لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں بجلی کے بعد گیس بحران بھی سنگین ہو گیا ہے۔ صنعتوں اور سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صنعتوں اور سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی سپلائی روک کر بجلی پیدا کرنے کے لئے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے جس نے شہریوں کو بے حال کردیاہے، جبکہ گیس نہ ملنے پر بن قاسم پاور پلانٹ بھی بند ہوگیا۔کے ای ایس سی کے مطابق لوڈ شیڈنگ میں اضافہ گیس کی فراہمی میں […]
کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کے لئے بند کردیئے جائینگے جو بدھ کی صبح 8بجے دوبارہ کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی اسٹیشن ہفتہ وار بندش کے تحت بند کئے جائینگے۔
لاہور(جیوڈیسک) بجلی بحران کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بند پاورہاوسز کو گیس فراہمی بڑھادی ہے اور اس ہفتے سے پنجاب کی صنعتوں اورسی این جی سیکٹر کو ہفتے میں تین کی بجائے صرف دو روز گیس دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سوئی ناردرن گیس کے ترجمان نے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل رہے ہیں۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تمام سی این جی اسٹیشنز کو گزشتہ روز 24 گھنٹوں کے […]
میکسیکو(جیوڈیسک)سٹی میکسیکو میں گیس ٹینکر پھٹنے سے18افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔میکسکو سٹی کے مضافاتی علاقے ایکا ٹیپک میں صبح کے وقت گیس ٹینکرمیں دھماکا ہوا۔ دھماکے سے 20 گھر اور 15 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ٹینکر پھٹنے سے 18 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارتِ پٹرولیم حکام کے مطابق گیس کی پیداوار کے 3کنووں سے مختلف وجوہات کی بنا پر گیس کی پیداوار میں کمی آ گئی ہے جس کی وجہ سے صنعتیں اور پاور ہاوسز متاثر ہو سکتے ہیں وزارتِ پٹرولیم حکام کے مطابق قادرپور اور ساون گیس فیلڈز کی ٹربائنیں خراب ہونے جبکہ مول […]
دادو(جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جہاں سے گیس کا آزمائشی پیداوار 3 کروڑ 30 لاکھ مکعب فٹ یومیہ ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کی سرکاری اور نجی کمپنیوں کے مشترکہ منصوبے سے گیس کی یہ دریافت سندھ میں کیر تھر […]
نصیر آباد(جیوڈیسک) کے علاقے ملگزار میں18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز موادسے اڑا دیا گیا جس سے کراچی سمیت سند ھ کے کئی علاقوں کو گیس کی فراہمی معلطل ہو گئی۔ گیس پائپ لائن کے ذریعے سوئی سے کراچی کو گیس فراہم کی جاتی ہے جس کے باعث سندھ کے کئی […]
چئیرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث عبداللہ پراچہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ہفتہ میں پانچ روز کے لئے گیس بحال کی جائے۔ گیس کی بندش سے الیکشن کی سرگرمیوں پر منفی اثرات پڑ ر ہے ہیں. غیاث پراچہ کا کہنا تھا کہ اٹھارہ روز گیس بند ہوتی ہے جبکہ بارہ دنوں کے دوران […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن نے کے ای ایس سی کو گیس سپلائی میں 10 ملین مکعب فٹ اضافہ کر دیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق فرٹیلائرز سیکٹر کو گیس سپلائی کم کر کے بجلی کی پیداوار کیلئے کے ای ایس سی کو دی جارہی ہے اور یہ 130 ملین مکعب فٹ یومیہ تک بڑھا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)کھاد بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اگر مقامی فرٹیلازر پلانٹ کو گیس بحال نہ کی گئی تو رواں سال اس کی درآمد پر 45 کروڑ ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے۔ فرٹیلائزر کمپنیوں کی ایڈ وائزری کونسل کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں مقامی کھاد کی پیداوار شدید متاثر ہونے سے حکومت کو […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور دیگر علاقوں میں 36 گھنٹے کی فراہمی کے بعد سی این جی اور صنعتوں کو چار روز کے لئے گیس بند کر دی گئی۔سوئی ناردرن کی جانب سے لاہور،ساہیوال،ملتان اور گوجرانوالہ میں ہفتہ کی شام چھ بجے سی این جی سٹیشنز کو گیس بحال کی گئی تھی۔ جن کے ہفتہ وار شیڈول کے […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی پریذیڈنٹ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں واپڈا نے نیشنل بینک کو 119 رنز سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ مصباح الحق کی سوئی ناردرن گیس سے ہوگا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں نیشنل بینک نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ […]
کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کے باعث اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اور اسی سلسلے میں صوبے بھر میں […]
لاہور(جیوڈیسک)اپٹما کے چیئرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ انڈسٹری کی بجلی اور گیس بحال نہ کی گئی تو کسی شیڈول کی پابندی نہیں کریں گے، آئندہ ہفتے سے سڑکوں پر دھرنا بھی دیں گے۔ پریس کانفرنس میں اپٹما کے چیئرمین احسن بشیر کا کہنا تھا کہ وہ وفاق کی جانب سے لوڈ منیجمنٹ کے […]
وزیر پٹرولیم سہیل وجاہت صدیقی نے کہا کہ پٹرولیم درآمد بڑھنے سے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو رہے ہیں اسلئے وہ پٹرولیم پر انحصار کم کرنے اور قدرتی گیس کا استعمال بڑھانا چاہتے ہیں۔ نگراں وزیر پٹرولیم سہیل وجاہت صدیقی نے سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی ۔ انھوں نے کہا […]
لاہور(جیوڈیسک)گیس شیڈول کی تبدیلی کے بعد لاہور زون میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو آج گیس نہیں ملے گی۔ادھر سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح ایک مرتبہ پھر 24 گھنٹوں کے لئے بند کئے جارہے ہیںیہ سلسلہ اپریل کے پورے مہینے میں جاری رہے گا۔ سوئی سدرن لاہور زون […]
نصیر آباد(جیوڈٰیسک)نصیر آباد میں اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی جس سے پانچ سو پچیس میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ربی کے علاقے میں اٹھارہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو شرپسندوں نے دھماکے سے اڑا دیا۔ گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے اوچ […]
پیرو (جیوڈیسک)میں آتش فشاہ سے گیس کا اخراج ، راکھ و دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ قریبی شہروں کے متاثر ہونے کا اندیشہ۔ جنوبی پیرو کے شہر اریکیوپا میں آتش فشاہ پہاڑ سے گیس کے اخراج سے آسمان میں ہزار میٹر تک راکھ اور دھوئیں کے بادل نظر آرہے ہیں، رپورٹ کے مطابق آتش فشاہ […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا اور سٹرک بلاک کر کے نعرے بازی شروع کر دی ۔سمندری روڈ کے رہائشیوں نے گیس کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج شروع کر دیا۔ احتجاج کر نے والوں میں بچے اور نوجوان شامل تھے جنہوں نے ہاتھو […]
بجلی آئے یا نہ آئے لیکن اس کے نرخوں میں اضافہ ہو تا ہی چلا جارہا ہے۔ نیپرا نے عوام پر بجلی گراتے ہوئے ایک بار پھر بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تریسٹھ پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ دوسری جانب سوئی گیس کی قیمت میں تیرہ فیصد اضافے درخواست دے دی گئی۔ نیپرامیں […]
جعفر آباد(جیوڈیسک)کراچی جانے والی 22 انچ قطر کی گیس پائپ لائن علاقہ ملگزار میں دھماکے سے تباہ ہوگئی، جس کے بعد کراچی کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ ترجمان سوئی نادرن کے مطابق سسٹم میں 190ملین کیوبک فٹ کا شارٹ فال پیدا ہوگیا ہے۔ جس کے باعث آج فیصل آباد، ملتان، جھنگ، بہاولپور اور […]
سوئی(جیوڈیسک)سوئی کے علاقے گوپٹ میں نامعلوم افراد نے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن دھماکا سے اڑا دی۔18 انچ قطر کی پائپ لائن اڑنے سے کراچی کو سوئی گیس کی فراہمی جزوی طور پرمتاثر ہوگئی۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سوئی کے علاقے گو پٹ میں سوئی سے کراچی جانے والی 18انچ قطر کی […]