کوئٹہ :گیس لیکج سے دھماکہ ، ایک شخص جھلس کر زخمی

کوئٹہ :گیس لیکج سے دھماکہ ، ایک شخص جھلس کر زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ایک اور دھماکہ ، ایک شخص جھلس کرزخمی ہوگیا۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میھٹا چوک پر واقع حجام کی دکان میں گیس لیکج کے سبب علی الصبح دھماکہ ہوا اور دکان میں آگ لگ گئی۔ جس کے باعث 34 سالہ میرک خان جھلس گیا جسے فوری […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر کے گھریلو صارفین گیس لوڈ شیڈنگ کیلئے تیار ہو جائیں

کراچی سمیت سندھ بھر کے گھریلو صارفین گیس لوڈ شیڈنگ کیلئے تیار ہو جائیں

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس جی سی کے ایم ڈی خالد رحمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے شیڈول اور دورانیہ طے کر رہے ہیں اور اس اقدام سے سوئی سدرن کے نقصانات کم کرنے میں مدد ملے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ گیس کی طلب و رسد کے […]

.....................................................

کوئٹہ : کمرے میں گیس بھر جانے سے خاتون جاں بحق ہو گئی

کوئٹہ : کمرے میں گیس بھر جانے سے خاتون جاں بحق ہو گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے بیوی جاں بحق ہو گئی جبکہ شوہر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق میکانگی روڈ کے رہائشی نصیر احمد کے گھر کے ایک کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے سے بیوی پلوشہ جان بحق جبکہ شوہر […]

.....................................................

یہ بھی پاکستانی خدا را انہیں گیس تو دیں بھلا ہوگا

یہ بھی پاکستانی خدا را انہیں گیس تو دیں بھلا ہوگا

تحریر: بدر سرحدی انقلاب کے لئے عوام کو سڑکوںپر نکلنا ہوگا ، ایک پرائیویٹ چینل پر شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ،اینکتر پرسن نے لقمہ دیا خدا نہ کرے کوئی حادثہ پیش آئے لوڈ شیڈنگ کے باوجود نومبر ١٥ہ٢،کا ١٣٥ یونٹ کا بل ٨٦٣،روپئے مگر جو جمع کرایا وہ،٢٦٣ا تھایہی نہیں اوور بلنگ […]

.....................................................

کوئٹہ : گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ : گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ارباب کرم خان روڈ پر گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا ہے، جس سے دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں لیکیج کے باعث کمرہ گیس سے بھر گیا تھا، گھر کے فرد کی جانب سے ماچس کی تھیلی جلاتے ہی اچانک […]

.....................................................

گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) گیس کے شدید بحران کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، جس پر شہریوں کا صبر بھی جواب دے گیا۔ ملتان میں نالہ ولی محمد، غریب آباد، بستی موہنہ کی رہائشی خواتین نے برتن اور ڈنڈے اٹھا کر مظاہرہ کیا اور ٹائر جلا کر وہاڑی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ […]

.....................................................

ڈیرہ غازیخان میں گھریلو صارفین کے لیے 22 گھنٹے گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی

ڈیرہ غازیخان میں گھریلو صارفین کے لیے 22 گھنٹے گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی

ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) ڈیرہ غازیخان میں گھریلو صارفین کے لیے 22 گھنٹے گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ چولھے ٹھنڈے پڑگئے لوڈ شیڈنگ صبح سویرے سات بجے سے شروع ہوکر اگلی صبح پانچ بجے تک جاری رہتی ہے ۔ اس دوران لو پریشر کی شکایت بھی عام ہے۔قدرتی گیس کی لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

نائجیریا کے گیس پلانٹ میں دھماکے سے 100 افراد ہلاک

نائجیریا کے گیس پلانٹ میں دھماکے سے 100 افراد ہلاک

لاگوس (جیوڈیسک) جنوبی مشرقی نائجریا میں گیس پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے جنوب مشرقی شہر نیوی میں انڈسٹریل گیس پلانٹ میں زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں بھڑکنے والی آگ نے قریبی عمارتوں کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

پشاور: گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی

پشاور: گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) عسکری کالونی میں واقع ایک گھر میں گس بھرجانے کے باعث دھماکا ہوا، جس میں میاں بیوی اور ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ناصر باغ روڈ پر عسکری کالونی کے گھر میں ہونے والے دھماکے کے زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................

نئے سال کا تحفہ… گیس کی قیمتوں میں اضافہ

نئے سال کا تحفہ… گیس کی قیمتوں میں اضافہ

تحریر: رانا اعجاز حسین ان دنوں گھریلو صارفین کو بڑے پیمانے پر گیس کی بندش اور لو پریشر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ سی این جی سٹیشن تو پہلے ہی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ اور اب موجودہ جمہوری حکومت کی جانب سے عوام پاکستان کونئے سال 2016 ء […]

.....................................................

نئے سال کا تحفہ؛ گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری

نئے سال کا تحفہ؛ گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی سطح پر گیس کی قیمتوں میں کمی کے باوجو د حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ دیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری 2016 سے ملک بھر کے گیس صارفین کیلیے گیس 38 […]

.....................................................

گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ عالمی سطح پر گیس کی قیمتوں میں کمی کے باوجو د حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ دیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری […]

.....................................................

گوجرانوالہ : نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ : نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نجی فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث ذور دار دھماکہ جس کے باعث 9 افراد شدید زخمی ہو گئے، بعد ازاں زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر واقع سینٹری فٹنگ کی فیکٹری میں مزدور سلنڈر والے چولہے پر چائے بنا رہے تھے […]

.....................................................

تلہار کی عوام کو پبلک پارک اور سوئی گیس کا تحفہ میں نے دیا: ذوالفقار مرزا

تلہار کی عوام کو پبلک پارک اور سوئی گیس کا تحفہ میں نے دیا: ذوالفقار مرزا

تلہار (نمائندہ) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ تلہار کی عوام کو پبلک پارک اور سوئی گیس کا تحفہ میں نے دیا اس کے علاوہ جو بھی ترقیاتی اسکیمیںعوام کو ملی ہیں وہ بھی ہم نے دیں لیکن ہمارے بعد شہیدوں کے نام پر جو ٹھگ منتخب ہوکر آئے انہوں نے عوام کی خدمت کے […]

.....................................................

گجرات شہر اور گرد نواح میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے گجرات کے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی

گجرات شہر اور گرد نواح میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے گجرات کے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی

گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر اور گرد نواح میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے گجرات کے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ،گیس نہ ہو نے کی وجہ سے دوشہری وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو گئے ہیں ،مگر محکمہ سوئی گیس کا عملہ بھی ٹس سے مس نہیں ہو رہا ،گجرات شہر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/12/2015

گجرات کی خبریں 11/12/2015

گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر کے متعدد علاقوں میں گزشتہ دو ماہ سے سوئی گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ ، نیو فرنیچر مارکیٹ ‘ قاسم پورہ’ نور پور پڈھے ‘ چاہ کھولے و دیگر علاقوں میں سوئی گیس کی بندش کی وجہ سے عوامی مسائل میں بے […]

.....................................................

بھارت نے ایران سے براہ راست گیس درآمد کرنے کا منصوبہ بنا لیا

بھارت نے ایران سے براہ راست گیس درآمد کرنے کا منصوبہ بنا لیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) بغل میں چھری منہ میں رام رام۔ بھارت کا مکروہ چہرا ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا۔ بھارت نے ایران سے درخواست کی ہے کہ پاکستان کو نظر انداز کر کے زیر سمندر ایران سے بھارت گیس پائپ لائن بچھائی جائے۔ ایرانی گیس ایکسپورٹ کمپنی کے ایم ڈی علی رضا […]

.....................................................

ٹیکسٹائل ملز کو بجلی و گیس کے بعد 40 لاکھ کاٹن بیلز کی کمی

ٹیکسٹائل ملز کو بجلی و گیس کے بعد 40 لاکھ کاٹن بیلز کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل ملز کو بجلی و گیس کے بعد رواں سیزن میں 40 لاکھ کاٹن بیلز کی کمی کا بھی سامنا ہے۔ رواں سیزن میں کپاس کا پیداواری ہدف 1 کروڑ 54 لاکھ بیلز رکھا گیا تھا تاہم کاٹن اسیسمنٹ کمیٹی نے ناساز گار موسم کے باعث کپاس کا پیداواری ہدف کم کر کے […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کی منظوری کے بغیر ہی 3 روز میں دوسری مرتبہ گیس کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر اپنی من مانی کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ […]

.....................................................

سئی گیس والوں نے رکوری کے بہانے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا

سئی گیس والوں نے رکوری کے بہانے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا

بدین (عمران عباس) سئی گیس والوں نے رکوری کے بہانے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا، بل دیکھے بغیر میٹر وں کو تالے لگادیئے جاتے ہیں اور بل دکھانے کے بعد دو سو سے پانچ سو خرچی کے طور پر لیکر تالے کھولے جارہے ہیں ، نئے کنیکشن کی قیمیت سے دوگنی قیمت وصول کرکے […]

.....................................................

ترکمانستان نے پاکستان‘ افغانستان اور بھارت کیلئے گیس منصوبے پر کام شروع کر دیا

ترکمانستان نے پاکستان‘ افغانستان اور بھارت کیلئے گیس منصوبے پر کام شروع کر دیا

اشک آباد (جیوڈیسک) ترکمانستان نے پاکستان، افغانستان اور بھارت کے لئے گیس منصوبے (تاپی) پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ اس نے 1800 کلومیٹر لمبے گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ ترکمان گز سٹیٹ کارپوریشن کے انسٹیٹیوٹ آف آئل اینڈ گیس کے سپیشلسٹوں نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 279 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 279 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) آئل، گیس اور فرٹیلائزر سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھنے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 34500 ،34600 اور 34700 پوائنٹس کی 3 حدیں بحال ہوگئیں۔ تیزی کے سبب 59.75 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص […]

.....................................................

بحیرہ روم کے پانیوں میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

بحیرہ روم کے پانیوں میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

مصر (جیوڈیسک) مصر میں بحیرہ روم کے پانیوں میں قدرتی گیس کا اب تک سب سے بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ اٹلی کی انرجی کمپنی ای این آئی کے مطابق چالیس مربع میل پر پھیلا ہوا قدرتی گیس کا ذخیرہ مصر کے شمالی ساحل کے نزدیک گہرے پانیوں میں دریافت کیا گیا۔ ذخیرے میں […]

.....................................................

پرائس کنٹرول مظفرآباد ڈویثرن محمد شریف قریشی نے ایل پی جی کے نئے انراخ جاری کر دیے

پرائس کنٹرول مظفرآباد ڈویثرن محمد شریف قریشی نے ایل پی جی کے نئے انراخ جاری کر دیے

مظفرآباد (نمائندہ شمال) سپیشل مجسٹریٹ (درجہ اول) پرائس کنٹرول مظفرآباد ڈویثرن محمد شریف قریشی نے ایل پی جی کے نئے انراخ جاری کر دیے ہیں ۔جس کی منظوری ڈپٹی کمشنر نے دے دی ہےمظفرآباد ڈویثرن ،ضلع مظفرآباد کی حدود کے اندرLPG 11.8Kg سلنڈر کا ریٹ حسب ذیل ہو ں گے پاک گیس ،لب گیس، فان […]

.....................................................