلی کے بعد گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا دوبھر ہو گیا۔ گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے […]
لاہور (جیوڈیسک) ساہو واڑی کے علاقے میں ایک گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے ساہو واڑی میں شالیمار لنک روڈ پر ایک گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک ہی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے کے باعث چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ لاہور کے علاقے شالیمار میں چالیس سالہ حیدر نے سردی سے بچنے کے لیے کمرے میں ہیٹر لگا رکھا تھا۔ رات کو گیس بند ہو کر جب دوبارہ آنا شروع ہوئی تو پورے کمرے میں گیس […]
آج یہ ٹھیک ہے کہ حکومتیں تو بدل گئی ہیں مگر گزشتہ سے پیوستہ حکومت سے عوام کو کچھ ریلیف مل سکا اور نہ ہی موجودہ حکومت سے بھی اب تک عوام کو کچھ مل سکا ہے اور عوام کو موجودہ حکومت سے نہ ہی آئندہ کچھ ملنے کی اُمید ہے، پچھلی جمہوری حکومت میں […]
لاہور : ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری و پاکستان آٹو موبائل سپیئر پارٹس امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن (پاسپیڈا) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ناصر حمید خاں چیئرمین اینٹی سمگلنگ کیمٹی لاہور چیمبر نے کہا ہے کہ بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ انڈسٹریز کے لیے تباہ کن ہے، بجلی، گیس کی لوڈ […]
ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) 24 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکے سے لگنے والی آگ پر 4 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا ہے۔ ڈیرہ مراد جمالی کے قریب گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی تھی جس کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں گیس کی سپلائی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سوئی گیس اخراج کے باعث مکان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا پشتون آباد کے علاقے میں واقع ایک مکان میں ہوا۔ گھر میں سوئی گیس ہیٹر کا پائپ لیک ہو نے سے کمرے میں گیس بھر گئی تھی۔ ماچس کی تھیلی […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے اقدامات سے لگ رہا ہے کہ آنیوالے دنوں میں عوام کے سانس لینے اور دو وقت کی روٹی کھانے پر بھی ٹیکس عائد کر دیا جائیگا، (ن) کی حکومت نے انتخابات سے قبل دیئے جانیوالا اپنا منشور ردی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گیس کا بحران شدید ہو گیا ہے، اکثر آبادیوں میں صارفین گیس کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ لاہور کی اکثر آبادیوں میں سردیوں کے آغاز سے ہی گیس کے مسئلے نے جنم لے لیا تھا لیکن جوں جوں سردی بڑھتی گئی، اکثر علاقوں میں گیس بالکل غائب ہو گئی۔ […]
لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کر دیا ہے جبکہ حکومت نان ایشوز میں الجھی ہوئی نظر آتی ہے حکومت روزانہ کے 6 ارب روپے کے نوٹ چھاپ رہی ہے اس کے علاوہ آئی ایم ایف اور اسلامک […]
لاہور (جیوڈیسک) درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے گردشی قرضہ کی رقم ادا کر دی ہے مگر اس کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی نہیں آ سکی۔ موسم سرما میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی بلا تعطل فراہمی کا اعلان کیا گیا مگر اس پر عمل […]
ڈیرہ غازی خان : بلاک وی میں درجنوں افراد گیس کی سہولت سے محروم، گیس بحال کی جائے متاثرین کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بلاک وی کے رہائشیوں محمد ظفر، محمد نواز، محمد رفیق، ظفر علی، محمد یوسف، محمد اقبال، اللہ بچایا، شمس بیگم نے پر امن احتجاجی مظاہر ہ کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ […]
اٹک : ایشیاء اور اٹک کے سب سے بڑے گائوں مرزا میں ان دنوں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے تفصیلات کے مطابق ایشیاء اور اٹک کے سب سے بڑے گائوں مرزا میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ نے لوگوں کے معمولات زندگی کو تباہ و برباد کر دیا ہے صبح […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) غریب آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے 5 افراد بیہوش ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بیہوش ہونے والے افراد کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔