اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا اور قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ مرغی کے گوشت کی قیمت بھی دو روز میں 13 روپے فی کلو بڑھ گئی۔قیمت 261 روپے ہوگئی،دکانداروں کا کہنا ہے کہ گوشت مہنگا ہونے سے گاہک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ ایک سال کے دوران عوام کو جس چیز نے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہے۔ حکومت کمال ڈھٹائی سے قیمتوں میں اضافہ کرتی رہی، کبھی ڈالر کی قدر میں اضافے کو جوازبنایا گیا تو کبھی ملبہ پچھلی حکومت پر گرایا گیا۔ […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری خبر تھی کے راولپنڈی کا واحد کار پارکنگ پلازہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی آفر کو ٹھکرا کر پچاسی لاکھ میں دے دیا گیا۔کہا گیا کہ کمشنر کے پاس ٹھیکے دار نے درخواست دی کہ بولی دہندگان نے مک مکا کر کے ٹھیکہ کم رقم میں لے لیا ہے جس کے […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود کرائے میں کمی کے بجائے اضافہ مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان جھگڑا روزمرہ کا معمول بن گیا۔ چیک اینڈ بیلنس کا نظام غیر موثر ۔شکایات کے باوجود مسافروں کی کوئی شنوائی نہیں سکرٹری آر ٹی اے خاموش تماشائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیزل بم کا دھماکا کر ڈالا۔ پٹرول ڈیڑھ روپے، ڈیزل ایک روپیہ چالیس پیسے مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے احسان جتایا کہ اوگرا نے تو قیمتیں زیادہ بڑھانے کا کہا تھا تاہم ہم محض تھوڑا سا اضافہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کا تیل کمپنیوں، پٹرول اورڈیزل کے ڈیلرزکے مارجن میں نظر ثانی کا فیصلہ کرلیاجس سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کاامکان ہے، وزارت پٹرولیم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کوسمری منظوری کیلیے بھیج دی ہے جبکہ اوگرانے وزارت پٹرولیم کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق حکومت نے یکم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت دنیا کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا قومی اسمبلی میں پٹرولیم قیمتوں کے حوالے سے بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن بینچز کی پہلی […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ہوتے ہی کروڑ شہر کی پٹرول پمپس پر پٹرول اور ڈیزل غائب گاڑی مالکان موٹر سائیکل سواروں کو دن بھر شدید مشکلات کا سامنا تفصیل کے مطابق گزشتہ رات حکومت کی جانب سے پٹرول ڈیزل اور مٹی کے تیل کے نرخوں میں کمی کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 5 روپے سستا کر دیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 71.25 روپے فی لٹر ہو گی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے سستا کر دیا گیا ہے اور اس کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ کے آپریشن میں تیزی آ گئی، اسلام آباد کے کئی پٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے، جن کے دوران کم اور کھلا پٹرول فروخت کرنے پر متعدد پمپس کو سیل کر دیا گیا، بھاری جرمانے بھی کئے گئے۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر انتظامیہ نے سیکٹر ایف ایٹ اور جی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) مسلم ٹاؤن کی رہائشی جویریہ کو تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جس کا 80 فیصد جسم جھلس چکا ہے، جویریہ کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کو اس کے سسرالیوں نے پٹرول چھڑ ک کر آگ لگائی جبکہ انہیں اطلاع بھی اسپتال منتقلی کے دو […]
کراچی (جیوڈیسک) ایران سے پھلوں، ناقص ایل پی جی اور پٹرول، سینٹری ٹائلز کے بعد اب بڑے پیمانے پر اسمگل شدہ ایرانی سیمنٹ کی پاکستانی مارکیٹ میں ڈمپنگ مقامی صنعت کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی سیمنٹ کی یلغار روکنے کے لیے ایرانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث یکم مئی سے ملک بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں ہونیوالا تبدیلیوں کے تناظر میں یکم مئی سے ملک میں پٹرول 1.67 ، ہائی اسپیڈ ڈیزل2.21فی لیٹر سستا ہونے […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ویل ڈن اے سی کھاریاں افشاںرباب ویل ڈن ۔اے سی کھاریاں کاملکہ پٹرول پمپ پر چھاپہ ۔پیمانہ کم ہونے پر ملازم گرفتار ۔تھوڑی دیر بعد رہائی ۔تفصیل کے مطابق اے سے کھاریاں نے گلیانہ اور ملکہ میں گرانفروشوں اور کم پیمانہ رکھنے والوں کے خلاف ایکشن کیا اور خود موقع پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری بلال ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم کرائسز کی ان کے سمیت حکومت زمہ دار ہے۔ میں نے 25 چینلز پر ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابینہ یا وزیر […]
لاہور (جیوڈیسک) ملکی تاریخ کے بد ترین پٹرول بحران کے بعد حالات معمول پر آنے لگے۔ پٹرول کا نو روز جاری رہنے والا بحران اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ شہر میں پٹرول پمپس پر تیل کی فراہمی معمول کے مطابق نظر آہی ہے اور چند روز قبل لگنے والی لمبی لمبی قطاریں اب ختم ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پٹرول کی صورت حال بہتر ہونے پر سی این جی اسٹیشنز کو شام چھ بجے گیس کی سپلائی بند کر دی جائے گی۔ سوئی ناردرن حکام کے مطابق لاہور شہر میں پٹرول بحران میں کمی آ گئی ہے۔ اس لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شہر میں پٹرول کی تلاش میں مارے مارے پھرتے شہریوں کو ایک ہفتہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا۔ 70 فیصد ٹرانسپورٹ بند ہوگئی، شہریوں کی بڑی تعداد اپنی سواریوں کو کھینچتے دھکے لگاتے پٹرول کی تلاش میں نظرآتی ہے۔ پٹرول سے متاثر ہونے والوں میں بڑی تعداد موٹر سائیکل والوں کی […]
تحریر: فیصل شامی ہیلو میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہو نگے، دوستو صبح صبح سے ہی موبائل کی گھنٹی بجنا شروع ہو گئی ،میں نے فون اٹھایا ہیلو کیا، نجیب خان بول رہا ہوں، کیا حال ہے؟ میں نے کہا ٹھیک ہے، فیصل بھائی پٹرول نہیں مل رہا، میں […]
اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پٹرول کا بحران حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔وزیر اعظم پاکستان گستاخانہ خاکوں کے مسئلے پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائیں۔ آرمی چیف کو بیرون ملک عزت اور وقار ملنا فخر کی بات ہے۔جنرل راحیل شریف نے برطانوی حکومت کے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری) پنجاب کے دوسرے علاقوں کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پٹرول کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر پٹرول پمپ تیل کے ذخائزسے خالی ہو چکے ہیں اور گاڑیوں اور موٹر سائیکل سوار شدید مشکل میں پھنس چکے ہیں اور پورا شہر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت سے چوتھے روز بھی صارفین خوار ہو رہے ہیں، متعدد مقامات پر بند پٹرول پمپ شہریوں کا منہ چڑا رہے ہیں، وزیر پٹرولیم نے اندازے کی غلطی کا اعتراف کر لیا، وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے سترہ ارب روپے جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پہلے ہی کر دیتا ہے، […]