قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع بدین کے بیشتر علاقے ابھی بھی سوئی گیس کی سہولت سے محروم

قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع بدین کے بیشتر علاقے ابھی بھی سوئی گیس کی سہولت سے محروم

بدین (عمران عباس) قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع بدین کے بیشتر علاقے ابھی بھی سوئی گیس کی سہولت سے محروم، بدین کی تحصیل تلہار کے کئی دیہاتوں میں لوگ ابھی بھی لکڑیاں جلاکر کھانا پکاتے ہیں، تفصیلات کے مطابق ضلع بدین قدرتی وسائل کے ساتھ ساتھ سوئی گیس کے ذخیروں سے بھی مالا مال […]

.....................................................

پنجاب میں گیس سے بجلی پیدا کرنے کی بھی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ نعیم اللہ گل

پنجاب میں گیس سے بجلی پیدا کرنے کی بھی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ نعیم اللہ گل

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی نعیم اللہ گل نے کہا ہے کہ چار، چار ہزار میگاواٹ کی 2 ٹرانسمشن لائن بچھانے کے حوالے سے بھی چین 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ ایک لائن مٹیاری سے فیصل آباد جبکہ دوسری مٹیاری سے لاہور تک بچھائی جائے گی۔ چین کا […]

.....................................................

ماحولیاتی تبدیلی دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے: براک اوباما

ماحولیاتی تبدیلی دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے: براک اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر براک اوباما کا کہنا تھا آج زمین کو جن خطرات کا سامنا ہے ان میں سے ماحولیاتی تبدیلی سب سے بڑا خطرہ ہے جس سے عالمی حدت میں تبدیلی آ رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہوا، ماحول میں تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں جس سے […]

.....................................................

نیویارک کے ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

نیویارک کے ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ نیویارک پولیس ترجمان کے مطابق ایمرجنسی کال پر پولیس ’ناسو‘ کاونٹی کے قریب ایک گھر پہنچی تو چار افراد کی لاشیں ملیں۔ پولیس نے شبہہ ظاہر کیا ہے کہ چاروں افراد کی موت کاربن مونو آکسائیڈ گیس کی وجہ سے ہوئی […]

.....................................................

لاہور، نجی ہسپتال کے کمرے میں گیس لیکج سے دھماکہ، عمارت جزوی تباہ

لاہور، نجی ہسپتال کے کمرے میں گیس لیکج سے دھماکہ، عمارت جزوی تباہ

لاہور (جیوڈیسک) شالا مار باغ کے قریب پاکستان منٹ کے سامنے واقع نجی ہسپتال کی دوسری منزل کے کمرے میں پڑا گیس کا بڑا سلنڈر لیک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث رات ڈیڑھ بجے کے قریب شدید دھماکا ہوا، دھماکے سے ہسپتال کا سکیورٹی گارڈ بائیس سالہ شہباز جھلس […]

.....................................................

چلی : پر تشدد مظاہروں کے دوران پولیس اہلکار ہلاک، تین زخمی

چلی : پر تشدد مظاہروں کے دوران پولیس اہلکار ہلاک، تین زخمی

سنتیاگو (جیوڈیسک) چلی کے شہر سنتیاگو میں پر تشدد مظاہروں کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کو گلے پر گولی ماری گئی۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھر مارے۔ جبکہ پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔

.....................................................

فیصل آباد : عباس پارک میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد : عباس پارک میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد : عباس پارک میں سوئی گیس کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ایم پی اے، عامر رفیق کمبوہ، اشرف جٹ و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

پاکستان کو گیس فروخت کرنے کیلیے تیار ہیں، بھارت کی پیشکش

پاکستان کو گیس فروخت کرنے کیلیے تیار ہیں، بھارت کی پیشکش

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو گیس فروخت کرنے کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان 5 ملین میٹرک کیوبک میٹر یومیہ گیس فراہمی کامعاہد طے پانے کے قریب تھا، بھارت کے وزیر مملکت برائے پٹرولیم اور قدرتی گیس دھرمیندر پردھان نے بتایا […]

.....................................................

رواں سال سب سے غیر ملکی زیادہ سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی

رواں سال سب سے غیر ملکی زیادہ سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے پر انیس کروڑ تیئس لاکھ ڈالرز کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ […]

.....................................................

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو مارچ میں بھی گیس نہیں ملے گی

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو مارچ میں بھی گیس نہیں ملے گی

لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس سسٹم میں مارچ کے مہینے میں بھی گیس کی طلب و رسد میں بہتری نہ آسکی، لہذا سی این جی اسٹینشز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ 5 ماہ سے زائد عرصہ تک پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز […]

.....................................................

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ : ڈیرہ اللہ یار میں 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے […]

.....................................................

گیس قیمتوں میں اضافہ سے انڈسٹریز بحران کا شکار ہو جاہیں گی، مراتب شاہ

گیس قیمتوں میں اضافہ سے انڈسٹریز بحران کا شکار ہو جاہیں گی، مراتب شاہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) انجمن تاجران گول کلاتھ مرچینٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر و چیمبر آف کامرس کی ر یجنل سپو ر ٹس اسٹینڈنگ کمیٹی سید مراتب علی شا ہ بخا ری،ممتا ز تا جررہنما سید کر امت علی شا ہ بخا ری،الحا ج صو فی مبا رک علی چشتی نظا می نے وزارت […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 11/3/2015

تلہ گنگ کی خبریں 11/3/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تھانہ لاوہ پولیس نے دو غیر قانونی گیس فلنگ کر نے والے دوکا نداروں کو دھر لیا ،گیس بھر نے والی مشینیں بھی قبضہ میں لے لیں،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق میا نوا لی روڈ پر ترحد ہ چو ک پر قا ئم گیس کی دو کا نو ں […]

.....................................................

کوئٹہ : ایلومینیم کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

کوئٹہ : ایلومینیم کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایلومینیم کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ کیمیکل جلنے سے زہریلی گیس کے باعث ایک مزدور بیہوش ہو گیا۔ کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر پلاسٹک اور ایلومینیم کے پائپ اور فائبر کی پانی کی ٹینکیاں بنانے والی فیکٹری کے گودام میں […]

.....................................................

روس اور یوکرائن کے مابین گیس کی ترسیل پر سمجھوتہ

روس اور یوکرائن کے مابین گیس کی ترسیل پر سمجھوتہ

روس (جیوڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیان گیس ترسیل کے لیے نیا معاہدہ طے پا گیا ہے،، معاہدے کے مطابق یوکرائن اور یورپی یونین کو مارچ کے اختتام تک گیس کی ترسیل پہلے کی طرح جاری رہے گی۔ روس نے دھمکی دی تھی کہ اگر منگل تین مارچ تک واجبات ادا نہ کیے گئے تو […]

.....................................................

روس اور یوکرائن میں گیس ترسیل کا سمجھوتہ طے پاگیا

روس اور یوکرائن میں گیس ترسیل کا سمجھوتہ طے پاگیا

ماسکو (جیوڈیسک) روس اور یوکرائن کے مابین گیس کی ترسیل کا ایک سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ یورپی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس اتفاق رائے کے بعد یوکرائن اور یورپی یونین کو مارچ کے اختتام تک گیس کی ترسیل پہلے کی طرح جاری رہیگی۔ روس نے دھمکی دی تھی کہ اگر منگل 3مارچ تک […]

.....................................................

امریکہ ایک شخص نے بیس بال بیٹ کے ساتھ ایک گیس سٹیشن کے دو مینیجرز کی پٹائی کردی

امریکہ ایک شخص نے بیس بال بیٹ کے ساتھ ایک گیس سٹیشن کے دو مینیجرز کی پٹائی کردی In United States, Wild: Gas Station Employees Get Rocked With Their Own Bats After Trying To Swing On Dude For Stealing! Post by Geo Urdu.

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کی حکومت بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پانے کے ٹھوس منصوبے شر وع کر رہی ہے

مسلم لیگ (ن) کی حکومت بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پانے کے ٹھوس منصوبے شر وع کر رہی ہے

فیصل آبا د(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کی حکو مت بجلی اور گیس کے بحران پر قا بو پا نے کے ٹھو س منصو بے شر وع کررہی ہے۔ مسلم لیگ کی حکو مت یکسو ئی کے سا تھ ملکی مسا ئل حل کر نے کے لئے اقدا ما ت کر رہی ہے۔ان خیا لات کا […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 28/2/2015

پیرمحل کی خبریں 28/2/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گیس لیکج سے مرد سمیت دوخواتین جھلس کر شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق محلہ اپر کالونی کے رہائشی محمد طیب کی بیوی روبینہ امور خانہ داری کیلئے کچن میں گئی تو جیسے ہی آگ جلائی تو کچن گیس لیکج کی وجہ سے آگ کی لپیٹ میں آ گیا […]

.....................................................

یوکرین نے واجبات نہ دئیے تو گیس بند کر دینگے، روسی صدر

یوکرین نے واجبات نہ دئیے تو گیس بند کر دینگے، روسی صدر

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین حکومت نے واجبات ادا نہ کیے تو اس کیلئے قدرتی گیس کی سپلائی روک دی جائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح یورپ کو ’گیس کی ترسیل کا مسئلہ‘ بھی پیدا ہو جائیگا۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بولان کے قریب شرپسندوں نے گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی

بولان کے قریب شرپسندوں نے گیس پائپ لائن بارودی مواد سے تباہ کر دی

بولان (جیوڈیسک) بختیار آباد میں شرپسندوں نے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت متعدد علاقوں میں گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ بولان کے علاقے بختیار آباد میں شر پسندوں نے کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 24 انچ قطر کی پائپ […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوٹی سے سوئی پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا جس سے پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،جس کے […]

.....................................................

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ۔دھماکے کے بعد گیس پائپ میں آگ بھڑک اٹھی۔

.....................................................

لورالائی: کان میں گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے ، سات مزدور ہلاک

لورالائی: کان میں گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے ، سات مزدور ہلاک

لورالائی (جیوڈیسک) لورالائی کی تحصیل دکی میں دمڑ کول کمپنی کے کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے۔ مزدوروں اور لیویز اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک مزدور کی لاش جبکہ 11 دیگر مزدورں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا تھا ، گزشتہ چار روز سے جاری آپریشن […]

.....................................................