اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی چور ملک اور قوم کے مجرم ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ گیس اور بجلی چوروں کا ساتھ دینے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ گیس حکام نے چھاپہ مار کر گیس چولہے بنانے والی فیکٹری سے گیس چوری پکڑی لی فیکٹری مالک نے کئی سالوں سے ڈائریکٹ لائنیں لگا رکھی تھیں۔ محکمہ سوئی نادرن گیس کے مطابق نوشہرہ روڑ پر واقع چولہے بنانے کی ایک فیکٹری میں چھاپہ مارا گیا۔ تو فیکٹری میں انڈر گرانڈ پائپ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گیس اور بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈان شروع کر دیا گیا۔ لاہور، شیخو پورہ، فیصل آباد اور ملتان میں چھاپے مار کر کروڑوں روپے کی چوری پکڑ لی گئی۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے خیبر پختونخوا اور سندھ کی حکومتیں بجلی اور گیس چوروں کو کیوں نہیں پکڑ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے کی گیس پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، ہمیں گیس اور بجلی کا اتنا ہی حصہ دیا جائے جتنا الیکشن سے پہلے دیا جارہا تھا۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ من پسند مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے سندھ کے عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے سوئی گیس اور لیسکو حکام کے ہمراہ چھاپے مار کر کروڑوں روپے کی چوری پکڑ لی ، مقدمات درج کر کے 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور ضلعی انتظامیہ کا محکمہ سوئی گیس کے ہمراہ گیس چوری کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی ایک فیکٹری میں گیس چوری پکڑنے کیلئے آنے والے محکمہ سوئی گیس کے ملازمین خود فیکٹری کا سامان چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقدمہ درج کرکے 3 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے سدھار میں محکمہ سوئی گیس کے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ نے ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن کی جانب سے سوئی نادرن کیلئے کوٹے سے زائد 20 ملین مکعب فٹ گیس فراہمی گذشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ انڈسٹر یذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کی آمد کے بعد سے اضافی گیس فراہمی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوئی سدرن سے سوئی نادرن کا […]
پسرور (جیوڈیسک) پسرورمیں کنوئیں کی صفائی کرتے ہوئے باپ اوردوبیٹوں سمیت چارافراد زہریلی گیس کے باعث دھماکہ ہونے سے دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق پسرور کے نواحی گاوں 38 باجوہ میں مختار اپنے دوبیٹوں اور مکینک محمد اشرف کے ہمراہ کنوئیں کی صفائی کیلئے اترا۔ صفائی کیلئے جب انہوں نے تیزاب استعمال کیا توکنوئیں […]
لاہور (جیوڈیسک) اور دیگر علاقوں میں آج سے اڑتالیس گھنٹے کے لئے سی این جی اور صنعتوں کو گیس فراہمی کا شیڈول دے دیا گیا جبکہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی کی بندش کا دورانیہ مزید 6 گھنٹے بڑھا دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنزکے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لاہور، […]
پی پی ایل کی ضلع سانگھڑ، ہالا بلاک میں گہرے گیس ذخائر اور تیل کی جانچ کامیاب رہی۔ ضلع سانگھڑ میں موجود گیس کے ذاخائر سے فوری طور پر پیداوار کا اغاز کر دیا جائے گا۔ ضلع سانگھڑ، میں دریافتی کنوئیں آدم ایکس اون سے گیس اور تیل کی کامیاب پیداواری جانچ کا اعلان کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف اضلاع میں گیس بجلی اور پانی چوری روکنے کے لئے صوبائی سطح پر اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل دیدیا گیا، صوبائی سیکریٹری عرفان علی اسکواڈ کے چیئرمین، متعلقہ محکموں کے سربراہ کوارڈینٹرز ہونگے۔ پنجاب کے لیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا، پہلے تین ماہ فیکٹریوں، کارخانوں […]
سانگھڑ (جیوڈیسک) سندھ کے ضلع سا نگھڑمیں گیس اور تیل کے نئے ذ خائر دریافت ہوئے ہیں، جن سے 14 ملین مکعب فٹ گیس اور 125 بیرل تیل یومیہ نکالا جائے گا۔یہ ذخائر ہالا بلاک میں آدم ویل ایک سے ملے ہیں،جس میں 65 فیصد حصہ پاکستان پیٹرولیم کا ہے۔ہالا بلاک میں دریافت ہونے والے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے تھرمل بجلی گھروں کو گیس کی عدم فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے کا گیس کی فراہمی فوری بحال کرنے اور بجلی کی پیداوار بڑھانے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد وزیر اعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آج سے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں، گیس کے نئے ذخائر ضلع سانگھڑ میں کمپنی گمبٹ کے بلاک میں ملے ہیں۔ کھدائی کے دوران کنووں سے ابتدائی طورپر 39 ملین مکعب فٹ گیس ملی۔ گمبٹ بلاک میں پی پی ایل کے 65 فیصد شیئرز ہیں۔ پاکستان میں مجموعی گیس کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران آج بھی ارکان کے درمیان اہم مسائل پر بحث جاری رہی ، سابق وزیرپانی بجلی نے خبردار کیا کہ 2014 میں ایران سے گیس نہ خریدی تو اربوں ڈالر جرمانہ بھرنا ہوگا، مشیر خارجہ امور کہتے ہیں آنے والے وقتوں میں ڈرون حملے روکنے میں کامیاب ہو […]
رواں سال 2012-13 کے دوران پاور سیکٹر کو فراہم کی جانے والی قدرتی گیس 27.5فیصد تک کم ہوگئی جبکہ مالی سال 2004-05 کے دوران شعبہ کو43.7 فیصد گیس فراہم کی جارہی تھی، اقتصادی سروے2012-13 کے مطابق ہمسایہ ممالک میں بجلی کے پیداواری یونٹس کو گذشتہ چند سالوں کے دوران گیس کی فراہمی میں بتدریج اضافہ […]
پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما مسائل حل کریں اور مایوسی نہ پھیلائیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے ووٹ ٹیکس چور مافیا کے مفادات پورے کرنے اورلوریاں سننے کے لئے نہیں بلکہ اپنے مصائب کے خاتمہ کے لئے دئیے […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کا سندھ میں سی این جی لوڈشیڈنگ میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے سندھ میں ہر ایک دن چھوڑ کر سی این جی بند رہے گی۔ چیرمین سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے […]
نارووال (جیوڈیسک) نارووال کی تحصیل ظفر وال میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور 2بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ظفر وال کے علاقے ظفر وال چوک میں 3 منزلہ گھر میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے دھماکہ ہوا۔ […]
لبنان (جیقوقڈیسک) کے ساحلی علاقے سے قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے۔ لبنان کے وزیر توانائی گاربن بیسل نے کہا ہے کہ بحیرہ روم میں لبنان کی سمندری حدود میں تیس ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ انہوں نے غیرملکی کمپنی کی سروے رپورٹ کا حوالہ دیتا ہوئے کہا کہ اس سروے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سوئی گیس حکام نے سی این جی ایسوسی ایشن کے احتجاج کے ڈر سے ڈیڑھ دن کے لئے لاہور زون ٹو میں اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کیا ہے اسٹیشز آج شام 6 بجے کھول دیئے گئے۔ سوئی گیس ہیڈ آفس میں سوئی گیس حکام اور سی این جی ایسوسی ا یشن کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے غیر معیاری گیس کٹ استعمال کرنیوالی والی مسافر گاڑیوں پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے سانحہ سکول وین گجرات کے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مسافر گاڑیوں میں ناقص گیس سلینڈر اور گیس کٹس کی تنصیب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ نے گھریلو صارفین کے علاوہ تمام شعبوں کے لیے گیس کے یکساں نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کا نفرنس کرتے ہوئے غیاث پراچہ نے کہا کہ سی این جی سیکٹر […]
کھاریاں : گیس ری فلنگ کا دھندا ، کسی بھی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتا ہے ، کھاریاں اور گردونواح میں گیس سلنڈر فروخت کرنے کی آڑ میں قائم ، گیس ری فلنگ کے غیر قانونی دھندے میں ملوث افراد کو انتظامی اداروں نے کئی مرتبہ اپنی گرفت میں لیا ان کے خلاف مقدمات […]