پشاور: بجلی، گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مظاہرہ

پشاور: بجلی، گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز کی قیادت میں کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ضیاء اللہ آفریدی، اشتیاق ارمڑ اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں مظاہرین شامی روڈ پر جمع ہوئے جہاں سے انہوں نے واپڈا […]

.....................................................

فوجی فرٹیلائزر کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کر دی گئی

فوجی فرٹیلائزر کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کھاد بنانے والی فیکٹری فوجی فرٹیلائزر کو گیس کی فراہمی بالآخر مکمل طور پر روک دی۔ فوجی فرٹیلائزر کی گیس اب گھریلو صارفین کو فراہم کی جائے گی۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق فوجی فرٹیلائزر کو 45 ملین مکعب فٹ گیس دی جارہی تھی جو اب مکمل طور […]

.....................................................

حسن ابدال میں بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات

اٹک: حسن ابدال میں بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا، گھریلو خواتین کو کھانا پکانے میں شدید پریشانی کا سامنا جبکہ بجلی کی کئی کئی گھنٹے بندش نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے حسن ابدال میں واپڈا کی […]

.....................................................

گیس کہاں گئی؟ سندھ اور پنجاب میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

گیس کہاں گئی؟ سندھ اور پنجاب میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

لاہور (جیوڈیسک) منی پاکستان کہلائے جانے والے شہر کراچی میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث مکین لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سردی کے اس موسم میں بہت مشکل سے کھانا بناتے ہیں جبکہ لکڑیوں کا خرچہ بھی بڑھ گیا۔ دوسری جانب ایل پی جی استعمال کرنے […]

.....................................................

لاہور کے کئی علاقوں میں گیس نایاب، گھریلو خواتین کی مشکلات میں اضافہ

لاہور کے کئی علاقوں میں گیس نایاب، گھریلو خواتین کی مشکلات میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) جونہی موسم سرد ہوا، لاہور کے کئی علاقوں میں گیس نایاب ہو گئی جس سے گھریلو خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ موسم کے تیور بدلتے ہی گیس کی لوڈ شیدنگ نے اپنا کام دیکھانا شروع کر دیا ہے جہاں صنعتی اداروں کو گیس کی بندش کا سامنا ہے وہیں گھریلو […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا یکم جنوری سے گیس مہنگی کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا یکم جنوری سے گیس مہنگی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ جنوری میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائیگا، گھریلو صارفین کو گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مستشی قرار دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گیس ہو گی تو پہلے گھریلو صارفین کو دیں گے بعد میں سی این جی کو […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹان میں گھر میں گیس بھر جانے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: بلدیہ ٹان میں گھر میں گیس بھر جانے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون کے ایک گھر میں دھواں بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے سعید آباد میں واقع گھر میں رات بھر جنریٹر چلنے سے کمرے میں دھواں بھر گیا جس کے باعث گھر میں موجود پانچ افراد […]

.....................................................

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں سی این جی، صنعتی شعبوں کو گیس کی فراہمی بند

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں سی این جی، صنعتی شعبوں کو گیس کی فراہمی بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت دیگر علاقوں میں سی این جی اور صنعتی شعبے کو پانچ روز کے لئے گیس بند کر دی گئی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز کے شیڈول کے مطابق لاہور، ساہیوال،ملتان اور گوجرانوالہ کے سی این جی سٹیشنز کو جمعہ کی صبح چھ بجے 48 گھنٹے کے لئے گیس بحال کی گئی […]

.....................................................

گیس مافیا نے ایل پی جی 46 روپے فی کلو مہنگی کر دی

گیس مافیا نے ایل پی جی 46 روپے فی کلو مہنگی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی مافیا نے اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے بغیر قیمت میں 46 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ اس خوفناک اضافے پر عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ حکومت نے غیر قانونی اضافے کا ابھی تک کوئی نوٹس نہیں لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق ایل پی جی […]

.....................................................

حیدر آباد: گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 3 زخمی

حیدر آباد: گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 3 زخمی

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے ایک گھر میں گیس بھرنے سے دھماکے کے باعث تین افراد زخمی ہو گئے جبکہ مکان کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 6 میں واقع ایک گھر میں گیس بھرنے کے باعث زور دار دھماکا ہوا جس سے گھر کی بالائی منزل مکمل […]

.....................................................

تیل و گیس کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

تیل و گیس کی تلاش اور پیداواری کمپنیوں کے منافع میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رواں مالی سال کے دوران تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار سے وابستہ کمپنیوں کے منافع اور پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال میں جولائی سے ستمبر کے دوران تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے منافع میں ساڑھے اٹھائیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ […]

.....................................................

پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

لاہور (جیوڈسک) پنجاب میں صنعتی اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ہفتہ کی بجائے جمعہ کے روز سے گیس ملے گی۔ تبدیل شدہ شیڈول سوئی ناردرن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے جس میں گیس بندش کا دورانیہ تو ہفتہ وار پانچ […]

.....................................................

گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ پر فوری اقدامات اور انرجی بحران حل کرنے کیلئے سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں

لاہور : گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ پر فوری اقدامات اور انرجی بحران حل کرنے کیلئے سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں، شرح سود میں اضافہ سے سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوگی،شرح سود میں اضافہ صنعتی اداروں کی مشکلات میں اضافہ کرئیگا، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے بیروزگاری بڑھے گی، پیاف […]

.....................................................

تیل وگیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کے منافع میں 25 فیصد اضافہ

تیل وگیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کے منافع میں 25 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کا منافع ایک چوتھائی بڑھ گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کا خالص منافع انچاس ارب ستر کروڑ روپے رہا۔ پچھلے مالی سال کی […]

.....................................................

پاکستان میں گیس کا بحران شدید ہو جائے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان میں گیس کا بحران شدید ہو جائے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے کی توانائی کے مستقبل پر رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق 2035 تک پاکستان کی توانائی کی ضرورت ساڑھے چودہ کروڑ ٹن کے مساوی ہو جائے گی۔ فی کس توانائی کی ضرورت آدھے ٹن تیل کے مساوی ہوگی۔ اس وقت ساڑھے 38 ارب کیوبک میٹر گیس […]

.....................................................

پیٹرول ، بجلی مہنگی ، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں آسمان پر

پیٹرول ، بجلی مہنگی ، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں آسمان پر

پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہوتے ہی سبزیوں، پھل فروٹ کھانے پینے کی اشیا اور دیگر چیزوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ آٹا مل مالکان اور دکانداروں قیمتوں میں از خود اضافہ شروع کر دیا ہے۔ کراچی میں دو دن کے دوران خشک دودھ کی قیمت 5 روپے کلو، چینی […]

.....................................................

بجلی، پیٹرول بن گئے مہنگائی کے ہتھیار

بجلی، پیٹرول بن گئے مہنگائی کے ہتھیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی اور پیٹرول مہنگائی کے ہتھیار بنا دیے گئے ہیں، مہنگے پیٹرول کا ظلم شروع ہوچکا ہے جبکہ بجلی کا بل کرے گا مہینے کے آخر میں وار، اکتوبر کو عوام کے لیے ستم گر بنادیا گیا، پہلی تاریخ کو پہلے بجلی کا جھٹکا مارا گیا پھر رہی […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو اتوارکی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے بند ہوجائیں […]

.....................................................

بلوچستان کے 30 میں سے 17 اضلاع گیس سے محروم

بلوچستان کے 30 میں سے 17 اضلاع گیس سے محروم

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے 30 میں سے صرف 13 اضلاع کو گیس مل رہی ہے۔ 81 تحصیلوں میں سے صرف 25 تحصیلوں کو گیس دی جا رہی ہے۔ گیس سے محروم اضلاع میں قلعہ عبداللہ، چاغی، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، جھل مگسی، مشکیل، ژوب، کوہلو، بارکھان، […]

.....................................................

پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنوں کو 3 ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنوں کو 3 ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان تیار کر لیا، سردیوں میں 3 ماہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز سمیت کھاد کارخانوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس نہ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پلان کی حتمی منظوری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی۔ وفاقی […]

.....................................................

سندھ میں صنعتوں کو موسم سرما میں گیس کی بندش کا سامنا رہے گا

سندھ میں صنعتوں کو موسم سرما میں گیس کی بندش کا سامنا رہے گا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں صنعتوں کو موسم سرما کے دوران ہفتے میں دو روز گیس کی بندش کا سامنا رہے گا۔ منیجنگ ڈائریکٹر آف سوئی سدرن گیس کمپنی ظہیر صدیقی کے مطابق رواں سال موسم سرما میں گزشتہ سال کی نسبت گیس کی اضافی قلت متوقع ہے اور تقریبا 300 سے 350 ایم ایم سی […]

.....................................................

بجلی و گیس چوری کیخلاف مہم، شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، شہباز شریف

بجلی و گیس چوری کیخلاف مہم، شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی چوری کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے لیکن کسی بے گناہ کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہئے، انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ حاطر رکھا جائے۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس […]

.....................................................

مہنگی بجلی، گیس کے باعث مکینیکل تندور اپنی افادیت کھو بیٹھے ہیں، جوائینٹ سیکرٹری مسلم لیگ لاہور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں قائم مکینیکل تندور قومی خزانے پر بوجھ ہیں پچھلے چار سال سے ردزانہ کی بنیادوں پر پنجاب بھر کے 103 مکینیکل تندوروں پر سستا آٹا تو جاتا ہے۔ لیکن ان تندوروں […]

.....................................................

بجلی، گیس اور پٹرولیم میں مسلسل اضافوں سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی، حکومت رحم کرے، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے ہر شہری مہنگائی کا شکار ہے۔ بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافوں سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے، حکومت عوام کی ٹوٹی ہوئی […]

.....................................................