گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کے بعد حکومت کی جانب ست نئے سال کا ایک اور تحفہ نیپرا نے پن بجلی کی قیمتوں میں اکتیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے پن بجلی اکتیس فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ پن بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اطلاق […]
وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل اور اوگرا کی جانب سے پرائس میکنزم پر عدم کنٹرول کے باعث مقامی پروڈیوسرز نے ایک بار پھر ایل پی جی کی فی ٹن قیمت ایک ہزار تین سو ساٹھ روپے کا اضافہ کردیا۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن انچیف عبدالہادی خان نے بتایا کہ […]
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ درآمد کردہ مائع پٹرولیم گیس کی فی قیمت میں ایک ہزار ایک سو چوالیس روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے اگر ملک میں پیداواری سطح پر قیمتوں میں اضافہ […]
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے پیر سے کراچی کے صنعتی علاقو ں میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور رہائشی علاقوں میں پرانے شیڈول کے مطابق لوڈ شیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وہ کراچی میں صنعتکاروں سے ملاقات کررہے تھے ۔ کراچی چیمبر آف کامرس کیدورے میں ڈاکٹر عاصم نے صنعتکاروں اور تاجروں […]
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت پانچ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق چوبیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روز مرہ استعمال کی تیرہ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور سترہ میں کمی ہوئی جبکہ تئیس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں […]
حکومت کی جانب سے صنتعی و رہائشی لوگوں کے لیے نئے سال کا ایک اور تحفہ دے دیا گیا ، بجلی کی قیمتوں کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کے ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کے نرخوں میں چوالیس روپے فی ملین مکعب فیٹ یومیہ اور سوئی ناردرن کا […]
پاکستان ایران گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لئے اب تک 61کمپنیوں کی طرف سے اظہار دلچسپی کی درخواستیں جمع کروا دی گئی ہیں۔ یہ بات سیکریٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایران گیس پائپ لائن کی پاکستان خود سرمایہ کاری کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]
پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ ہے اور حکومت کو غربت اور بے روز گاری میں کمی کے علاوہ شرح نمو کو بہتر کرنے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات آئی ایم ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدنان مزاری نے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدلحفیظ شیخ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس […]
تیل کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی قیمتوں سے ملک میں غربت کی شرح میں اضافہ متو قع ہے ۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حکومتی اخراجات اور بجٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تیل اور گیس کی کمی نے شرح ترقی پر منفی اثرات ڈالے ہیں جسے صنعتوں کی […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے گندم کے پیداواری اہداف کے حصول کیلئے کاشتکاروں کوآئندہ ماہ تک کھاد کی ترجیحی بنیادپرفراہمی کویقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں اورکہا ہے کہ حکومتی اقدامات کافائدہ کاشتکاروں کوپہنچایا جائے۔ اس سے قبل اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پراجلاس کو بتایا […]
آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کو خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جاری اعلامیہ کے مطابق تیل کے کنویں ناشپادو میں چار ہزار تین سو چالیس میٹر کھدائی کی گئی اور ٹیسٹنگ کی تکمیل کے بعد فیلڈ سیتین ہزار تین و ستر بیرل […]
وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے موجوہ جمہوری حکومت کے دور میں گیس کی فراہمی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قدرتی گیس کی قلت کے باعث موسم سرما میں بعض مشکلات کا سامنا ہوگا لیکن آئندہ برس گیس کی قلت پر بڑی حد تک […]
سوئی نادرن گیس کی کمپنی نے پنجاب کی انڈسڑی اور سی این جی اسٹیشن کے موسم سرما کے پلان کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔جس کے تحت سی این جی اسٹیشن کو اڑھائی دن اور انڈسڑی کو چار دن گیس کی سپلائی بند رہے گی ۔ سوئی نادرن گیس کا کہنا ہے کہ اس […]
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ گیس چوری کا قانون بن گیا ہے جس پر یکم نومبر سے عمل ہوگا۔ گیس چوری کرنے والے کو چودہ سال تک سزا ہوسکتی ہے۔ نئے کنکشن بھی نہیں دیے جائیں گے۔ فیڈریشن ہاس کراچی میں تاجروں سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ سردیوں میں گیس […]
ترکمانستان پاکستان کو ایران سے سستی گیس دینے پر رضا مند ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کے بعد پاکستان ایران سے گیس پائپ لائن کے لئے دوبارہ قیمت کرنے پر بات چیت کرے گا اور اگر ایران کم نا کرے تو پاکستان ایران گیس پائپ جرمانہ ادا کئے بغیر معاہدہ ختم کرسکتا ہے۔ پاکستان […]
ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ڈھائی روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت اڑھائی روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ملتان ریجن میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت پیر کی صبح […]
حکومت نے پنجاب کی انڈسٹری کو موسم سرمامیں تین ماہ کی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے. سی این جی اسٹیشنز کو بھی تین دن گیس لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ برقرار رہے گا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس وقت سوئی ناردرن گیس کا شارٹ فال 390 ملین کیوبک فٹ ہے […]
ایرانی سفیر ماشااللہ شاکری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائن لائن منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور رواں سال کے دوران گیس پائپ لائن پاکستان پہنچا دی جائے گی جس سے سولہ ملین کیوبک فٹ گیس فراہم کی جائے گی ۔ لاہور ایوان صنعت و تجارت میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے […]
کے ای ایس سی اور سوئی سدرن گیس کمپنی میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا اور کے ای ایس سی نے گیس کی کمی کا جواز بناکر کراچی میں لوڈشیڈنگ کے دورانئے میں اضافہ کردیا ہے۔ کے ای ایس سی نے دعوی کیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے بن قاسم پاور پلانٹ کو گیس […]
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت چھیاسی ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی . سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر انتیس سینٹس کمی کے بعد پچیاسی ڈالر پچیانوے سینٹس پر کئے گئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے چھیاسی […]