اسرائیل کے آج غزہ پر تازہ حملے کئی بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی جاں بحق

اسرائیل کے آج غزہ پر تازہ حملے کئی بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی جاں بحق

اسرائیل کے آج غزہ پر تازہ حملے ن، کئی بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی جاں بحق۔ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینوں کی تعداد 476 ہو گئی۔ حماس کے حملوں میں 18 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔

.....................................................

غزہ: صبح سویرے مختلف حملوں میں مزید 34 فلسطینی جاں بحق

غزہ: صبح سویرے مختلف حملوں میں مزید 34 فلسطینی جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اسرائیلی جارحیت 14 ہویں دن میں داخل ہوگئی ہے، صبح سویرے مختلف حملوں میں مزید 34 فلسطینی جاں بحق ہوگئےجس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 472 ہوگئی ہے، صورت حال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ غزہ میں […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی حملے تیز، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 469 ہو گئی

غزہ پر اسرائیلی حملے تیز، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 469 ہو گئی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں، آج صبح سویرے غزہ پر اسرائیلی حملے میں مزید 20 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جبکہ 11 فلسطینیوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں جس کے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 469 ہوگئی ہے، صورت حال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کچھ دیر […]

.....................................................

Heavy Airstrike on Gaza

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے Heavy Airstrike on Gaza Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

غزہ: شجاعیہ میں اسرائیلی سفاکیت ، چند گھنٹوں میں 40 افراد شہید

غزہ: شجاعیہ میں اسرائیلی سفاکیت ، چند گھنٹوں میں 40 افراد شہید

غزہ (جیوڈیسک) غزہ کے شمالی علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے اور چند گھنٹوں میں بنا تھمے اندھا دھند بمباری سے 40 افراد کو شہید کر دیا گیا۔ جبکہ سیکڑوٕں زخمی اسپتالوں میں تڑ پ رہے ہیں۔ فلسطین پر جاری اسرائیلی ظلم و ستم بڑھتا ہی جارہا ہے، رات گئے سے غزہ کاشمالی شہر […]

.....................................................

غزہ کے نہتے لوگوں کو زکواۃ دینا جائز ہے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

غزہ کے نہتے لوگوں کو زکواۃ دینا جائز ہے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے فتوی دیا ہے کہ اسرائیلی درندگی کا شکار بننے والے محصورین غزہ کو زکوٰاۃ دینا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب نے اپنے حالیہ فتوے میں کہا ہے کہ غزہ کے باسیوں کو قتل کیا جارہا ہے جبکہ اہالیان شہر کو اپنے گھروں اور […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 5 افرادجاں بحق، تعداد 348 ہو گئی

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 5 افرادجاں بحق، تعداد 348 ہو گئی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی جارحیت تیرہویں روز بھی جاری ہے، تازہ حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 348 ہو گئی۔ غزہ میں ایمبولنس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب فلسطینی صدر محمود عباس آج قطر میں حماس کے سربراہ خالد مشعال اور اقوام تتحدہ کے سیکریٹری […]

.....................................................

غزہ پر حملے جاری، مزید 9 افراد شہید، مجموعی تعداد 352 ہو گئی

غزہ پر حملے جاری، مزید 9 افراد شہید، مجموعی تعداد 352 ہو گئی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی جارحیت تیرہویں روز بھی جاری ہے، تازہ حملے میں مزید 9 افراد شہید ہوگئے ہیں، جس کے بعد بچوں اور خواتین سمیت جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 352 ہوگئی، غزہ میں ایمبولنس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب فلسطینی صدر محمود عباس آج قطر میں حماس کے سربراہ […]

.....................................................

بھارتی حکومت غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر پیر کو بحث کرانے پر رضامند

بھارتی حکومت غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر پیر کو بحث کرانے پر رضامند

نئی دہلی (جیوڈیسک) اپوزیشن کی سخت تنقید کے بعد بھارتی حکومت نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر پیر کے روز بحث کرانے کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ حکومت لوک سبھا میں اب پیر کے روز اس معاملے پر بحث کرانے کو تیار ہے۔

.....................................................

سعودی نوجوان اسرائیل کے غزہ پر خونی حملوں کے بعد ٹوئٹر پر متحرک

سعودی نوجوان اسرائیل کے غزہ پر خونی حملوں کے بعد ٹوئٹر پر متحرک

ریاض (جیوڈیسک) خبروں، تجزیوں اور خبری مباحثوں سے دور رہنے والا سعودی نوجوانوں کا طبقہ بھی غزہ پر اسرائیل کے خونی حملوں کے بعد ٹوئٹر پر متحرک ہو گیا۔ سعودی نوجوانوں نے ٹوئٹر کے ذریعے غزہ کے ان مظلوم باسیوں سے براہ راست رابطے بھی کرنا شروع کر دیئے جن کے پاس ابھی انٹرنیٹ کی […]

.....................................................

آزادی بیت المقدس کا عالمی دن

آزادی بیت المقدس کا عالمی دن

رمضان المبارک کا آخری عشرہ اپنی مبارک ساعتوں، رحمتوں اور برکات کے ساتھ بس رخصت ہوا چاہتا ہے۔دنیا بھر کے مسلمانوںنے ماہ مقدس کے لمحے لمحے میں پنہاں خزینوں کو سمیٹنے میں کوئی کسر باقی نہ رکھی۔ خالی پیٹ، خشک لبوں کے ساتھ خشوع خضوع اور گریہ وعاجزی میں معطر عبادات کے ذریعے رضائے الہی […]

.....................................................

غزہ: جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 307 تک جاپہنچی

غزہ: جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 307 تک جاپہنچی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیل کی فضائی اور زمینی کارروائیاں بارہویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک متعدد خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 307 تک جاپہنچی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ وہ شمالی غزہ کی پٹی میں موجود […]

.....................................................

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

میری میز، سوشل میڈیا اور کمپیوٹر کے Dedsktop پر درجنوں تصاویریں بکھری پڑی ہیں میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہاہے شاید میں بزدل ہوں جو سامنا کرنے سے ہچکچارہاہوں میں سونا چاہتاہوں لیکن سونے سے بھی ڈر لگتاہے حالانکہ یہ تو سچی تصویریں ہیں ایک بے رحم قوم کا تحفہ۔۔ موت […]

.....................................................

امریکی چینل نے غزہ میں اسرائیلی سفاکیت فاش کرنے والے صحافی کوواپس بلا لیا

امریکی چینل نے غزہ میں اسرائیلی سفاکیت فاش کرنے والے صحافی کوواپس بلا لیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک امریکی ٹی وی نے غزہ میں تعینات اپنے رپورٹر کو دنیا کو صیہونی فوج کا اصل چہرہ دکھانے والے اپنے صحافی کو خطے میں سلامتی کے خطرے کا بہانا بنا کر واپس بلا لیا ہے۔ امریکی ٹی وی این بی سی نے غزہ کے ساحل پر اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے […]

.....................................................

صیہونی فوج کی ٹینکوں کی مدد سے غزہ پر چڑھائی، مزید 10 نہتے فلسطینی شہید، تعداد 258 ہوگئی

صیہونی فوج کی ٹینکوں کی مدد سے غزہ پر چڑھائی، مزید 10 نہتے فلسطینی شہید، تعداد 258 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر زمینی کارروائی کے اعلان کے بعد صیہونی فوج نے ٹینکوں کی مدد سے چڑھائی کردی اور شدید گولہ باری کے نتیجے میں مزید 10 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ 11 روز سے جاری بربریت کے دوران شہدا کی تعداد 258 ہو […]

.....................................................

اسرائیل غزہ میں منصوبے سے مسلم نسل کشی کر رہا ہے : طیب اردوان

اسرائیل غزہ میں منصوبے سے مسلم نسل کشی کر رہا ہے : طیب اردوان

انقرہ (جیوڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور جنگ بندی کی عالمی کوششیں ناکام ہیں، ترک ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کا الزام لگایا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بارے میں ترک وزیراعظم اردوان کی طرف سے اب […]

.....................................................

اسرائیل کا غزہ میں ایک اور زمینی حملہ، 4 فلسطینی جاں

اسرائیل کا غزہ میں ایک اور زمینی حملہ، 4 فلسطینی جاں

اسرائیل کا غزہ میں ایک اور زمینی حملہ، ٹینکوں سے گولا باری، چار فلسطینی جاں بحق، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 252 ہوگئی۔

.....................................................

5 گھنٹے کی جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی غزہ پر پھر بمباری، شہادتوں کی تعداد 230 ہو گئی

5 گھنٹے کی جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی غزہ پر پھر بمباری، شہادتوں کی تعداد 230 ہو گئی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے 5 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی ختم کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر غزہ پر بمباری شروع کر دی جس کے نتیجے میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ 10 روز سے جاری بربریت کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 230 ہو گئی۔ اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کی […]

.....................................................

ﮐﮩﻮ ﻣﻼﻟﻪ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﭗ ﮨﻮ

ﮐﮩﻮ ﻣﻼﻟﻪ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﭗ ﮨﻮ

ﮐﮩﻮ ﻣﻼﻟﻪ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﭗ ﮨﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺗﻨﯽ ﮔﻢ ﺻﻢ ﺳﯽ ﮨﻮ ﺍﻣﻦ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺗﻮ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﭽﮫ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮ ﺧﻮﮞ ﻣﺴﻠﻢ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺧﻮﮞ ﻣﺴﻠﻢ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮ ﺟﻦ ﮐﯽ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﻮ ﺍﯾﮏ ﮈﻭﺭﻭﻥ ﺫﺭﺍ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻏﺰﮦ […]

.....................................................

غزہ میں تباہی یہودی شدت پسندوں کے لئے تفریح کا ذریعہ بن گئی

غزہ میں تباہی یہودی شدت پسندوں کے لئے تفریح کا ذریعہ بن گئی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) یہودی شدت پسندوں نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرلیں اور غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری اور تباہی کا نظارہ کرنے کے لئے سرحد پر واقع پہاڑیوں پر چڑھ گئے۔ گزشتہ 9 روز سے محصور غزہ پر اسرائیلی طیارے آگ برسا رہے ہیں جبکہ نہتے فلسطینیوں کے خون سے ہولی […]

.....................................................

طاقت کے نشے میں چور اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری، شہادتوں کی تعداد 204 ہوگئی

طاقت کے نشے میں چور اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر پھر بمباری، شہادتوں کی تعداد 204 ہوگئی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان یکطرفہ جنگ بندی کی کوشش ناکام ہونے پر صیہونی فوج نے ایک مرتبہ پھر غزہ میں فضائی کارروائی شروع کردی اور گزشتہ 9 روز سے جاری بمباری کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی۔ حماس کی جانب سے جنگ بندی کی مصری یکطرفہ تجویز مسترد […]

.....................................................

اتنا تو کر سکتے ہیں

اتنا تو کر سکتے ہیں

فٹ بال میچ ٹی وی سکرین پر چل رہا تھامیرے دوست نے سکرین پر آنکھیں گاڑیں ہوئیں تھیں،سکرین پر سے نظرہٹائے بغیر وہ بولا” تو ہم کیا کریں پھر غزہ والوں کے لیے۔؟ کیا میرے فیفا ورلڈ کپ نہ دیکھنے سے اسرائیل فلسطین پر بم برسانا چھوڑ دے گا۔۔؟میرے دوست کا لہجہ تلخی کی طرف […]

.....................................................

غزہ پر تازہ حملے، 3 فلسطینی جاں بحق، مجموعی تعداد 197 ہو گئی

غزہ پر تازہ حملے، 3 فلسطینی جاں بحق، مجموعی تعداد 197 ہو گئی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ حملے میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ 8 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 31 بچوں سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 197 ہوگئی ہے۔ ایمرجنسی سروسز کے مطابق منگل کو اسرائیل نے پہلا فضائی حملہ جنوبی رفاح […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حافظ محمد صدیق مدنی

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حافظ محمد صدیق مدنی

چمن ( نامہ نگار ) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء حافظ محمدصدیق مدنی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور غزہ کامظلوم مسلمان اسلامی دنیا کی طرف دیکھ رہا ہے لیکن اسلامی ممالک روزہ رکھ کر بیٹھے […]

.....................................................