صیہونی بربریت پر غزہ میں جہاں لاکھوں فلسطینی ماتم کناں ہیں وہیں ان کی گھٹی گھٹی سسکیاں عالمی اداروں میں بھی سنی جا سکتی ہیں ان ہی سسکیوں میں ایک آہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب کی بھی تھی جو سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ کی صورت حال بیان کرتے ہوئے رو […]
غزہ کی صورت حال پر جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا ہنگامی اجلاس، اسرئیل کی غزہ میں کارروائیاں جنگی جرائم میں آ سکتی ہیِ، نوی پلے، سربراہ اقوام متحدہ انسانی حقوق۔
لندن (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ حملوں کے خلاف برطانوی شہریوں کے احتجاج کا سخت برا منایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے غیر معمولی انداز میں برطانیہ کو براہ راست مخاطب کرنے کے لیے ٹویٹر کا سہارا لیا اور پیغام میں ایسی تصاویر پوسٹ کیں جن میں برطانوی پارلیمنٹ اور ویسٹ منسٹرکو راکٹوں، بندوقوں کی زد […]
غزہ شہر (جیوڈیسک) غزہ کی جانب سے تل ابیب کے مرکزی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کے بعد کئی غیر ملکی ایئرلائن کمپنیوں نے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی سروس معطل کردی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تل ابیب کے جنوب میں چند کلو میٹر کے فاصلے پر بین گوریون انٹرنیشنل […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں خونریزی بند کرکے جنگ بندی پر عمل کرے۔ اپنے ایک جاری بیان میں مسعود احمد خان کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ناممکن ہے۔ انہوں نے […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسرائیل طویل عرصہ سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے مگر مسلم دہشتگردی کا شور مچاکر عراق کو تباہ و برباداور افغانستان پر فوج کشی کرنے والی مہذب دنیا کو نہ تو اسرائیل کی جارحیت و مظالم دکھائی دے رہے ہیں اور نہ ہی انہیں فلسطینیوں کی […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل اپنی درندگی سے باز آنے کو تیار نہیں، 16 روز سے جاری اسرائیلی کی وحشیانہ کارروائیوں میں اب تک 620 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔دنیا بھر کے ممالک اور کئی عالمی تنظیمیں سیکڑوں معصوم جانیں لینے والے اسرائیل کو اس کے گھنائونے فعل سے نہ روک سکیں۔ زمین،، فضا اور […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما اور وزیر اعظم یوتھ بزنس لون پروگرام کی سربراہ مریم نواز شریف نے اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا مسئلہ زمین کے ایک ٹکڑے کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ انسانیت کا مسئلہ ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہی۔ […]
اسرائیل نے امریکہ کی مدد سے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین پر میزائلوں کی بارش اور زمینی حملہ کردیاہے جس سے اب تک 500 سے زائد فلسطینی جن میں بوڑھے، جوان، خواتین اور بچے شامل ہیں شہید ہو چکے ہیں جبکہ 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 300 کی […]
کوئٹہ : شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے مرکزی صدر حافظ محمد صدیق مدنی. جنرل سیکرٹری غلام محمد مخلص. نائب صدور راز محمد ترین شیرمحمد سلیمان خیل. سیف اللہ ترین. پریس سیکرٹری اختر محمد عسکر اور عبداللہ. سید اسداللہ اور حافظ سیف الرحمان صدیق نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم غزہ میں اسرائیل […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر جارحیت کے دوران مزید دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر ستائیس اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت تیسرے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے۔ زمینی کارروائی پانچویں روز میں ہے۔ گزشتہ روزحماس سے دوبدو لڑائی میں نو اسرائیلی فوجی […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری بربریت کے دوران مزید 7 فلسطین شہید ہوگئے جس کے بعد 15 روز سے جاری صیہونی سفاکیت کے دوران شہادتوں کی تعداد 580 ہوگئی جبکہ حماس کی جانب سے جوابی کارروائی میں مزید 2 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔ اسرائیل کی جانب سے محصورین […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی حکومت کے پریس دفتر نے غزہ کی پٹی میں جنگ کی کوریج کرنے والے غیر ملکی صحافیوں کو خبردار کیا کہ وہ وہاں انکے تحفظ کا ذمہ دار نہیں ہونگے۔ اسرائیلی حکومت کے پریس دفتر نے ایک ای میل بیان میں کہا کہ غزہ اور اس کے نواحی علاقے میدان […]
پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں ہر طرف مسلمانوں کے خون کی ندیاں بہا دی ہیں لیکن اس کے باوجود اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) اور اقوام متحدہ یہود کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق […]
نیویارک (جیوڈیسک) غزہ کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فریقین سے لڑائی روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ غزہ کے معاملے پر عالمی رہنماء بھی متحرک ہوگئے، جان کیری آج قاہرہ پہنچ رہے میں، بان کی مون قطر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) غزہ میں فوجی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے 13 اسرائیلی فوجیوں میں سے 2 امریکی نکلے جس کا امریکا نے اعتراف کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پر بربریت کے دوران 100 نہتے فلسطین شہید جبکہ جوابی کارروائی میں اسرائیل […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیل کے مظالم بڑھتے جارہے ہیں ، چند گھنٹوں میں پچاس کے قریب فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ جن میں اکثر عورتیں اور بچے ہیں۔ گزشتہ روز کی بمباری کے بعد اب بھی ملبے سے لاشیں نکالی جارہی ہیں۔ غزہ میں گزشتہ روز اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی میں 120 کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس فلسطینی صدر محمود عباس کے مطالبہ پر طلب کیا گیا ہے۔ سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک نے غزہ میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی اموات تشویش کا اظہارر […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم ممالک سمیت عالمی قیادت تو خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے تاہم اہل غزہ کے حق میں دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف مغربی کنارے کے علاقے میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاج کیا اور […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اسرائیلی جارحیت 14 ہویں دن میں داخل ہوگئی ہے، صبح سویرے مختلف حملوں میں مزید 38 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 476 ہوگئی ہے، صورت حال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروع ہو گیا […]