سوئی(جیوڈیسک) سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے گو پٹ کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔ کراچی کو سوئی گیس کی فراہمی میں کمی کاسامنا ہے۔ لیویزذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سوئی کے علاقے گو پٹ میں سوئی سے کراچی جانے والے24 انچ قطر کی گیس […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر منصوبہ جاری رہا تو پاکستان کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے کہا ماضی میں بھی دس ،پندرہ بار گیس پائپ لائن منصوبے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت پیٹرولیم نے ملک میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے50 بلاکس کی نیلامی کردی ، جن سے ابتدائی طور پر37 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوسکے گی۔ وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کیلئے50 بلاکس کی نیلامی کیلئے66 بولیاں موصول ہوئیں۔ مجموعی طور پر […]
پاکستان (جیوڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹالزملز ایسویسی ایشن کے مرکزی رہنما گوہراعجاز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں دودن کی بجائے پانچ دن صنعتوں کو گیس کی سپلائی فراہم کی جائے۔ ایٹما آفس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کہنا تھا کہ پنجاب کی صنعتوں سے ناانصافی کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے سریاب میں مکان میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے میں کیچی بیگ تھانے میں تعینات سب انسپکٹر ثنا اللہ اپنے گھر میں گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کر سو گیا ۔ گیس لیکیج سے کمرے میں گیس بھر گیا اور گیس سے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ 11 مارچ کو ایرانی سرحد سے گیس پائپ لائن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا اور اسی روز گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے ایران سے معاہدے پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت گزشتہ صبح آٹھ بجے کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کی گئی تھی۔ آج […]
کراچی (جیوڈیسک)بجلی و گیس کی بدترین صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل کی برآمدات بڑھ گئیں۔ سات ماہ میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ٹیکسٹائل کی برآمدات ساڑھے سات ارب ڈالر رہی ۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ چھ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کردیے گئے۔گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 24 گھنٹے کے لیے بند کر دی گئی۔ سی این جی کی بندش سے […]
ایک ارب سے زائد تخمینہ لاگت کے سوئی گیس کے پراجیکٹ کا افتتاح آج 17فروری2013ء بروز اتوار کو ڈپٹی وزیراعظم چودھری پرویز الہٰی با ضابطہ افتتاح کرینگے تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ایک ارب سے زائد تخمینہ لاگت کے سوئی گیس کے پراجیکٹ کا افتتاح آج 17فروری2013ء بروز اتوار کو ڈپٹی وزیراعظم چودھری پرویز الہٰی با […]
آخرکار اپنی اپنی خر مستیوں میں مگن اور قومی خزانے پر پھن پھولائے بیٹھے رہنے والے ہمارے موجودہ حکمرانوں کو انتخابات کے دن قریب آتے ہی اپنے پریشان حال عوام پررحم آہی گیا ہے اور آخری لمحات میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے بلوں (ایوانوں )سے باہرنکل کھڑے ہوئے ہیں اوروقت نزع یہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے دوبارہ 24 گھنٹے کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو صبح 8 بجے 24 گھنٹے کے لئے کھولے گئے تھے […]
تلہ گنگ : سنگوالہ کے مقامی سیاسی و سماجی رہنما حاجی ملک اشرف اعوان نے کہا ہے کہ سنگوالہ کو سوئی گیس کی فراہمی پر ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی اور نوجوا ن رہنما حافظ عمار یاسر کے مشکور ہیں سنگوالہ کی تمام برادریاں آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ق) کو ووٹ دیں گی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک چوبیس گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا معاملہ زیر غور آئے گا اور یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی تقسیم کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ […]
بھارت میں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان ، کشمیر اور دنیا بھر میں میں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے کیونکہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی جو حقیقت میڈیا کے زریعے عیاں ہو رہی ہے اس سے بڑا انسانیت پر ظلم اور نہیں ہو […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ چولہوں میں گیس پریشر کی کمی ہے تو بجلی کی لوڈشیڈنگ دس سے پندرہ گھنٹوں تک پہنچ گئی۔ پنجاب کے بعض شہروں میں بھی گیس پریشر کی کمی کی شکایت برقرارہے۔ پنجاب کے بعد پشاور کے بیشتر علاقوں میں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت روڈ، سرگودھا روڈ، مقبول روڈ، غلام محمد آباد سمیت 10 مقامات سے […]
پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز پر ایک ماہ سے گیس کی فراہمی بند ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران صرف 24گھنٹے کے لیے سی این جی کی فراہمی بحال کی گئی۔ ایس این جی پی ایل نے 24 دسمبر کو پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیر معینہ […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت48 گھنٹے سی این جی اسٹیشن بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے سے شہر کے تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلان کے مطابق سندھ میں منگل سے جمعرات تک 48 گھنٹے کیلیے گیس کی سپلائی معطل کی گئی تھی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں صنعتوں کو صبح 7 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس سپلائی میں کمی کے باعث صنعتوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ فیصلے پر عملدرآمد کے لئے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل […]
کنجاہ( محمد بلال احمدبٹ)محکمہ سوئی گیس گجرات کی پھرتیاں ،غریب صارفین ڈیمانڈ نوٹس کی رقم جمع کروانے کے باوجود سوئی گیس کی سہولت سے محروم۔تفصیلات کے مطابق کنجاہ اوراس کے گردونواح کے جن صارفین نے 2010میں ڈیمانڈ نوٹس جمع کروائے تھے۔سیاسی سفارش نہ رکھنے اورمحکمہ کے اہلکاروں کے ساتھ مک مکانہ کرنے کی وجہ سے […]
مالی سال کی دوسری ششماہی میں گیس کی ویل ہیڈ پرائس میں پانچ فیصد تک کمی کا امکان ہے۔جے ایس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں آٹھ فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ اسی عرصے میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تین فیصد کمی […]
پنجاب(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب کی سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری سے چوبیس گھنٹے کے لیے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام کے مطابق لاہور، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ ، قصوراور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری کی صبح چھ بجے گیس فراہم کر […]