اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے، انٹیلی جنس بیورو اور فیصل آباد پولیس کی اسلام آباد میں مشترکہ کارروائی۔ غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا۔ 3 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق گیٹ وے ایکسچینج میڈیا ہاؤسز کو بھی دھمکی آمیز ٹیلی فون کالز کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ غیرقانونی گیٹ […]
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) ق لیگی رہنما حافظ عمار یاسر مارکیٹ میں گزشتہ رات اچانک آگ بھڑک اُٹھی، انتطامیہ کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ہوتے ہوتے رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے حافظ عمار یاسر مارکیٹ کی ایک بند دکان سے دھواں اُٹھتے دیکھ کر فوری طور پر فائر بریگیڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) اقبال کا گلشن اجڑے ابھی چند ہی دن گزرے ہیں۔ کسی کی گود خالی، کسی کا سہاگ لٹا، 76 افراد ابدی نیند سوئے، محافظ پھر بھی نہ جاگ سکے۔ سانحہ گزرے ساتواں روز ہے۔ متاثرہ گھرانوں میں ماتم اور شہر بھر میں ابھی سوگ کا عالم ہے۔ ہفتہ بھر سب نے آنسو بہائے، […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس اے پولیس نے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ مار کر 4ہزار سے زائد غیر قانونی سمیں قبضہ میں لیکر 2ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ محمدندیم کھوکھرکوخفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ ہربنس پورہ کے علاقہ میں گزشتہ ایک سال سے غیر […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم اور پی ٹی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فیصل ٹاؤن میں چھاپہ مار کر 16 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ کر 2 ملزموں جنید ارشد اور شان علی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے سینکڑوں موبائل فون کی سمیں، لیپ ٹاپ اور دیگر تکنیکی […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم نے پی ٹی اے کی ٹیم کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ضلع قصور میں چھاپے مار کر 3 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لیں اور 2 ملزمان اکرم اور رضوان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم نے سمن آباد میں چھاپہ مار کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والی 15 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز کو قبضے ایف آئی اے سائبر کرائم نے سمن آباد میں چھاپہ مار کر قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والی 15 غیر قانونی […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس کھڈا مارکیٹ کے قریب مسافر بس الٹنے کے باعث بچے اور خاتون سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس کھڈا مارکیٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں بچے اور خاتون سمیت 9 […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے کوہاٹی گیٹ گرجا گھر میں چوتھے روز بھی صفائی کا سلسلہ جاری رہا جبکہ آس پاس کی دکانیں اور مارکیٹیں بھی کھل گئیں، دوسری جانب بشپ آف پشاور ہی مفری سرفراز پیٹر کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں 139 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پشاور کوہاٹی گیٹ چرچ میں اتوار کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹیانیس سو بہتر میں بننے والی مشہو ر ہالی ووڈ ایکشن فلم دی گیٹ وے کے ری میک کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایک ویڈیو گیم پر بننے والی سنسنی سے بھرپور اس فلم میں امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز اور ہالی ووڈ اداکار ایتھن ( Ethan […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے کراچی کے علاقے بوٹ بیسن کے ایک فلیٹ میں چھاپہ مار کر غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لیا۔ اس گیٹ وے ایکس چینج کے ذریعے حکومت پاکستان کو سالانہ 20 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے عاصم افتخار کا کہنا ہے […]