پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند

پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند

لاہور(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس حکام نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافے سے گھریلو سطح پر گیس کی کھپت میں اضافہ ہوگیا جس سے گیس کے شارٹ فال بڑھ گیا۔ نئی صورتحال کے پیش نظر سی […]

.....................................................

بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

گجرات(جی پی آئی) بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے عام صارفین کے ساتھ ساتھ صنعت کاروں اور تاجروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جہاں پر خانہ داری کے امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں وہاں پر طلباء وطالبات اور سرکاری ملازمین کو […]

.....................................................

صدر زرداری کی بجلی و گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت

صدر زرداری کی بجلی و گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے صنعتوں کیلئے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر مملکت سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے صدر کو آگاہ کیا کہ پنجاب میں گیس اور […]

.....................................................

تلہ گنگ میں سی این جی اسٹیشنز کے بعد گیس کی بندش کے باوجود شہر کے اکثر علاقوں میں گیس کا پریشرنہ ہونے بر ابر ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تحصیل تلہ گنگ میں سی این جی اسٹیشنز کے بعد گیس کی بندش کے باوجود شہر کے اکثر علاقوں میں گیس کا پریشرنہ ہو نے بر ابر ہے ۔ دیگر علاقوں میں بھی گیس پریشر کم ہونے کی وجہ سے گھریلوں صارفین کے چولہے تک نہ جل سکے۔ گیزر اور چولہے […]

.....................................................

پنجاب کے بعد کراچی کی صنعتوں کی بھی گیس بند

پنجاب کے بعد کراچی کی صنعتوں کی بھی گیس بند

پنجاب کے صنعتوں کو گیس بند کرنے کے بعد کراچی کی صنعتوں کو بھی اڑتالیس گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے ۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ گیس بندش تباہ حال صنعتوں کی تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کے مترادف ہے۔ سوئی سدرن گیس نے کراچی کی صنعتوں کو اڑتالیس […]

.....................................................

سی این جی بحران نے سنگین صورت اختیار کر لی

سی این جی بحران نے سنگین صورت اختیار کر لی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر میں سی این جی بحران نے سنگین صورتحال اختیار کر لی۔ سوئی ناردرن گیس نے گیس فیلیڈ میں فنی خرابی کے باعث پنجاب کے سی این جی سیکٹر کو غیر معینہ مدت کے لئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سوئی ناردرن گیس نے پشاور میں عالم […]

.....................................................

نئے سال کا حکومتی ٹیکہ اور بیمار عوام

نئے سال کا حکومتی ٹیکہ اور بیمار عوام

حکومت کی طرف سے پاکستانی عوام کو نئے سال کا تحفہ گیس کی قیمت میں 7 روپے سے38 روپے تک اضافہ مبارک ہو جبکہ بیمار گھریلو صارفین کو12.28 کا حفاظتی ٹیکہ بھی لگا دیا گیا ، مساجد ، امام بارگاہوں و دیگر مذہبی مقامات کا ٹیرف بھی گھریلو صارفین کے برابرکردیا گیا ، انفراسٹرکچر ٹیکس […]

.....................................................

سندھ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے اہلیان سندھ کو سال نو کا تحفہ تین دن سی این جی اسٹیشنز کی بندش کی شکل میں دیا۔ صوبے بھر کے گیس اسٹیشنز تین دن کے لیے بند کر دیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی […]

.....................................................

نئے سال کا پہلا تحفہ ، گیس 6.1 فیصد مہنگی ہو گئی

نئے سال کا پہلا تحفہ ، گیس 6.1 فیصد مہنگی ہو گئی

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ دیدیا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق تمام صارفین کے لئے قیمتوں میں چھ اعشاریہ ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں 6 روپے 14 پیسے سے 30 روپے 69 پیسے، کمرشل صارفین […]

.....................................................

ملک میں بجلی ،گیس اور بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے سیلاب نے عوام کی خوشیاں ڈبو دی ہیں، چوہدری خورشید زمان ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی ،گیس اور بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے سیلاب نے عوام کی خوشیاں ڈبو دی ہیں جبکہ پاکستان کے سترہ کروڑ عوام کو پانچ سالوں میں حکمرانوں نے مفاہمت کے نام پر بیوقوف بنا […]

.....................................................

گیس کی قیمت نہ بڑھنے پر لالہ موسیٰ اور گرد و نواح میں CNGسٹیشن غیر اعلانیہ بند ،عوام پریشان

لالہ موسیٰ (جی پی آئی)گیس کی قیمت نہ بڑھنے پر لالہ موسیٰ اور گرد و نواح میں CNGسٹیشن غیر اعلانیہ بند ،عوام پریشان ، جبکہ رات کے اندھیرے اور منہ مانگے نرخوں پر گیس کی فراہمی جاری ، CNGکی مرحلہ وار لوڈ شیڈنگ کے ایام نہ ہونے کے باوجود عوام کو گیس سپلائی فراہم نہ […]

.....................................................

فیصل آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

فیصل آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔ فیصل آباد، بہاولپور ، سرگودھا ، ملتان ، گوجرانوالہ، گجرات ، اسلام آباد اور راولپنڈی کی صنعتوں کو 20 دسمبر کی شام چھ بجے سے آج صبح چھ بجے تک گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری […]

.....................................................

ملک میں پانی کی کمی اور گیس اور تیل کی عدم دستیابی، بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگا واٹ ہو گیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ملک میں پانی کی کمی اور گیس اور تیل کی عدم دستیابی کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال یک دم بڑھ کر5ہزار میگا واٹ ہو گیا جس سے صنعتوں کو 12گھنٹے لوڈشیڈنگ کے علاوہ گھریلو صارفین کو غیر اعلانیہ بجلی کی طویل بندش کا سامنا ہے۔

.....................................................

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کیلئے بند

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں گیس بحران سنگین ہو گیا ہے اور صوبے بھر کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کو گیس کی سپلائی کے لئے تقسیم کئے گئے دو نوں […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد رات بارہ بجے کھل گئے جبکہ گیس بھروانے والوں کی لمبی لمبی قظاریں پہلے سے موجود تھیں جو آج صبح تک میلوں تک پھیلتی چلی گئیں۔ عوام کو تین سے چھ گھنٹے انتظار کے بعد گیس مل رہی ہے۔ […]

.....................................................

سوات : گیس کے اخراج سے مکان میں دھماکا، خاتون جاں بحق

سوات : گیس کے اخراج سے مکان میں دھماکا، خاتون جاں بحق

سوات (جیوڈیسک) مینگورہ سوات کے شہر مینگورہ میں ایک گھر میں دھماکے سے ایک خاتون جاں بحق اور6 افراد زخمی ہوگئے۔ مینگورہ کے علاقے مکان باغ میں محمد ظاہر نامی شخص کے گھر میں صبح 6 بج کر 10 منٹ پر دھماکا ہوا۔ دھماکے کے وقت ظاہر کے گھر آئی مہمان خاتون وڑہ بی بی جو […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین روز کیلئے سی این جی بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین روز کیلئے سی این جی بند

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کیاکثر شہروں میں آج صبح سے تین روز کے لئے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت باقاعدہ بند کر دیئے گئے ہیں۔ آج صبح چھ بجے سے لاہور،گوجرانوالہ،ملتان ،ساہیوال اور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت بند کئے گئے ہیں جو قیمتوں کا تنازع طے ہونے […]

.....................................................

سی این جی کا بحران : لوگ رات بھر تلاش میں رہے

سی این جی کا بحران : لوگ رات بھر تلاش میں رہے

سی این جی ملے گی یا نہیں،عوام کو کچھ پتہ نہیں۔ رات بھر لوگ گیس کے حصول کیلئے دربدر پھرتے رہے، کیوں کہ سی این جی مالکان کو کم قیمت منظور نہیں، اسی معاملے پر غور کیلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اوگرا اور سی این جی پمپ مالکان کے درمیان قیمتوں […]

.....................................................

راولپنڈی :کمرے میں گیس سے دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی :کمرے میں گیس سے دم گھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں دم گھٹنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔۔واقعہ کمرے میں گیس بھرنے کے نتیجے میں پیش آیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں پانچ مزدور سردی سے بچنے کے لئے کمرے میں کوئلہ جلا کر سوئے۔ رات گئے کمرے میں گیس بھرنے سے پانچوں بے ہوش ہوگئے […]

.....................................................

اسلام آباد، راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد، راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بنتا جارہا ہے، سی این جی اسٹیشنز پر لمبی قطاریں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ سی این جی مالکان گیس نہ بیچنے کے بہانے گڑھنے لگے۔ گزشتہ روز کی طرح آج بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی […]

.....................................................

پریشر کم : لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بھی گیس 36 گھنٹے تک بند

پریشر کم : لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بھی گیس 36 گھنٹے تک بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی این جی 72 گھنٹے جبکہ گھریلو گیس 36 گھنٹے کے لئیبند کردی گئی۔گھریلو گیس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں سوئی سدرن کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق سی این جی سٹیشن آج سے تین روز تک کیلئے بند ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں […]

.....................................................

امریکا : میساچیوسٹس میں گیس کا دھماکا، 18 افراد زخمی

امریکا : میساچیوسٹس میں گیس کا دھماکا، 18 افراد زخمی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست میساچیوسٹس میں گیس کے اخراج کے باعث بلڈنگ میں ہونے والے دھماکے میں اٹھارہ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ ہفتے کی صبح اسپرنگ فیلڈ کے علاقے میں واقع عمارت میں ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر […]

.....................................................

کرک : گیس کی لیکیج سے گھرمیں آگ لگ گئی، 2 خواتین ، 5 بچے جھلس گئے

کرک : گیس کی لیکیج سے گھرمیں آگ لگ گئی، 2 خواتین ، 5 بچے جھلس گئے

کرک (جیوڈیسک) کرک کرک میں گیس کی لیکیج کے باعث کمرے میں آگ لگ گئی ۔7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کرک کے علاقے نور آباد میں پیش آیا جہاں کمرے میں رکھے چولہے سے رات بھر گیس لیک ہوتی رہی۔ ناشتے کے لئے چولہا جلاتے ہی کمرے میں آگ بھڑک اٹھی […]

.....................................................

صنعتی شعبے کے لیے گیس، غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

صنعتی شعبے کے لیے گیس، غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

سندھ(جیوڈیسک)صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کے لیے پولینڈ کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔سندھ کے علاقے دادو سے گیس نکالنے کے لیے پولینڈ آئل اینڈ گیس کمپنی، پاکستان پیٹرولیم کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط وزارت پیٹرولیم میں ہوئے۔ معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر […]

.....................................................