ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ حنا ربانی کھر

ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ حنا ربانی کھر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کریں گے۔ یہ بات انہوں نے دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

.....................................................

قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال

قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال

لاہور ملتان روڈ پر سوئی گیس پلانٹ میں خرابی دور کرنے کے بعد قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی۔ گزشتہ روز ملتان روڈ پر واقع سوئی گیس پلانٹ میں خرابی کی وجہ سے لاہور اور قصور کو گیس کی فراہمی روک دی گئی تھی۔ گیس حکام کا کہنا تھا […]

.....................................................

پشاور میں سوئی گیس کے بلوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پشاور میں سوئی گیس کے بلوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پشاورکے شہریوں کو بجلی کے علاوہ ہزاروں روپے کے گیس بل بھی بھیج دیئے گئے جس پر غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں حکومت اور محکمہ سوئی گیس کے خلاف شدید اشتعال پیدا ہو گیا ہے۔ دس سے پندرہ گھنٹے بدترین بجلی لوڈشیڈنگ کے باوجود واپڈا ہر ماہ شہریوں کو ہزاروں […]

.....................................................

گیس تقسیم کار کمپنیوں کی قیمت میں کمی کیلئے درخواست

گیس تقسیم کار کمپنیوں کی قیمت میں کمی کیلئے درخواست

گیس تقسیم کار کمپنیوں نے گیس کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے اوگرا کو درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردن کمپنی نے سات روپے بیس پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کمپنی نے آٹھ روپے اٹھاسی پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت میں کمی […]

.....................................................

دوائیاں مہنگی ہو گئیں، حکومت کا ایک اور کارنامہ

دوائیاں مہنگی ہو گئیں، حکومت کا ایک اور کارنامہ

ہمارے ملک کے حکمرانوں نے اپنے ہی ملک میں گیس ، بجلی ، پیٹرولیم مصنوعات اور اجناس کی قیمتوں میں بے لگام اضافے کے بعد اب ملک کے بیمار عوام کی استعمال میں آنے والی ادویات کی قیمتوں میں بھی اندھا دھند اضافہ کرکے ملکی تاریخ میں اپنے اقتدار کا ایک اورکارنامہ رقم کردیاہے یہ […]

.....................................................

آئندہ موسم سرما میں بھی گیس کی قلت ہوسکتی ہے،عاصم حسین

آئندہ موسم سرما میں بھی گیس کی قلت ہوسکتی ہے،عاصم حسین

وزیر اعظم کے مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ رواں موسم سرما میں گیس کی قلت اور اور طلب میں اضافے کی صورتحال آئندہ موسم سرمامیں بھی متوقع ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں ان کاکہنا تھا گیس چوری کی شرح چودہ فیصد سے کم ہو کر گیارہ فیصد تک […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو محدود پیمانے پر تیزی رہی ۔ اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس بارہ پوانٹس بڑھ کربارہ ہزار دو سو باسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کاآغازی تیزی سے ہوا اور تیل و گیس سمیت فرٹیلائزز سیکٹرز کے اسکرپٹس میں سرمایہ کاری کے باعث ایک موقع پر انڈکس بارہ ہزار […]

.....................................................

فنڈزکی عدم فراہمی، تھرکول پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

فنڈزکی عدم فراہمی، تھرکول پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ ملنے کے باعث تھر کول کا پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے تھر کول پائلٹ پروجیکٹ کو فنڈز دینے سے معذوری کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت کو پروجیکٹ کے لیے نجی سرمایہ کاروں سے رابطہ کرنے کا مشورہ […]

.....................................................

فنڈز کی عدم فراہمی، تھرکول پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

فنڈز کی عدم فراہمی، تھرکول پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ ملنے کے باعث تھر کول کا پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے تھر کول پائلٹ پروجیکٹ کو فنڈز دینے سے معذوری کااظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت کو پروجیکٹ کے لیے نجی سرمایہ کاروں سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیا […]

.....................................................

سندھ اوربلوچستان کے صنعتی علاقوں کو گیس کی فراہمی بحال

سندھ اوربلوچستان کے صنعتی علاقوں کو گیس کی فراہمی بحال

سندھ اور بلوچستان کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی ایک دن کی بندش کے بعد بحال کردی گئی ہے۔ دونوں صوبوں کے صنعتی علاقوں میں گذشتہ روز صبح سات بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی سپلائی معطل کردی گئی تھی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس فیلڈ سے سپلائی […]

.....................................................

بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا

گجرات: بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے اعلان کے بعد عوام اور کاروباری حضرات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی ، لیکن 48گھنٹے گزرنے […]

.....................................................

سندھ : صبح 9سے ایک دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند ہونگے

سندھ : صبح 9سے ایک دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند ہونگے

سندھ کے تمام سی این جی فلنگ اسٹیشن صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔ سی این جی بندش کے باعث رات گئے تک سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت […]

.....................................................

سندھ: سی این جی اسٹیشن کل بند رہیں گے

سندھ: سی این جی اسٹیشن کل بند رہیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتے کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہیں گے ۔ فیصلہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن حکام کے درمیان مذاکرات میں کیا گیا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین جنید ماکڈا نے بتایا کہ […]

.....................................................

چیف جسٹس صاحب نوٹس لیں اور کچھ کریں

چیف جسٹس صاحب نوٹس لیں اور کچھ کریں

جناب عزت مآب چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری صاحب!سنیں سنیں غریبوں کی بھی سنیں کیوں کہ ماہِ جنوری 2012کے گیس کے بل نے عوام سے جینے کی امید بھی چھین لی ہے ایسے میں اب آپ ہی ملک کے غریب اور مفلوک الحال عوام کے لئے کچھ کرسکتے ہیں تو غریب عوام کے لئے کردیں […]

.....................................................

ہمارا ملک خودمختار ہے یا کوئی امریکی ریاست

ہمارا ملک خودمختار ہے یا کوئی امریکی ریاست

ہمارے حکمرانوں نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اندھادھند اضافہ کرکے مہنگائی کا جو طوفان برپاکردیاہے اِنہیں یہ سوچناچاہئے کہ انہوںنے اپنی پہلے سے پریشان حال اورلاغر عوام کے لئے یہ ظالمانہ اقدام آئی ایم ایف ، ورلڈبینک اور امریکا کے کہنے پر کیوں کیاہے کیا اِن کے پاس سوچنے اور […]

.....................................................

چلو سائیں کسی نے تو سچ بولا

چلو سائیں کسی نے تو سچ بولا

یہ حقیقت ہے کہ آج ملک میں نازل ہونے والابجلی کا بحران کوئی نیانہیں ہے مگر افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ اِس بحران کے خاتمے کے لئے کبھی بھی اور کسی نے بھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیااور نہ صرف یہ بلکہ حد تویہ ہوئی کہ اگر کبھی کوئی حکمران ملک میں بڑھتی […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے تھر کول منصوبے میں حصہ مانگ لیا

وفاقی حکومت نے تھر کول منصوبے میں حصہ مانگ لیا

وفاقی حکومت نے تھر کول کے بجلی بنانے والے منصوبے میں سے حصہ مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی کمیشن نے اس منصوبے میں شرکت داری کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور ا س سلسلے میں فنڈز کو روک دیا گیا ہے۔ رواں برس میں منصوبے پر کوئی رقم […]

.....................................................

بازار حصص میں کاروباری حجم 1سال کی بلند سطح پر

بازار حصص میں کاروباری حجم 1سال کی بلند سطح پر

گین ٹیکس قوانین میں منظوری کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی۔ مارکیٹ اوپن ہوتے ہی سرمایہ کاروں نے تیل و گیس ، فرٹیلائزر سیکٹرز اور بینکنگ سیکٹرز کے اسکرپٹس میں ہیوئی بائنگ کی جس کے باعث ٹریڈنگ اسکرین گرین ہوگئی۔ ہنڈریڈ انڈکس ساڑھے پانچ ماہ کے بعد بارہ […]

.....................................................

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری

سندھ: سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری

سوئی سدرن گیس نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتے میں تین رات بند ہوں گے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین جنید ماکڈا کا کہنا ہے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ساتھ گیس لوڈ منیجمنٹ سے متعلق […]

.....................................................

پنجاب، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس کل سے بحال ہو گی

پنجاب، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی گیس کل سے بحال ہو گی

پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ایک ماہ کی بندش کے بعد ہفتے میں دو دن کے لیے گیس کی بحالی پیر سے شروع ہوجائے گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن نے گیس بحالی کے لیے پنجاب کو چار زونز میں تقسیم کیا ہے جس میں پہلازون لاہور ساہیوال، دوسرا زون […]

.....................................................

بھارت: بھوپال گیس سانحے کے متاثرین کا نئی دہلی میں دھرنا

بھارت: بھوپال گیس سانحے کے متاثرین کا نئی دہلی میں دھرنا

بھارت میں بھوپال گیس سانحے کے متاثرین اٹھائیس برس سے انصاف کے منتظر ہیں۔ اب انہوں نے بھوپال میں جاری دھرنا ختم کرکے نئی دہلی میں مورچہ لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ متاثرین کا کہنا ہیکہ اٹھائیس سال گذ رنے کے باوجود نہ انہیں کوئی معاوضہ دیا گیا ہے اور نہ گیس سانحے کے ذ […]

.....................................................

پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں تین روز گیس ملے گی۔ ڈاکٹر عاصم

پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں تین روز گیس ملے گی۔ ڈاکٹر عاصم

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے پنجاب کی صنعتیں تین زونز میں تقسیم کر کے انہیں ہفتے میں تین دن گیس فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر پیٹرولیم نے کہاسوئی ناردن کے گیس نقصانات میں ایک فیصد کمی آئی ہے جس سے دو ارب روپے کی بچت […]

.....................................................

گجرات: گیس اخراج سے مکان میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

گجرات: گیس اخراج سے مکان میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

گجرات کے ایک مکان میں گیس خارج ہونے سے زوردار دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی گاں جاجو والا کے مکینوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو روز سے علاقے کے مرکزی پائپ سے گیس لیک ہو رہی تھی، جب متعلقہ محکمے کو اس کی […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند

کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند کردیئے گئے۔ تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز بند کر دیئے گئے۔ فیصلہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن حکام […]

.....................................................