مہنگائی کا ذمہ دار میں نہیں ہوں ، وزیر خزانہ کا معنی خیز جملہ، تو پھر کون ہے..؟

مہنگائی کا ذمہ دار میں نہیں ہوں ، وزیر خزانہ کا معنی خیز جملہ، تو پھر کون ہے..؟

موجودہ حکومت جِسے ایک لمبی آمریت کے بعد ملک کی پہلی مکمل جمہوری حکومت ہونے پر بڑا ناز ہے اور آج یہی وہ حکومت ہے جو عوام کو مہنگائی، بھوک وافلاس کے کیچڑمیں لت پت کرنے اور بجلی ، گیس اور توانائی کے بحرانوں کے کنوئیں میں دھکیلنے کے بعد جیسے تیسے یعنی اپنے پیر […]

.....................................................

JUI سندھ سے جناب اسلم غوری کا خط

JUI سندھ سے جناب اسلم غوری کا خط

آج لکھنے کو بہت سارے موضوع تھے جن میں ریٹائرڈ جنرل کا ایک صحافی کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ ، سپریم کورٹ کا گیس کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ اور حکومتی ایوانوں کے اندر پکنے والی سیاسی کھچڑی مگرجمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری اطلاعات جناب برادرم اسلم غوری صاحب کا میرے نام لکھا ہوا […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا بڑی عید پر بڑا عوامی تحفہ

سپریم کورٹ کا بڑی عید پر بڑا عوامی تحفہ

عوام ابھی تک محوِ حیرت اور سکتے کے عالم میں ہیں کہ کیا واقعی سپریم کورٹ نے اتنا بڑا عوامی مفاد عامہ کا فیصلہ سنا دیا ہے اور اس پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے فوری سرکاری نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سی این جی کے ریٹ میں بڑے مارجن کا فرق مبلغ […]

.....................................................

پانی سے حاصل کی گئی ہائیڈروجن کو پیٹرول ڈیزل یا CNGکی جگہ استعمال کرنے کا پروجیکٹ

پانی سے حاصل کی گئی ہائیڈروجن کو پیٹرول ڈیزل یا CNGکی جگہ استعمال کرنے کا پروجیکٹ

اکثر ممالک میں کئی عشرے پہلے سے اس پروجیکٹ پہ ریسرچ ہو رہی ہے۔ اگر کسی کوئی کامیابی ملی بھی ہے تو اسے عام نہیں ہونے دیا گیا۔ پانی میں 2حصہ ہائیڈروجن اور 1حصہ آکسیجن ہوتی ہے ۔ پیٹرول ، ڈیزل یا CNG میں زیادہ ترمقدار ہائیڈروجن کی پائی جاتی ہے۔ اسی لیے پانی سے […]

.....................................................

قادر پور فیلڈ سے گیس کی بندش ، پنجاب میں بحران بڑھ گیا

قادر پور فیلڈ سے گیس کی بندش ، پنجاب میں بحران بڑھ گیا

قادر پور (جیوڈیسک)قادر پور گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی بند ہونے سے پنجاب میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا۔ سوئی ناردرن کا شارٹ فال ایک ارب مکعب فٹ سے زائد ہو گیا۔ ایس این جی پی ایل کے ایم ڈی عارف حمید نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی بات چیت مین بتایا کی […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 563 میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 563 میگاواٹ تک پہنچ گیا

قادر پور(جیوڈیسک)گیس اور تیل کی کمی سے بجلی کا بحران سنگین، بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 563 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق پی ایس او کو عدم ادائیگی کی وجہ سے پاور پلانٹس کو تیل کی روزانہ فراہمی 38 ہزار ٹن کی بجائے صرف دس ہزار ٹن ہو […]

.....................................................

ایل این جی درآمدی منصوبے پر ورکنگ مکمل

ایل این جی درآمدی منصوبے پر ورکنگ مکمل

پاکستان(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے ایل این جی درآمدی منصوبے پر ورکنگ مکمل کرلی۔ سمری منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے. وزارت پٹرولیم کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ ایل این جی لانگ ٹرم، فاسٹ ٹریک بنیادوں پردرآمد کی جائے گی۔ لانگ ٹرم منصوبے میں درآمدی کمپنی […]

.....................................................

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

اسلام آبادمشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے اور بھارتی کمپنی کا وفد 31 اگست کو پاکستان آئے گا۔ اسلام آباد میں  بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ بھارت سے یومیہ 20 کروڑ مکعب فٹ گیس درآمد کی […]

.....................................................

بجلی اور گیس کے بعد موبائلز سنگلز کیبھی لوڈشیڈنگ

بجلی اور گیس کے بعد موبائلز سنگلز کیبھی لوڈشیڈنگ

اِس سال تو ماہِ شوال کے چاند کے معاملے میں خیبر پختونخواہ والوں نے سعودی عرب کو بھی پیچھے چھوڑدیا اور اِس سے بھی ایک روز پہلے عیدمناکرایک نئی روایت قائم کرلی ہماری سمجھ میںتو یہ نہیںآرہاہے کہ اِس سال ہمارے خیبرپختونخواہ کے بھائیوں نے چاند خان کو دیکھ کر اپنے یہاں سعودی عرب سے […]

.....................................................

بحرین میں پولیس اور مظاہرین میں پر تشدد جھڑپیں

بحرین میں پولیس اور مظاہرین میں پر تشدد جھڑپیں

منامہ (جیوڈیسک) بحرین میں پولیس اور مظاہرین میں پر تشدد جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد آٹھ مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ تازہ جھڑپیں بحرین کے علاقے المحرق میں ہوئیں،جہاں مظاہرین گزشتہ ہفتے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے جلوس جنازہ میں شریک تھے۔ حزب اختلاف کی جماعت وفاق نے کہا ہے کہ سیکوریٹی فورسز نے […]

.....................................................

پیٹرول مصنوعات اور سی این جی پھر مہنگی ہوگئی

پیٹرول مصنوعات اور سی این جی پھر مہنگی ہوگئی

پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے پندرہ روز میں پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا ہے ۔ پیٹرول کی قیمت سات روپے چھیاسٹھ پیسے فی لیٹر جبکہ سی این جی سات روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔رمضان میں ہوشربا مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو حکومت نے پیٹرول اور سی این […]

.....................................................

پاور سیکٹر کو اضافی گیس فراہم کی جارہی ہے ،عارف حمید

پاور سیکٹر کو اضافی گیس فراہم کی جارہی ہے ،عارف حمید

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید نے کہا ہے حکومتی ترجیحی کے باعث پاور سیکٹر کو معاہدے کے علاوہ بھی بیاسی ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جارہی ہے۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید کا کہنا تھا سالانہ مرمت کے لئے گیس فلیڈزکی بندش […]

.....................................................

لاہور:30 سی این جی اسٹیشنز کے گیس کنکشنز منقطع

لاہور:30 سی این جی اسٹیشنز کے گیس کنکشنز منقطع

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں تیس سے زائد سی این جی اسٹیشن کے گیس کنکشن کاٹ دیئے گئے۔ سی این جی ایسوسی ایشن اور مشیر پیٹرولیم کے درمیان طے پانے والے معاہدے کومحکمہ سوئی گیس نے ماننے سے انکار کر دیا،اور محکمہ سوئی گیس نے بہتر کی بجائے60 گھنٹے بعد کھلنے والے سی این […]

.....................................................

قادر پور گیس فیلڈ مرمت کیلئے 10 دن بند رہیگی

قادر پور گیس فیلڈ مرمت کیلئے 10 دن بند رہیگی

قادر پور : (جیو ڈیسک) قادر پور گیس فیلڈ تیرہ جولائی سے تئیس جولائی تک سالانہ مرمت کے لئے بند رہے گی. وزارت پیڑولیم اور قدرتی وسائل کے زرائع کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کو سالانہ مرمت کے لئے دس دن کے لئے بند کیا جائے گا جس کے باعث سوئی نادرن گیس کمپنی […]

.....................................................

یکم جولائی سیگیس اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی،عاصم حسین

یکم جولائی سیگیس اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی،عاصم حسین

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ آئندہ یکم جولائی کو گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ وزارت پٹرولیم نے مختلف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لٹر […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال8200 میگا واٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال8200 میگا واٹ ہوگیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) تیل اور گیس کی قلت کے باعث گیارہ پاور ہاوسز کی بندش سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8200میگا واٹ ہوگیا جس کے بعد وزارت پانی و بجلی نے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی طلب 18200میگاواٹ جبکہ اس کے مقابلہ […]

.....................................................

اٹلی: گیس پائپ لائن دھماکا، 2 عمارتیں تباہ،3 افراد جاں بحق،11 زخمی

اٹلی: گیس پائپ لائن دھماکا، 2 عمارتیں تباہ،3 افراد جاں بحق،11 زخمی

روم : (جیو ڈیسک) اٹلی کے جنوبی علاقے کنورسانو میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے باعث 2عمارتیں گر کر تباہ ہوگئیں۔ دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچے سمیت 3افراد لاپتہ جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ اٹلی کے جنوب مغربی حصے میں واقع ان عمارتوں میں سے ایک خالی تھی جبکہ دوسری میں زیادہ […]

.....................................................

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

تہران : (جیو ڈیسک) ایران نے پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے رقم کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کوآگے بڑھانے کیلئے ایرانی وزارت تیل و گیس کے حکام نے پاکستانی سرزمین پر پائپ لائن بچھانے کیلئے رقم فراہمی پر رضامندی […]

.....................................................

تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ناقابل عمل قرار

تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ناقابل عمل قرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پلاننگ کمیشن نے تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ناقابل عمل قراردے دیا۔ ممبر توانائی شاہد ستار نے کہا ہے کہ 10 میگاواٹ کے پائلٹ پراجیکٹ کومزید آگے نہیں بڑھایا جا سکتا منصوبے پرمزید رقم لگانا زیادتی ہو گی۔ اسلام آباد میں تیل وگیس پرمنعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک پہنچ گیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر بڑھادیا گیا ہے۔ بجلی کے شارٹ فال میں اضافے کی وجہ آئی پی پیز کو گیس کی بندش اور تھرمل پاور ہاوسز کو تیل کی عدم فراہمی ہے […]

.....................................................

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے عدم ادائیگی پر پیپکو کو گیس کی فراہمی بند کردی

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے عدم ادائیگی پر پیپکو کو گیس کی فراہمی بند کردی

لاہور: (جیو ڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پیپکو کو اربوں روپے کا نادہندہ قرار دیکر گیس کی فراہمی بند کر دی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے حکومت کی خصوصی ہدایت پر کھاد فیکٹریوں کو گیس بند کر کے پاور ہاوسز کو بجلی پیدا کرنے کیلئے گیس کی فراہمی ممکن بنائی تھی، کئی روز تک […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے کیلئے بند

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی، گیس بندش سے پہلے اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے لوڈ مینجمینٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں آج صبح نو بجے […]

.....................................................

لاہور: گیس کے نرخوں میں اضافے کے خلاف آج احتجاج ہوگا

لاہور: گیس کے نرخوں میں اضافے کے خلاف آج احتجاج ہوگا

لاہور : (جیو ڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن آج لاہور میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے گیس ریٹس میں اضافے کے خلاف اجلاس میں شرکت کرے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس ریٹ میں اضافے کیلئے اوگرا میں درخواست دی ہوئی ہے جس کی سماعت آج کے اجلاس میں کی جائے […]

.....................................................

گجرات: دھماکے سے مکان تباہ، دو بھائی ایک بہن زخمی

گجرات: دھماکے سے مکان تباہ، دو بھائی ایک بہن زخمی

گجرات : (جیو ڈیسک) محلہ خواجگان میں گیس لیکیج سے دھماکہ کی وجہ سے بہن اور دو بھائی زخمی ہو گئے۔ گجرات محلہ خواجگان کے گھر میں صبح بجلی وآپس آنے کے بعد ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے باعث مکان مکمل تباہ ہو گیا جبکہ اس میں موجود تمام سامان بھی جل کر خاکستر […]

.....................................................