اسلام آباد (جیوڈیسک) برادر اسلامی ملک ایران کے صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر برادر اسلامی ملک کے سربراہ کا استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی […]
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین طارق سعود نے کہا ہے کہ آر ایل این جی کی صورت میں پنجاب میں واقع ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی بلاتعطل فراہمی سے صنعتوں کے لیے گیس کے بحران میں کمی ہوگی جس سے اس سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری کے امکانات […]
بدین (جیوڈیسک) پاکستان میں کام کرنے والی ایک نجی کمپنی پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے سندھ میں بدین بلاک سے گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لئے ، ان ذخائر سے یومیہ ایک کروڑ 60لاکھ مکعب فٹ گیس دستیاب ہو سکے گی۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری کیئے گئے اعلامیئے کے مطابق پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرِ پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیتے رہیں گے۔ 2018 ءتک گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا، ڈاکٹر عاصم کے حوالے سے نیب نے وزارتِ پٹرولیم پر کوئی چھاپا نہیں مارا، البتہ نیب نے رکارڈ مانگا تو دے دیں گے۔ وفاقی […]
دکی (جیوڈیسک) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 3 کان کن جاں بحق، کوئلہ کان میں صبح سویرے مزدورکان کنی کر رہے تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں 3 مزدورجان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق کان کنوں کی لاشیں کان سے نکال کر […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہونے اور بجلی، گیس کے اضافی بلوں کے خلاف کورنگی میں ایم کیو ایم نے مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے تمام اداروں کو تباہ کر دیا۔ […]
خیبر پی کے (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پی کے میں گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں وفاقی حکومت ساتھ دے تو ایل این جی کے لئے قطر نہیں جانا پڑے گا۔ وفاقی حکومت خیبر پی کے کی ترقی میں روڑے اٹکا رہی ہے اور […]
ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) کپتان کے وزیراعظم سے کئے گئے 5 مطالبے یہ ہیں: پہلا مطالبہ: پٹرول اور مٹی کا تیل 5، ڈیزل 20 روپے فی لٹر سستا کریں۔ دوسرا مطالبہ: گیس پر انفرا سٹرکچر ٹیکس واپس کیا جائے۔ تیسرا مطالبہ: بجلی پر 3 نئے ٹیکس واپس لئے جائیں۔ چوتھا مطالبہ: قومی اداروں کی انتظامیہ […]
ماسکو (جیوڈیسک) کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن کی تعمیر دو تین ماہ میں شروع کی جائے گی۔ اس کے متعلق تعمیراتی روسی کارپوریشن روس تیک کے سربراہ سر گئی چیمیزوو نے بتایا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس وقت پائپ لائن منصوبے میں روس کے ساتھ تعاون کرنے والے ممکنہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی 11 ویں قسط گیس کی قیمت میں 38 فیصد اضافہ، توانائی شعبے میں اصلاحات اور نجکاری کا عمل تیز کرنے سے مشروط کر دی جبکہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی یقین دہائی کروا […]
لاہور (امتیاز علی سے)فنانس سیکرٹری پنجاب کالمسٹ کونسل آف پاکستان ونومنتخب جنرل کونسلر uc 247محمد سجاد نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی بندش نا قابل برداشت ہے ۔صارفین کو حکومتی شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے رعایت کے مستحق نہیںان کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی میں تاخیر […]
گجرات (جی پی آئی) سماجی کارکن، سٹی جائنٹ سیکرٹری آرائیں موومنٹ گجرات مہر فاروق خالد نے کہا ہے کہ محلہ مسلم آباد میں گیس کے پرانے پائپ ہونے کی وجہ سے گیس گھروں میں نایاب ہو چکی ہے۔ محکمہ سوئی گیس کے جی ایم احسان بھٹی صاحب اہل محلہ کا شدید احتجاج بھی مد نظر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ ملک میں 11 فیصد سے زائد گیس چوری یاضائع ہو رہی ہے، یہ نقصان صارفین سے پورا کیا جاتا ہے ،پبلک اکاونٹس کمیٹی نے اقدام کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پی اے سی کے اجلاس […]
ٹنڈو الہ یار (جیوڈیسک) قلعہ چوک پر ننھے منے بچے غباروں میں گیس بھروا رہے تھے کہ گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے سے ایک بچی اور غبارہ فروش جاں بحق ہو گئے، 11 بچے زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریب سے گزرنے والے ایک راہگیر کے دونوں ہاتھ ضائع […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گیس کی بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے ، خواتین ڈنڈے اٹھائے سڑکوں پر آگئیں توچھٹی کے روز بچوں نے بھی ناشتہ نہ ملنے پر گیس دو گیس کے نعرے لگائے۔ سردی بڑھنے کے ساتھ ہی گیس کا مسئلہ بھی شدت اختیار کر گیا ۔ شہر کے […]
تحریر: رانا عجاز حسین پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنے دور اقتدار کا تقریباً ایک تہائی سے زائد کا حصہ گزار چکی ہے۔ موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح انرجی بحران کا حل ہونا چاہئے تھی کیونکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کو اپنا مرکزی نکتہ بنایا۔ میاں […]
کراچی (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ ہنگو میں گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ گیس کا یہ ذخیرہ مول پاکستان نے دریافت کیا۔ اس سے قبل یہ کمپنی منزلائی، مکوڑی، مامی کھیل، مرم زئی، مکوڑی ایسٹ اور تلونج کے مقام سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرچکی ہے۔ تیل و گیس کے اس ذخیرے […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی بہتری اور بجلی و گیس بحران کو ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے اس وقت صرف اور صرف خبربنوانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ وفاقی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد میں کھلی گیس کی کھلے عام فروخت کا سلسلہ جاری، انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لی، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے کھلی گیس کی فروخت کا سلسلہ جاری […]
سوات : مینگورہ کے علاقے کس روڈ پر واقع مکان میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 3 خواتین سمیت 6افراد جھلس کر زخمی ہو گئے واقعے میں دوماہ کا بچہ سلمان ولد شیربہادر جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ بچے کا والد شیر بہادر بھی زخمی ہو گیا زخمی ہونیوالی خواتین میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی […]
گجرات (جی پی آئی) محکمہ سوئی گیس نے چالیس سال بعد رامتلائی روڈ پر اپنی لائن کو اپ گریڈ کر دیا۔ انچارج ٹیکنیکل سمیع اللہ کی نگرانی میں تین انچ سے چھ انچ کے پائپ ڈال دئیے گئے۔ جس سے شہر بھر میں گیس کا پریشر بہتر ہو جائے گا۔ اور شہریوں کو اس سے […]
لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں گیس کا بدترین بحران عوام الناس کے لئے اذیت کاباعث بن چکا ہے۔کئی کئی گھنٹوں تک گیس کی عدم دستیابی اور پریشر کم ہونے سے کھاناپکانا ممکن نہیں رہا۔ گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنے سے […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ روڈ پر فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 32 مزدور زخمی ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں گیس سلنڈر لاتے پوئے دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں دو سو سے زائد مزدور کام کرتے ہیں ، دھماکے سے فیکٹری مکمل […]
ملتان (جیوڈیسک) گیس کی طویل بندش اور پریشر میں کمی سے پریشان مرد اور خواتین احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔ متاثرین ہاتھ میں پلے کارڈز لے کر احتجاج کر رہے تھے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ گیس کی کئی کئی گھنٹے بندش نے انہیں سخت پریشانی سے دوچار کر رکھا ہے ۔ملتان کی یوسی 39 […]