رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان کے شیخ زاید اسپتال میں گیسٹرو کی وباء میں 3 افراد جاں بحق جبکہ یومیہ 10 سے 15 مریض داخل ہورہے ہیں۔ شیخ زاید اسپتال ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیسٹرو کے مریضوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے گیسٹرو کے مریض […]
سبی (محمد طاہر عباس) شہر اور گردونواح میں گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی درجنوں افراد گیسٹرو کا شکار ہو کر ہسپتال منتقل صحت انتظامیہ کے مطابق شہر اور گردونواح میں گیسٹرو کی بنیادی وجہ پینے کا گندا پانی ہے تفصیلات کیمطابق گزشتہ چند روز سے گیسٹرو کا مرض شدت اختیار کر گیا ہے اور روزانہ […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گیسٹرو پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ مزید ستانوے مریضوں کو ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کی غفلت اور مضر صحت مشروبات کے استعمال کے باعث مختلف سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ نشتر ہسپتال ، چلڈرن کمپلیکس اور سول ہسپتال میں گیسٹرو […]
سکھر (جیوڈیسک) سمیت اندرون سندھ میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد گیسٹرو کے مر ض میں مبتلا ہو گئے۔ تین بچوں کونوا حی علاقوں سے ابھی جی ایم سی ہسپتال لا یا گیا سکھر سمیت اندرون سندھ کے کئی۔ شہروں جن میں پنو عاقل، گھوٹکی، خیر پور وغیرہ میں گر می اور حبس کی وجہ […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گیسٹرو میں مبتلا 171 نئے مریض لائے جن میں 64 کو داخل کیا گیا جبکہ 112 کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ ملتان میں نشتر ھسپتال، چلڈرن کمپلیکس،اور سول ھسپتال سمیت مختلف سرکاری ھسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا 64 نئے مریض داخل کر لیے گئے ہیں۔ جن […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گیسٹرو کے 148 مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں لائے گئیجن میں سے 57 کو داخل کر لیا گیا جبکہ 91 مریضوں کو ادویات تجویز کرنے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ ملتان میں چلڈرن کمپلیکس، سول اور نشتر ہسپتال میں گیسٹرو سے متاثرہ مزید 57 نئے مریضوں کو داخل کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) کے ہسپتالوں میں گیسٹرو کے باعث دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ مختلف اسپتالوں میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور جناح ہسپتال لاہور میں تین سالہ عدنان اور میو ہسپتال میں ڈیڑھ سالہ عدنان الرحمان گیسٹرو کے مرض کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ گرمی کی شدت کے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک ہفتے کے دوران گیسٹرو کے تیرہ سو مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل ہونے سے جگہ کم پڑ گئی۔ملتان گیسٹرو کی وبا بے قابو ہو گئی ہے اور روزانہ درجنوں مریض ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں۔ شہر کے مختلف ہسپتالوں میں اب تک تیرہ سو سے زائد مریض داخل کیے […]
بہت ساری کہانیاں اور فلمیں ایسی پڑھیں اور دیکھیں جن میں زندگی کے کچھ خاص دنوں کا ذکر ہوتا ہے جیسے ، وہ سات دن ۔۔ تیرہ دن یا ایسے ہی کچھ ۔۔۔ میری زندگی میں بھی ایسے ہی تین دن پہلی بار آئے جو ہمیشہ یاد رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 30 مارچ کی رات ہاضمہ […]
حیدرآباد : (جیو ڈیسک) واسا کی جانب سے مضر صحت پانی کی فراہمی کے بعد شہر میں گیسٹرو اور ڈائریا کی وباء پھیل گئی۔ حیدر آباد کے مختلف علاقوں لطیف آباد، قاسم آباد، پھلیلی، پریٹ آباد، پنجرہ پول، گئوشالہ، رشی گھاٹ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے مضر صحت پانی کی […]