پاکستان میں گیس اور تیل کے وسیع ذخائر : امریکی ادارہ

پاکستان میں گیس اور تیل کے وسیع ذخائر : امریکی ادارہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں شیل گیس اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ امریکی ادارے نے رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی۔ توانائی کے شعبے میں تحقیق کرنے والے امریکی ادارے ای آئی اے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا 70 فیصد علاقہ شیل گیس کے […]

.....................................................

حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے: عابد حسین صدیقی

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ ظالمانہ اضافہ واپس لیا جائے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت جس رفتار […]

.....................................................

سانگھڑ : گمبٹ میں شہدادون گیس اور تیل کے نئے کنویں کا افتتاح

سانگھڑ : گمبٹ میں شہدادون گیس اور تیل کے نئے کنویں کا افتتاح

وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے سانگھڑ گمبٹ میں شہداد ون گیس اور تیل کے نئے کنویں کا گیس کا شعلہ جلاکر افتتاح کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گمبٹ ساوتھ بلاک میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرنے پر پی پی ایل کا […]

.....................................................

فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس استعمال کررہے ہیں : شامی حکومت

فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس استعمال کررہے ہیں : شامی حکومت

شامی (جیوڈیسک) حکومت نے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ شامی فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں۔ شامی حکومت کی طرف سے باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی خبروں کی ایک بار پھر سختی سے تردید کی گئی ہے۔ شامی […]

.....................................................

گھریلو صارفین کیلئے گیس سیکورٹی ڈیپازٹ میں تین ہزار روپے کا یکمشت اضافہ

گھریلو صارفین کیلئے گیس سیکورٹی ڈیپازٹ میں تین ہزار روپے کا یکمشت اضافہ

اوگرا (جیوڈیسک) اوگرا نے سیکورٹی ڈیپازٹ ساڑھے چار ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گھریلو صارفین سے چودہ ارب روپے وصول کریں گی اور گیس کمپنیاں چھے ماہ میں صارفین سے سیکورٹی فیس وصول کریں گی۔ اوگرا کے مطابق گھریلو گیس میٹر کنکشن دوبارہ لگنے […]

.....................................................

بجلی و گیس چوری، پنجاب دیگر صوبوں سے آگے نکل گیا

اسلام آباد: بجلی اور گیس کی چوری میں پنجاب دیگر صوبوں کی دوڑ میں سب سے آگے نکل گیا بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ کا پہلا نمبر ہے، چوروں کو پکڑنے کا آپریشن جاری، ایف آئی اے نے 100 سے زائد مقدمات درج کر لیے۔ حکومت نے بجلی اور گیس چوروں کو پکڑنے کی […]

.....................................................

بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ، بجلی اور گیس چوری میں پنجاب سب سے آگے

بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ، بجلی اور گیس چوری میں پنجاب سب سے آگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی اور گیس کی چوری میں پنجاب سب سے آگے نکل گیا جب کہ بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ کا پہلا نمبر ہے، چوروں کو پکڑنے کا آپریشن جاری، ایف آئی اے نے 100 سے زائدمقدمات درج کر لیے۔ حکومت نے بجلی اور گیس چوروں کو پکڑنے کی ذمہ داری ایف […]

.....................................................

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سے چھ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ارجنٹائن کے دارلحکومت بیونس آئرس کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سیعمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہونے اور آگ لگنے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................

یوکرائن : کیمکل پلانٹ میں امونیا گیس سے 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوکرائن : کیمکل پلانٹ میں امونیا گیس سے 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوکرائن (جیوڈیسک) میں کیمکل پلانٹ کی مرمت کے دوران امونیا گیس خارج ہونے سے پانچ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ یوکرائن کے مشرقی شہر گور لووکا میں پیش آیا۔ ایک فیکٹری ملازم کا کہنا تھا جیسے انہیں فضا میں خارج ہونے والی امونیا کا بادل بنتا نظر آیا۔ انہوں نے ساتھی […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کے رہنما قیصر امین کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ

لاہور : ن لیگ کے رہنما قیصر امین کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ

لاہور (جیوڈیسک) سوئی گیس لاہور ریجن کی رپورٹ پر مسلم لیگ ن کے رہنما قیصر امین بٹ کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،جبکہ قیصر امین بٹ کا کہنا ہے کہ فیکٹری کرایے پر دے رکھی ہے ،گیس چوری سے ان کا کوئی تعلق نہیں ۔سوئی گیس لاہور ریجن اور مقامی […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو ضرور مکمل کیا جائے گا، شاہد خاقان عباسی

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو ضرور مکمل کیا جائے گا، شاہد خاقان عباسی

ایران (جیوڈیسک) ایران وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری ہیانہوں نے کہا کہ ایران گیس منصوبے میں کچھ پیچیدگیاں ہیں جس کی وجہ ایران پر عائد پابندیاں ہیں۔ ،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم نہیں کیاگیاہے اور اس منصوبے کو مکمل کیا […]

.....................................................

ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی لاگت، نرخوں میں کمی پر بات چیت کا فیصلہ

ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی لاگت، نرخوں میں کمی پر بات چیت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی لاگت اور گیس نرخوں میں کمی پر ازسر نو بات چیت کا فیصلہ،امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے تجاویز پر بھی غور شروع کر دیا گیا ، وزارت خارجہ کی سفارشات کی دستاویزات دنیا انویسٹی گیشن سیل کو موصول ہو گئیں۔ دستاویزات کے مطابق امریکی پابندیوں سے […]

.....................................................

قصہ چالیس چوروں کا

قصہ چالیس چوروں کا

ملک میں نہ بجلی ہے نہ گیس ہے نہ روزگار ہے اور نہ ہی کاروبار ہے اب تو لوگ وقت گذاری کے لیے سیاست جیسے کاروبار سے منسلک ہو گئے ہیں کہ جس میں کوئی لمبی چوڑی انوسٹمنٹ بھی نہیں کرنا پڑتی اور نہ ہی کوئی خاص وقت دینا پڑتا ہے اور اگر خو ش […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن جاری

ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن جاری

ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن زور شور سے جاری ہے۔ ملک میں جہاں بجلی اور گیس میں ملوث صارفین آپریشن ٹیموں کی زد پر ہیں وہیں بجلی فراہم کرنے والے اداروں کے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف بھی کریک ڈان جاری ہے۔ پشاور میں چیف ایگزیکٹو پیسکو نے بجلی چوری میں […]

.....................................................

خیبر پختون خوا میں گیس چوری کے خلاف پہلی کارروائی

خیبر پختون خوا میں گیس چوری کے خلاف پہلی کارروائی

پشاور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے پشاورمیں ورسک روڈ پر گیس کی چوری میں ملوث ایک ہاسٹل کے مالک احسان اللہ کو گرفتار کرلیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی نے ذرائع کو بتایا کہ ورسک روڈ پر جدون ہاسٹل میں گیس چوری کی شکایت ملی۔ اس پر ایف آئی اے نے ہاسٹل پر چھاپا مارا […]

.....................................................

لاہور : سوئی ناردرن گیس کی جعلی چھاپہ مار ٹیم پکڑی گئی

لاہور : سوئی ناردرن گیس کی جعلی چھاپہ مار ٹیم پکڑی گئی

لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس کی ٹیم نے جوہر ٹان لاہور میں جعلی چھاپہ مار ٹیم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی چھاپہ مار ٹیم سے سوئی ناردرن کمپنی اور پریس کے جعلی کارڈز سمیت تین موبائل ٹیلی فون، تین سمیں اور سرکاری دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ کمپنی […]

.....................................................

گیس، بجلی کی فراہمی میں کسی سے زیادتی نہیں ہوگی، شہباز شریف

گیس، بجلی کی فراہمی میں کسی سے زیادتی نہیں ہوگی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی کی فراہمی میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی، انہوں نے ہدایت جاری کی کہ ٹیکسٹائل صنعت کو بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ آپٹما کے وفد نے ایوان وزیراعلی میں میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

تاجر برادری کا گیس اور بجلی چوری کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم

تاجر برادری کا گیس اور بجلی چوری کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے بجلی اور گیس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے احکامات جاری کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بجلی اور گیس چوروں کو پکڑنے کیلئے حکومت کے ہر اقدام کی بھرپور حمایت […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے، وفاقی وزیر پیڑولیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے، وفاقی وزیر پیڑولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پیڑولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے اور پاکستان جتنی تاخیر کرے گا جرمانہ پڑتا چلا جائے گا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بین الاوزارتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور […]

.....................................................

لاہور : چوری کی گیس سے بجلی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، پلانٹ برآمد

لاہور : چوری کی گیس سے بجلی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، پلانٹ برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضعی انتظامیہ نے گتہ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر چوری کی گیس سے چلنے والے غیر قانونی بجلی بنانے کا پلانٹ برآمد کر لیا، فیکٹری کا مالک موقع سے فرار ہو گیا۔ لاہور کے علاقے پیکو روڈ پر واقع ایک گتہ بنانے کی فیکٹری پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیم […]

.....................................................

پنجاب بھر کی صنعتوں کیلئے روزانہ آٹھ گھنٹے گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار

پنجاب بھر کی صنعتوں کیلئے روزانہ آٹھ گھنٹے گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کی صنعتوں کے لئے گیس فراہمی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ہفتہ میں ڈھائی دن یعنی 60 گھنٹے کی بجائے ہر روز 8 گھنٹے یا تسلسل کے ساتھ کوٹہ کے مطابق 7 دن ہی گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ نئے […]

.....................................................

گیس چوری کیخلاف کارروائی، کورنگی میں 1500 غیر قانونی کنکشن منقطع

گیس چوری کیخلاف کارروائی، کورنگی میں 1500 غیر قانونی کنکشن منقطع

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن نے گیس چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی میں 1500 غیر قانونی کنکشن کاٹ دیئے ہیں۔ سوئی سدرن ترجمان کے حکام کے مطابق کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران ٹاون میں با اثر مافیا نے 1500 گھروں میں غیر قانونی گیس کنکشن دیئے ہوئے تھے۔ […]

.....................................................

پنجاب: بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری

پنجاب: بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف حکومتی مشینری متحرک ہے۔ لاہور میں بجلی چور فیکٹری مالک سمیت پانچ افراد گرفتار کئے گئے۔ فیصل آباد میں چھ مفرور بجلی چور اشتہاری قرار دے دیئیگئے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کے احکامات پر ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان جاری […]

.....................................................

پنجاب: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن

پنجاب: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن

وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پنجاب بھر سے معتدد فیکٹریوں کے مالکان بجلی اور گیس چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ پنجاب میں لیسکو اور سوئی گیس کمپنی کی خصوصی ٹیموں کا گیس اور بجلی چوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ […]

.....................................................