کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج پاکستان اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ ملک کے کئی شہروں میں سکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس بند […]
لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شب برات آج بروز پیر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عبادت گزار اللہ کے حضورسربسجود ہوکراپنے گناہوں کی معافی مانگیں گے اور توبہ و استغار کریں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے ہرقسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ علما کرام نے […]
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار کو نئی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی پابندیاں فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی۔ان کے تحت ابوظبی شہر میں اجتماعات اور تقریبات […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ نے نئے سال کے آغاز پر کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 30 سے زیادہ افراد کے خاندانی یا سماجی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عاید کر دی ہے۔ کمیٹی نے ہفتے کے روزایک بیان میں کہا ہے کہ […]
گجرات (پریس ریلیز) نیک آباد شریف میں نماز عید الاضحی کا بہت بڑا اجتماع۔ ہزاروں افراد تکبیرات تشریق پڑھتے ہوئے شریک ہوئے۔ فضا ”اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد” سے گونجتی رہی۔ پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری نے ہزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عید […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی دو عدالتوں نے اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے مدنظر مذہبی اجتماعات پر عائد پابندیوں کو چیلنج کرتے ہوئے ایسٹر کے موقع پر چرچ میں اجتماعات کی اجازت مانگی گئی تھی۔ کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھرمیں آج (اتوار اور پیر) کی درمیانی شب شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی تاہم کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظرمساجد میں شب معراج کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔ علماکا کہنا ہے کہ مسلمان گھروں میں انفرادی طور پر نوافل اور ذکراذکار کر سکتے […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے سب سے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان توحید اپنے مالک کے حضور سربسجود ہو کر اس دنیا میں عطا کردہ بے پایاں نعمتوں کا شکر بجا لاتے نظر آئے۔ […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سبھی مقتدر بڑی سیاسی پارٹیوں کے جلسے جلوسوں دھرنوں کا سلسلہ آمدہ انتخابات 2018 سے قبل ہی شروع ہو چکا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب ان کے لیڈرز صرف جلسوں میں مصنوعی رش دکھا کر ہی ان ووٹروں کو متاثر کرنا چاتے ہیں جو ان کی مخصوص […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فرزندخاندان غوث الثقلین پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری کا بارہو یں سہہ روزہ عرس عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا ملک بھر سے زائرین ،عقیدت مندوں اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ عرس کا آغاز درگاہ شاہ […]
ڈی آئی خان : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر علی مہدی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعہ کے مزمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی ادارے ملک میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ مرکزی صدر برادر علی مہدی کا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بوہرا برادری آج عید الفطر منا رہی ہے ۔ شہر کی مختلف مساجد میں نمازعید کے اجتماعات منعقد ہوئے ۔ ملک بھر بوہرا برادری آج عید الفطر منا رہی ہے۔ کراچی میں نماز عید کے اجتماعات آدم مسجد نزد سٹی کورٹ ، طاہری مسجد صدر ، شبیر آباد سوسائٹی ، حیدری […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کی پریس کلب مصطفی آباد، امن کمیٹی اور کیبل آپریٹرز سے میٹنگ، محرم الحرام کے موقع پر تمام مجالس اور نکالے جانیوالے جلوسوں کی سیکورٹی فول پروف اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کیلئے تمام وسائل بروائے کارلائے جائینگے: ایس ایچ او تھانہ مصطفی آبادمحمد امجد […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کےمطابق لاہور میں عید قربان کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے باعث عید کی نماز کھلے میدانوں میں ادا کرنے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عید کے اجتماعات صرف مساجد میں ہی ہوں گے۔ اس حوالے سے شہر کے ایس پیز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود اور رہنماء یوتھ ونگ سمیع نیازی نے کہا ہے کہ دفاع وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لئے یوم دفاع پاکستان کی 50ویں سالگرہ شایان شان اور بھر پور ملی جذبے […]
لیہ + کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) محسنِ انسانیت، وجہ تخلیقِ کائنات، نبی آخر الزماں محمد کا یومِ ولادت شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے عاشقان رسول نے الصلوة والسلام، کلمہ اور درود کی محفلیں سجا دیں۔ قریہ قریہ لاکھوں عاشقانِ رسول کلمہ ، درود اور الصلوة والسلام اور یا رسول اللہ کے نعرے بلند […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلوان گوٹھ، گلستان جوہر اور شاہ فیصل کالونی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی 7 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریبات کا انعقاد پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کارکنان اور مذہبی و سیاسی اور سماجی رہنمائوں کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر برسی کے حوالے سے […]
تحریر : میر افسر امان مثل مدینہ، مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں دینی جماعتوں کے اجتماعات کو دیکھ کر ہر مسلمان کا دل انتہائی خوش ہو جاتا ہے۔ کیونکہ کچھ جزوی اختلافات کو چھوڑ کر پاکستان کو وجود میں لانے میں ان سب دینی جماعتوں کی جد و جہد شامل ہے جس میں مسلمانوں کے […]
کراچی (جیوڈیسک) حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں مجالس برپا کی جائیں گی۔ جمعہ کو بھی مختلف شہروں میں مجالس برپا کی گئیں اور جلوس نکالے گئے، حیدرآباد میں سعادت کالونی سے 72 تابوتوں کا جلوس نکالا […]
تحریر: محمد نعیم 1985 میں اگنے والا پودا ب مکمل نشوونما کے بعد ایک بڑا سایہ دار اور گھنا درخت بن چکا ہے۔ یہ اتنا مضبوط ہو چکا ہے کہ اس کی جڑیں یہاں کی مٹی کو اکٹھا اور جمع کیے ہوئے ہیں اور شاخیں اتنی گھنی اور لمبی ہو چکی ہیں کہ بہت سے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو میں چہلم امام حسین کی مجالس کونشانہ بنانے کے بڑے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہنگو میں ذیاڑ ڈونگا کے پہاڑوں میں 20 سے 25 شدت پسندوں کا گروپ دیکھا گیا ہے جو بھاری ہتھیاروں اور بارود سے مکمل طور پرلیس ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ گروپ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں مجالس کا انعقاد کیا گیا اور جلوس نکالے گئے۔ 7 محرم الحرام پر ملک بھر میں ذوالجناح اور ماتمی جلوس نکالے گئے۔ مجالس میں علما اور ذاکرین نے واقعہ کربلا پر روشنی ڈالی، حیدرآباد میں مغرب کے بعد 8 محرم کا مرکزی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کیلئے پولیس کے 4 حصار قائم، جوان ریڈ الرٹ رہیں گے سی پی او ڈاکٹر سہیل تاجک کی ہدایت پر محرم الحرام کی پہلی رات کے جلوسوں اور مجالس کیلئے سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ چاند رات کو ضلع بھر میں 32 مجالس اور 6 جلوس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے اسلام آباد میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی پر انہیں مکمل سکیورٹی دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے […]