پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ، بجلی اور گیس چوری پکڑی گئی

پی ٹی آئی ایم این اے کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ، بجلی اور گیس چوری پکڑی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے پتوکی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی طالب حسین نکئی کے بیٹے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بجلی اور گیس کی چوری پکڑ لی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق فیکٹری کو غیر قانونی طریقے سے بجلی اور گیس فراہم کی جا رہی تھی […]

.....................................................

گیس بحران، مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر کا صنعتیں بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ

گیس بحران، مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر کا صنعتیں بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان نے گیس بحران اور یوٹیلٹیز کی فراہمی میں عدم تسلسل کے ماحول سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی صنعتیں بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ برآمد کنندہ ویلیو ایڈڈ صنعتوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں […]

.....................................................

ترکی کو بحیرہ اسود میں گیس کے مزید ذخائر مل گئے

ترکی کو بحیرہ اسود میں گیس کے مزید ذخائر مل گئے

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ اسود میں قدرتی وسائل کی تلاش کے دوران اسے گیس کے وسیع ذخائر ملے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق یہ ذخائر 135 بلین مکعب میٹر سے زائد ہیں۔ ترکی کو توانائی کے اپنے ذخائر کی کمی کا سامنا ہے اور وہ […]

.....................................................

میانمار، فوجی کریک ڈاؤن شروع

میانمار، فوجی کریک ڈاؤن شروع

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) فوج نے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر کے مظاہروں پر ربڑ گولیاں چلائیں اور اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ ملک میں احتجاج کی لہر کو روکنے کے لیے فوج نے ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔ لیکن منگل کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد پھر بھی […]

.....................................................

ملک بھر میں گیس کی قلت سے عوام شدید پریشان

ملک بھر میں گیس کی قلت سے عوام شدید پریشان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں گیس کی شدید قلت نے عوام کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑ گئے جس کے باعث خواتین پریشان ہو گئیں اور گھروں میں اطمینان سے کھانا بنانا بھی حسرت ہی بن گئی۔ یہی نہیں گیس پریشر […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت کے باعث وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی تاحکم ثانی روک دی گئی۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نےحکومت سے سی این جی اسٹیشنوں کوگیس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیاث پراچہ […]

.....................................................

سردی بڑھتے ہی ملک بھر میں گیس بحران، عوام پریشان

سردی بڑھتے ہی ملک بھر میں گیس بحران، عوام پریشان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سردی بڑھتے ہی ملک میں بھر میں پیدا ہونے والے گیس بحران کی وجہ سے عوام پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے چولہوں سے گیس غائب ہے اور خواتین کی محنت بڑھ گئی ہے۔ عوام کا کہنا […]

.....................................................

ترکی کا تیل و گیس کے متنازع منصوبے میں‌ توسیع پر اصرار، یورپ کی پابندیوں کی دھمکی

ترکی کا تیل و گیس کے متنازع منصوبے میں‌ توسیع پر اصرار، یورپ کی پابندیوں کی دھمکی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے بحیرہ روم میں تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کی مزید تلاش اور ان کے حصول کے منصوبے پر اصرار کیا ہے۔ دوسری طرف یورپی ممالک نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔ کل منگل کے روز ایک بیان میں ترک صدر […]

.....................................................

بحیرہ روم میں تنازعہ گیس: فرانس کا فوج تعینات کرنے کا اعلان

بحیرہ روم میں تنازعہ گیس: فرانس کا فوج تعینات کرنے کا اعلان

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے بحیرہ روم میں ترکی کی جانب سے توانائی کے ذخائر کا پتہ لگانے کے خلاف نئے اقدامات کے تحت علاقے میں تعینات اپنی فوج میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ترکی کو فوری طور پر اپنی مہم روک دینی چاہیے۔ فرانس کے صدر […]

.....................................................

عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ کی تاخیر سے جمع کراسکتے ہیں: مشیر خزانہ

عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ کی تاخیر سے جمع کراسکتے ہیں: مشیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہےکہ کورونا کی وجہ سے عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ بعد جمع کرا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ نےکہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی اس کے لیے ایک […]

.....................................................

گیس کے اضافی بلوں کا کیا بنے گا؟

گیس کے اضافی بلوں کا کیا بنے گا؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی چند دن قبل گوجر خان میں میرے سُسرال میں گیس کا بل بائیس ہزار روپے برائے ماہ جنوری موصول ہوا۔دو افراد پر مشتمل گھرانے میں جہاں چار پانچ سو روپے گیس کا بل آتا تھاوہاں اچانک ایک بیوہ کو ہزاروں روپے کا بل موصول ہونا یقینا کسی بم کے گرنے سے […]

.....................................................

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہو گئی

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہو گئی

کیماڑی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کا اثر ختم نہ ہو سکا۔ لوگوں کو بدستور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، زہریلی گیس سے 200 سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ ضیاالدین، کے پی ٹی اور جناح ہسپتال میں اب بھی 23 افراد زیر علاج ہیں جن میں 10 کی […]

.....................................................

کے پی ٹی حکام گیس اخراج کے حقائق سامنے لائیں، بلاول بھٹو زرداری

کے پی ٹی حکام گیس اخراج کے حقائق سامنے لائیں، بلاول بھٹو زرداری

نوابشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی حکام گیس اخراج کے حقائق سامنے لائیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں گیس کے اخراج کے معاملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے گیس اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار […]

.....................................................

اب نہ مزید ٹیکس لگیں گے اور نہ گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی: غلام سرور

اب نہ مزید ٹیکس لگیں گے اور نہ گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی: غلام سرور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اصولی موقف ہے اب نہ مزید ٹیکس لگائے جائیں گے نہ گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ غلام سرور خان نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے اور اب معاشی استحکام آئے گا، ق لیگ […]

.....................................................

گندم اور گیس ملکی پیداوار ہیں؛ بحران مصنوعی ہے، فضل الرحمان

گندم اور گیس ملکی پیداوار ہیں؛ بحران مصنوعی ہے، فضل الرحمان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور بحران کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے گندم اور گیس ملکی پیداوار ہیں ان کا بحران پیدا ہونا ظاہر کرتا ہے کہ یہ مصنوعی […]

.....................................................

گیس لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں، ایاز میمن

گیس لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں، ایاز میمن

کراچی : کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و بانی عام آدمی پاکستان ا یاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نا اہلی اور ناقص حکمت عملی نے عوام کو موسم سرما میں گیس لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کردیا ہے،گیس کی کمی کہ وجہ سے پورے ملک میں گیس کی لوڈ […]

.....................................................

یونانی فیکٹری میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے پاکستانی شہری ہلاک

یونانی فیکٹری میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے پاکستانی شہری ہلاک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یونان کی ایک فیکٹری میں گیس کی وجہ سے دم گھٹنے کے باعث کم از کم ایک پاکستانی شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل ازیں یونانی میڈیا نے متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کی خبر دی تھی۔ پاکستانی دارالحکومت […]

.....................................................

گیس 221 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز

گیس 221 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس 221 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ اوگرا نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہیں۔ سمری میں سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت میں 82 روپے اور […]

.....................................................

گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93 ارب وصول کیے جائیں گے

گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93 ارب وصول کیے جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گیس فراہم اور تقسیم کرنے والی دونوں قومی کمپنیوں سوئی سدرن اور سوئی ناردن کی جانب سے ٹیرف میں فی یونٹ 194 روپے ایک پیسے اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ اس سے ملک میں مہنگائی کی ایک نئی […]

.....................................................

سی این جی اسٹیشنز کو نئے گیس کنکشن دینے کی پابندی ختم

سی این جی اسٹیشنز کو نئے گیس کنکشن دینے کی پابندی ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سی این جی اسٹیشن پر گیس کے نئے کنکشن دینے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وفاقی حکومت نے سی این جی کنکشن پرکئی برسوں سے عائد پابندی ہٹا لی ہے۔ پابندی کے خاتمے کے بعد سی این جی اسٹیشن لگانے کیلیے فوری گیس کاکنکشن مل جائیگا اورجوگیس نہ […]

.....................................................

امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل، گیس خریدیں گے: صدر ایردوآن

امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل، گیس خریدیں گے: صدر ایردوآن

نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر ایردوآن چاہتے ہیں کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی ایران سے آئندہ بھی تیل اور گیس حاصل کرتا رہے۔ ترک امریکی تعلقات پہلے ہی کشیدہ ہیں۔ ایردوآن کے بقول ترکی اپنے خلاف ممکنہ امریکی پابندیوں سے خو ف زدہ نہیں ہو گا۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی […]

.....................................................

ایک سال کے دوران بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایک سال کے دوران بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ ایک سال کے دوران عوام کو جس چیز نے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہے۔ حکومت کمال ڈھٹائی سے قیمتوں میں اضافہ کرتی رہی، کبھی ڈالر کی قدر میں اضافے کو جوازبنایا گیا تو کبھی ملبہ پچھلی حکومت پر گرایا گیا۔ […]

.....................................................

سوڈانی پولیس کی احتجاجی مظاہروں کے ہزاروں شرکاء پر اشک آور گیس کی شیلنگ

سوڈانی پولیس کی احتجاجی مظاہروں کے ہزاروں شرکاء پر اشک آور گیس کی شیلنگ

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں تین مقامات پر اتحاد برائے تبدیلی اور آزادی کے زیر اہتمام حکمراں فوجی کونسل کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔ پولیس نے انھیں منتشر کرنے کے لیے اشک آو ر گیس کے گولے پھینکے ہیں۔ سوڈانی پولیس نے خرطوم کے شمالی علاقے باری […]

.....................................................

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے گھریلو صارفین کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے سمری منظوری کیلئے ای سی سی کو بھجوادی جس میں کمرشل صارفین کیلئے گیس 31فیصد، ماہانہ50 یونٹ والے گھریلوصارفین کے لئے گیس 25 فیصد، 100 یونٹ والے گھریلو صارفین […]

.....................................................