کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو57 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کو اوگرا کی سماعت میں ایس ایس جی سی نے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2013 سے کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اوگرا کی عوامی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے مطابق یکم ستمبر سے گیس کی قیمت میں 6 فیصد تک اضافہ ہو گا۔ فیصلے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انرجی سیکٹر، زرعی صارفین، سی این جی اور صنعتی سیکٹر کیلئے قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں۔
سانگھڑ (جیوڈیسک) کمپنی اعلامیئے کے مطابق سانگھڑ میں کبیر ویل سے ابتدائی طور پر 1٫94 ملین مکعب فٹ گیس اور 253 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں تیل و گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں اربوں ڈالر درآمدی تیل پر خرچ کرنے کے بجائے اگر مقامی سطح […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ٹریفک نے ایسے شادی ہالوں جن کے پاس گاڑیوں کی پارکنگ کا انتظام موجود نہیں ان کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے جاری خصوصی مہم کے دوران ضبط کیے جانیوالے چنگ چی رکشوں کے کوائف کی سی پی ایل سی تصدیق کرانے کے احکام جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرز کے استعمال پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق سندھ بھر کی اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرلگانے پر پابندی ٹریفک پولیس کی سفارش پر لگائی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس سندھ نے اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کی سفارش کر دی، اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کیلئے ڈی آئی جی ٹریفک امیر احمد شیخ کا کمشنر کراچی کو خط۔
فیصل آباد: فیصل ٹائون میں سوئی گیس کے افتتاح کے بعد میں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگرایم پی اے، میاں عرفان منان وائس چیئرمین واسا دعا مانگ رہے ہیں، اس موقع پر عبدالقادر شاہ، سیف بٹ ، فیصل، ریاض شاہ، محمد قاسم خان، حاجی لیاقت علی تنویر، میاں انور دھنولہ، میاں محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گیس پریشر کی فراہمی میں انتہائی کمی کے باعث 40 دنوں کے دوران 3 ارب روپے سے زائد کا پیداواری نقصان پہنچ چکا ہے اور اس کے باعث قومی ادارے کے نقصان کا تسلسل جاری ہے، پیداواری یونٹس سے پیداوارکو دوبارہ بحال کرنے میں کم […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) فیروز والا روڈ پر برف کے کارخانے میں گیس کا پائپ پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے بعد علاقے میں زہریلی گیس پھیل گئی۔ پائپ پھٹنے کے بعد دم گھٹنے سے کارخانے کے مالک کا بیٹا عثمان جاں بحق ہو گیا جبکہ درجنوں افراد بے ہوش ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا […]
تحریر : شیخ عوام علامہ عطا محمد قادری غفاری ضلع منڈی بہاء الدین کے ماضی میں جھانکتے ہوئے دینی وملی خدمات میں سرفہرست نام ” سادات حویلی ”سوہاوہ جملانی کا ہے۔ علمی، ادبی اور عرفانی وایقانی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ یہ مقدس مقام معاشرتی اور سماجی حوالے سے بھی اعلیٰ اقدار کا امین اورمبلغ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ ایران کے جوہری تنازع کا معاملہ حل ہونے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش توانائی کے بحران […]
بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے گوادر کے قریب کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک بیہوش ہو گیا۔ گوادر کے قریب نیلنٹ کولانچ کے علاقہ میں کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کردے گا اور آئندہ 2 سال میں پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس ملنے لگے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت 30 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہناہےکہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام ستمبر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ایک بیان میں کہاکہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تعمیراتی کام شروع ہونے کا دارومدار ایران اور عالمی طاقتوں […]
عید کے بعد گیس کی قیمتیں 18 سے 20 فیصد تک بڑھائے جانے کاامکان، جنوری 2013 سے اب تک گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں، قیمتیں نہ بڑھانے سے سوئی نادرن اور سوئی سدرن مشکلات کا شکار ہیں، ذرائع وزارت پٹرولیم۔
جعفرآباد (جیوڈیسک) جعفرآباد میں شرپسندوں نے 6 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی۔ صحبت پور اور ملحقہ دیہات کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے درگی میں رات گئے شر پسندوں نے 6 انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ بارودی مواد سے تباہ کردی۔ پائپ لائن سے جعفرآباد […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرائن نے گیس کے نرخوں پر تنازعے کے بعد روس سے قدرتی گیس کی خریداری معطل کر دی ہے۔ یوکرائن میں توانائی کی سرکاری کمپنی نافتوگیس کا کہنا ہے کہ روس سے یوکرائین کے راستے یورپی یونین کو فراہم کی جانے والی گیس کی رسد جاری رہے گی۔
کراچی (جیوڈیسک) افراط زرکی شرح میں کمی کے علاوہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور گیس ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوبھی تیزی کا تسلسل قائم رہا۔ جس سے 3 ماہ کے وقفے کے بعد انڈیکس34843.61 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گئی، 7.86 فیصد […]
تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت میں کنویں میں دم گھٹنے سے 5 افراد ہلاک اور ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے نودز میں کنویں میں پانی کے حصول کیلئے نعمان اور عبدالکریم کنویں میں اترے اور بے ہوش ہو کر گر گئے۔ ان کے د یگر دوستوں نے […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) سحری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیدنگ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی طرف سے قوم کیلئے خصوصی پیکج ہے، پانچوں نمازوں کے اوقات سمیت سحر اور افطار میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے تاکہ عوام ان کو ہمیشہ یاد رکھیں، ان خیالات کا اظہارسابق سٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں سحری اور افطاری کے اوقات میں سی این جی فراہم نہیں کی جائے گی۔ صبح دو بجے سے ساڑھے تین بجے تک اور شام کو چار بجے سے آٹھ بجے تک سی این جی دستیاب […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ سوئی گیس اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری پر چھاپہ مارا اور فیکٹری میں گیس چوری پکڑ کے چوکیدار کو حراست میں لے لیا۔ محکمہ سوئی گیس حکام کا کہنا تھا کہ فیکٹری کے مالکان گیس چوری کر کے گورنمنٹ کے خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچا رہے […]
کراچی: گیس کے بل کی عدم ادائیگی پر جناح اسپتال کا گیس کا کنکشن کاٹ دیا گیا، گیس کٹنے کے باعث اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا کھانا نہ پکایا جاسکا، آپریشن کے آلات کی صفائی ستھرائی کرنے والا بوائلر بھی بند ہو گیا، جناح اسپتال کا کنکشن بل نہ دینے کی وجہ سے کاٹا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکن ایتھین کمپنی اور جنرل الیکٹرک پاکستان کے نمائندگان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نے وزیراعظم پاکستان کے خصوصی سفیر جاوید ملک کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان میں 6000 میگاواٹ پر مشتمل گیس پاور پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا […]