کویت (جیوڈیسک) کویتی کمپنی پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے لیے 98 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کویتی کمپنی کی ذیلی کمپنی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیل و گیس تلاش کرے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 98 لاکھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا تھا کہ کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کےدوران تیل و گیس کے ذخائر نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی شرط مان لی جس کے بعد تین سال میں صارفین کی جیبوں سے 340 ارب روپے نکالے جائیں گے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور آئی ایم ایف نے ٹیکس شرائط سے پیچھے […]
لاہور (جیوڈیسک) چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ سوئی گیس کی قیمتوں کے حوالے سے سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے کہا کہ سوئی گیس کی قیمتوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے ابھی تک صارفین کے لئے گیس کی قیمت مقرر کرنے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اوگرا آرڈیننس کے تحت اتھارٹی گیس صارفین کے لیے قیمت مقرر کرنے کی تجویز دے سکتی ہے۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اوگرا لائسنس کے تحت گیس کمپنیاں، قدرتی گیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گیس بلز میں اضافے کی تحقیقات جاری ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اجلاس میں گیس بل سے متعلق بات […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کے اضافی گیس بل کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جا چکے ہیں۔ غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا، جن 15 ہزار صارفین کو گیس کے اضافی بل گئے تھے انھیں اس کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس کی شدید طلب کے دوران اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کی مینٹیننس کے لیے بند کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرمینل جمعرات کی صبح بند کیا گیا ہے جو ٹرمینل 16 فروری رات 8 بجے دوبارہ کام کا آغاز کرے گا۔ ٹرمینل کی بندش کے سبب پنجاب کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں 10 سال بعد زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا کام اتوار کی رات سے شروع کیا گیا۔ 1900 میٹر پانی کی گہرائی […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے وسطی حصے کے ایک مصروف علاقے میں گیس کے اخراج کے سبب ایک بیکری میں ہونے والے دھماکے میں جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ طاقتور دھماکے کی وجہ سے اس عمارت کو شدید نقصان پہنچا، جس کی نچلی منزل پر یہ بیکری اور ایک ریستوران تھا۔ پیرس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت تک گیس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ سوئی سدرن […]
سندھ (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے شہروں سانگھڑ اور گمبٹ سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سانگھڑ اور گمبٹ میں پی پی ایل کے دو کنوؤں سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ایک کنویں سے 18.6 ایم ایم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، فوجی میسز اور اسپتالوں کے کم سے کم گیس نرخوں میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے آرڈیننس 2002 کی شق 8 کی ذیلی شق 3 کے تحت نوٹیفکیشن میں ترامیم کی ہے جس کے مطابق کلینکس، میٹرنٹی ہومز، سرکاری گیسٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی ایسوسی ایشنز نے قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی قمیت میں اضافے کا فیصلہ سی این جی پمپس مالکان کے اجلاس میں کیا گیا۔ سندھ میں کل سے سی این جی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے اضافے کی منظوری دیدی ہے، قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اقتصادی رابطہ کمیٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی جانب سے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پی ٹی آئی حکومت جو ماضی کی ن لیگ حکومت پرسب و شتم ،طعنوں اور گالی گلوج عوامی خدمت کے حوالے سے کیا کرتی تھی۔ایک مہینے میں ہی اپنی عوامی کار کردگی کا پول منہگائی کے میزائل مار مار کر کھول رہی ہے۔ایک دن پہلے عوام پر گیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ ماہ سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ گیس کی قیمتوں کے بعد اب آئندہ ماہ سے بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، بجلی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریلیف کے نام پر ووٹ لے کر آنے والی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے گیس صارفین کیلئے قیمتوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ کر دیا جب کہ بجلی اور کھاد کارخانوں سمیت سی این جی، سیمنٹ اور کمرشل سیکٹر کیلئے بھی گیس 30 سے 50 فیصد تک مہنگی کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نالے میں بننے والی گیس سے چائے بنانے کا انوکھا فارمولا دے دیا۔ بھارتی وزیر اعظم چائے والی سفارتکاری کے باعث شہرت رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ بھارت کا دورہ کرنے والے دوسرے ملکوں کے وزرائے اعظم کو اپنے ہاتھوں سے چائے بناکر پلاتے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے مسائل حل کردیئے ہیں اور آج سے کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری اوگرا نے حکمرانوں کو حکم نامہ بھیج دیا ہے کہ تیل کی قیمتیں سابقہ مہینوں کی طرح بڑھائی جائیںیہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایک روپیہ قیمت بڑھانے سے متعلقہ وزارت و بیورو کریسی و اوگرا کو 30ارب روپوں سے زائد کی بچت ہوتی ہے ہر ماہ وزارت اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر کے صنعتی اور سی این جی شعبے کو گیس فراہمی معطل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ پائنز حکام کے مطابق گیس فراہمی کی معطلی اینگرو ایل این جی ٹرمینل میں تکنیکی خرابی کے باعث کی گئی۔ جبکہ مول گیس پلانٹ پہلے ہی سالانہ مرمت […]