کابل (اصل میڈیا ڈیسک) چند روز قبل افغان دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ایبے گیٹ پر ہونے والے دھماکے سے متعلق نئے انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل ائیر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں سے پہلے برطانیہ اور امریکا کو حملوں کے خطرات […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں میں منتقل کیے گئے 25 ارب روپے پر جواب مانگا گیا ہے۔ شہباز […]
اونٹاریو (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں قتل کیے جانے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں اجتماع ہوا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، میئر اونٹاریو اور اپوزیشن لیڈروں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اونٹاریو کے میئر نے کہا کہ پاکستانی فیملی کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے لیے کارکنان جمع ہو گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف مقامات پر پی ڈی ایم کے ورکرز کی بڑی تعداد جمع ہونا شروع ہو گئی […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کر دی گئی۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز ادا کی۔ خطبہ جمعہ اور دعا کے دوران روح پرور مناظر دیکھے گئے جبکہ ترک وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ایریاش نے […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے محاصرہ زدہ گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی میں دو افراد کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ یہ دونوں افراد چند ہفتے قبل پاکستان میں ایک مذہبی اجتماع میں شرکت کے بعد واپس لوٹے تھے۔ اس اجتماع میں گذشتہ ماہ ہزاروں افراد نے شرکت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کے خطرے کے باوجود لاہور کے نواحی علاقے رائیونڈ میں ایک مذہبی تبلیغی اجتماع میں تقریباﹰ ڈھائی لاکھ افراد جمع ہو گئے۔ منتظمین نے خراب موسم کو اجتماع ملتوی کرنے کا سبب قرار دیا۔ کورونا وائرس کی وبائی صورتحال سے بچاؤکے لیے حکومت پاکستان کی […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) لاکھوں مسلمان رواں برس حج کے مذہبی فریضے کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ حج کی لازمی اور واجب مذہبی رسومات کی بجا آوری کا سلسلہ نو اگست سے شروع ہو چکا ہے۔ مسلمان کے مذہبی فرائض میں استطاعت ہونے کی صورت میں مکہ کا سفر اختیار کر کے حج کرنا بھی شامل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا بڑا اجتماع آج ہو گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی ہے جس میں مریم نواز سمیت دیگر شریک ہوں گے۔ زرداری […]
پیرس (جیوڈیسک) دنیا بھر سے آئے ہوئے عالمی لیڈروں نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اتوار کو منعقدہ پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی صدی تقریبات میں شرکت کی ہے۔ جنگ بندی کو ایک سو سال پورا ہونے پر ’ پیرس امن فورم ‘کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس میں شریک عالمی لیڈروں نے خبردار […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اکتیسواں ایک روزہ دینی تبلیغی اجتماع برائے خواتین 11 مارچ ہو گا، ڈاکٹر ثمرہ خرم کے زیر صدارت اجتماع صبح 8 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک جاری رہے گا، عربی فاضل، حفظ، ناظرہ اور ترجمہ قرآن مکمل کرنے والے طلبہ کو اسناد و انعامات دئیے جائیں گے، تفصیلات کے […]
مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی، تحصیل صافی اور تحصیل پنڈیالئی کے درجنوں با اثر خاندانوں کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان۔ پیپلز پارٹی غریب دوست اور مظلوم قبائل کی ہمدرد پارٹی ہے۔بھٹو شہید نے اپنے دور میں قبائل کو شہری حقوق دئے تھے۔ آمر اور پنجاب پارٹی کی حکومتوں نے مزید اندھیرے […]
اسلام آباد/سوھاوا، جہلم (پ۔ر) سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا حقیقی وکیل ہے اور کشمیری بھی پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز بستی نورپورسیداں نزد سوہاوا، ضلع جہلم میں نامورکشمیری رہنما اور مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سابق […]
گجرات لاہور اسلام آباد (پریس ریلیز) عید قربان کا مقصد صرف جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی مکمل اطاعت، عبد صالح بننے کا جذبہ بیدار کرنا اور انا پرستی اور نفسانی خواہشات کا خاتمہ کرنا ہے۔ عید الاضحی صبر، تحمل، برداشت، راواداری کی تلقین کیساتھ ساتھ رب العالمین کی رضا کے حصول کا […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سپوکس پرسن اور پی پی ٦ سے پارٹی ٹکٹ کے امیدوار انجینئر افتخار چودھری نے اپنی رہائیش گاہ ٥٠٢پر گرینڈ افطار دیا جس میں شمالی پنجاب کی قیادت متحرک کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ موسم کی خرابی کے باوجود سیکڑوں لوگوں نے شریک ہو کر […]
گوجرانوالہ (پریس ریلیز) دین اسلام کی جامعیت و صداقت کی واضح دلیل یہ ہے کہ اس نے نوع انسانی کو ایسی شریعت عطا کی ہے جو بیک وقت انسانی زندگی کے تمام ظاہری وباطنی پہلوئوں پر محیط ہے یہ وہ چشمہ صافی ہے جس سے ہر وقت ہر فرد سیراب وشاداب ہو سکتا ہے اور […]
تحریر : سید انور محمود جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک تین روزہ سیاسی میلے کا انعقاد صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کیا،اس سیاسی میلے کو جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’ ’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا نام دیا گیا۔ اس اجتماع میں نائب […]
تحریر : عبدالغنی شہزاد بالآخر جے یو آئی کے ورکرز نے بھر پور محنت اور ریاضت سے صد سالہ عالمی اجتماع کی تیاریاں مکمل کرہی لیں. 7.8.9 اپریل کو پشاور میں ہونے والاعالمی اجتماع جے یوآئی کی سوسال عمر پوری ہونے کے سلسلے میں منعقد کیا جا رہا ہے. ایک سال سے تیاری جاری رہی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) نیویارک میں امریکیوں نے احتجاج کے دوران میں بھی مسلمان ہوں کے نعرے لگا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ریاستوں لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ڈیلاس اور ٹیکساس کے کئی شہروں میں ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کیخلاف مظاہرے ہوئے، ایک بڑا اجتماع نیویارک شہر کے مشہور ٹائم سکوائر پر ہوا جس میں ہزاروں […]
کراچی: ممتاز عالم دین علامہ ابرا ر احمد رحمانی نے کہاکہ ایمان کی تکمیل عقشق مصطفی ۖ ہے سیر ت مصطفیۖ پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو بہتر راہ پر ڈال سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام محفل ذکر مصطفی بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ۖ سے […]
کراچی : ممتاز عالم دین علامہ ابرا ر احمد رحمانی نے کہاکہ ایمان کی تکمیل عقشق مصطفی ہے سیر ت مصطفی پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو بہتر راہ پر ڈال سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام محفل ذکر مصطفی بسلسلہ جشن عید میلاد النبی سے خطاب […]
لاہور : تحریک لبیک یا رسول اللہ کے زیراہتمام یوم اقبال کے موقع پر مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالرحمة اللہ علیہ کے مزار پر بہت بڑا اجتماع منعقد ہواجس میں قرآن خوانی کی گئی اور مرکزی وصوبائی قائدین، علماء ، مشائخ و ہزاروں کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری نے […]
گوجرانوالہ : حضرت علامہ صاحبزادہ پیر احمد ثقلین المعروف حیدری جان زیب سجادہ آستانہ عالیہ چورہ شریف درگاہ حضرت ابوالبیان 121 بی ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ آپ علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں تابوت زیارت امام سجاد علیہ السلام کے ساتھ مرکزی امام بارگاہ پیر شاہ سے مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوا۔جلوس میں سیکڑوں عزاداران […]