غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، خواتین سمیت مزید 14 افراد جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، خواتین سمیت مزید 14 افراد جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کا معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ 3 روز سے جاری ہے۔ تازہ فضائی حملے میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت 14 فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی بمباری میں 3 روز کے دوران مرنے والوں کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے آج صبح غزہ کی پٹی پر پھر دراندازی […]

.....................................................

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی یکطرفہ کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان عالمی برادری کی امن کوششوں کی حمائت کرتا ہے کیونکہ ان حملوں میں عورتیں اور معصوم بچے شہید ہو رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کا […]

.....................................................

پاکستان کا غزہ میں حالیہ تشدد میں اضافے پر اظہار تشویش

پاکستان کا غزہ میں حالیہ تشدد میں اضافے پر اظہار تشویش

پاکستان کا غزہ میں حالیہ تشدد میں اضافے پر اظہار تشویش، پاکستان اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

.....................................................

اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، اٹھائیس نہتے فلسطینی جاں بحق، درجنوں گھر تباہ

اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، اٹھائیس نہتے فلسطینی جاں بحق، درجنوں گھر تباہ

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ وحشیانہ بمباری کرکے اٹھائیس نہتے فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ بمباری میں درجنوں گھر تباہ جبکہ سیکڑوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ رات بھر غزہ میں مزید ایک سو ساٹھ اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے کی فضیلتیں […]

.....................................................

غزہ :اسرائیلی بمباری سے 11 فلسطینی جاں بحق، درجنوں زخمی

غزہ :اسرائیلی بمباری سے 11 فلسطینی جاں بحق، درجنوں زخمی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائیہ کی وحشیانہ بمباری سے مزید 11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔دو روز سے اسرائیلی فضائی حملوں نے غزہ کی عمارتوں کو کھنڈر بنادیا ہے۔ پیر اور منگل کی درمیانی رات سے صبح تک غزہ شہر کے 50 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا گیا […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 9 فلسطینی زخمی

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 9 فلسطینی زخمی

غزہ (جیوڈیسک) فلسطینی علاقوں میں رات گئے اسرائیل کے فضائی حملوں میں 9 فلسطینی زخمی اور متعدد گھر تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے فلسطینی علاقوں میں رات گئے کم از کم 30 اہداف کو نشانہ بنایا جن میں جنوبی غزہ میں 2 گھر بھی شامل ہیں۔ حملوں میں 9 فلسطینی […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں 9 فلسطینی شہری شہید

غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں 9 فلسطینی شہری شہید

یروشلم (جیوڈیسک) فضائی حملے جنوبی علاقوں میں راکٹ حملوں کے جواب میں کئے گئے۔ اسرائیلی ڈرون طیاروں نے غزہ میں 9 مختلف مقامات پر حملے کیے۔ حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی شہریوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ دو ہزار بارہ کے بعد سے ہونے والا اسرائیلی […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے،7 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے،7 فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں 7 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائی حملے میں 9 مقامات کو نشانہ بنایا۔ یہ 2012 کے بعد سے ہونے والا اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ فضائی حملے جنوبی علاقے […]

.....................................................

غزہ : اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے جاری، یہودی کالونیوں میں آگ بھڑک اٹھی

غزہ : اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے جاری، یہودی کالونیوں میں آگ بھڑک اٹھی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں دو روز قبل انتہا پسند یہودیوں کے ہاتھوں ایک نو عمر فلسطینی کے اغوا اور بہیمانہ قتل کے بعد فلسطین بھر میں کشیدگی کی فضا بدستور برقرار ہے۔ مشتعل فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کے ساتھ غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل میں دسیوں راکٹ فائر […]

.....................................................

غزہ:اسرائیلی فضائیہ کے حماس کے 15 ٹھکانوں پر راکٹ حملے، 10 زخمی

غزہ:اسرائیلی فضائیہ کے حماس کے 15 ٹھکانوں پر راکٹ حملے، 10 زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں حماس کے 15 ٹھکانوں پر راکٹ حملے کئے گئے۔ حملوں میں 10 شہری زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح ہونے والے ان حملوں میں ایک راکٹ حماس کے مراکز کے قریب گھروں پر گرا۔ جس کے بعد متعدد شہری مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کے غزہ پر 12 فضائی حملے، متعدد فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج کے غزہ پر 12 فضائی حملے، متعدد فلسطینی زخمی

غزہ سٹی (جیوڈیسک) فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کی زیادتیاں جاری ہیں، تازہ کارروائیوں میں اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں 12 فضائی حملے کیے جن میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صہیونی فورسز نے فلسطینی علاقے غزہ سٹی میں 12 فضائی حملے کیے جس میں 2 افراد […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائی: غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ

اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائی: غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے تازہ کارروائی میں غزہ کی پٹی پرفضائی حملہ کیا، جس سے تین سالہ بچی جاں بحق جبکہ کئی گھر تباہ ہو گئے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کا تین لاپتا نوجوانوں کے لئے آپریشن جاری ہے، تازہ کارروائی میں اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے سے […]

.....................................................

اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے غزہ میں 10 سکول تباہ، تدریسی سرگرمیاں متاثر

اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے غزہ میں 10 سکول تباہ، تدریسی سرگرمیاں متاثر

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے غزہ میں دس سکول تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں تدریسی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ فلسطینی وزارت تعلیم کے سیکرٹری زیاد ثابت نے بتایا کہ 37 ہزار سے زائد طلبا و طالبات ثانوی تعلیمی بورڈ کے امتحانات دے رہے ہیں اور بمباری سے سخت خوف […]

.....................................................

اسرائیل نے غزہ کے اخباروں پر پابندی عائد کر دی

اسرائیل نے غزہ کے اخباروں پر پابندی عائد کر دی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی حکومت نے غزہ سے شائع ہونے والے اخباروں پر مغربی کنارے میں پابندی لگا دی۔ اخبار مالکان نے پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]

.....................................................

فوجیں نکالیں تو مغربی کنارہ دوسرا غزہ بن جائے گا: اسرائیل

فوجیں نکالیں تو مغربی کنارہ دوسرا غزہ بن جائے گا: اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ مغربی کنارے سے انخلا اور فوجوں کی واپسی صہیونی ریاست کی سلامتی کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ یہودی بستیوں کے انخلا اور فوج واپس بلانے سے مغربی کنارہ دوسرا غزہ بن جائے گا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق […]

.....................................................

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 2 فلسطینی شہری شہید، 17 زخمی

غزہ: اسرائیلی حملوں میں 2 فلسطینی شہری شہید، 17 زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 2 فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطینی میڈیکل ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ غزہ کی مغربی پٹی میں الاراوب پناہ گزین کیمپ کے سامنے فلسطینی افراد کو کیمپوں سے باہر نکلنے اورآنے جانے سے […]

.....................................................

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی غزہ پر حملے کیلئے مشقیں

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی غزہ پر حملے کیلئے مشقیں

بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل فوج نے غزہ جیسے گنجان آبادی والے علاقوں میں حملہ کرنے کیلئے مشقیں کی ہیں، جبکہ غزہ کے رہنماوں نے اسرائیل کو کسی بھی مہم سازی سے خبردار کیا ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر عسقلان میں کئی دن جاری مشقوں میں اسرائیلی فوج کے اسپیشل یونٹ نے شرکت کی تاکہ […]

.....................................................

غزہ : اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید

غزہ : اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے حماس کے ٹھکانے پر حملہ کر دیا،حملے میں حماس کے چار مقامی کمانڈر شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما ایک ٹنل […]

.....................................................

اسرائیل سے رہا کیے گئے 26 فلسطینی غزہ پہنچ گئے

اسرائیل سے رہا کیے گئے 26 فلسطینی غزہ پہنچ گئے

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل سے رہا کیے گئے 26 فلسطینی غزہ پہنچ گئے ہیں، فلسطینیوں کو ایک بس کے ذریعے اسرائیل سے غزہ پہنچایا گیا۔ فلسطین کے ساتھ امن مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے پہلے آیالون جیل سے گاڑیوں کا قافلہ رات کے اندھیرے میں روانہ ہوا۔ اسرائیلی حکام نے رہائی پانے والے چھبیس […]

.....................................................

غزہ میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا اعلان

غزہ میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا اعلان

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں قائم حماس حکومت کا موقف ہے کہ ان مجرموں کی سزا پر سرعام عمل کرنے سے دیگر جرائم پیشہ عناصر کو عبرت ہو گی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت غزہ میں کم از کم چالیس افراد سزائے کے انتظار میں جیلوں میں بند ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مشرق وسطی […]

.....................................................

انقرہ: اردگان کی فلسطینی وزیراعظم اور خالد مشعل سے ملاقات

انقرہ: اردگان کی فلسطینی وزیراعظم اور خالد مشعل سے ملاقات

ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے مشرق وسظی میں قیام امن اور شام کے تنازعے پر حماس کے رہنما خالد مشعل اور اسمعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔ ترکی کے وزیر اعظم اردگان نے فلسطینی وزیر اعظم اسمعیل ہانیہ اور حماس رہنما خالد مشعل سے انقرہ میں ملاقات کی ترک وزیر اعظم اور فلسطینی رہنماں کی […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ

غزہ پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ

غزہ(جیوڈیسک) سٹی حماس نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے نومبر2012 کے بعدغزہ پر پہلا فضائی حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے ایک کھلے علاقے پر بمباری کی تاہم واقعے میں کوئی […]

.....................................................

اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی شہادت کے خلاف غزہ میں مظاہرے

اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی شہادت کے خلاف غزہ میں مظاہرے

غزہ (جیوڈیسک)اسرائیلی جیل میں فلسطینی شہری کو تشدد کر کے شہید کر دیا گیا،شہادت کے خلاف غزہ پٹی اور مغربی سرحد پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔کئی علاقوں میں مظاہرین کی اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔تیس سالہ عرفات کو گزشتہ ہفتے اسرائیلی شہری کو پتھر مارنے پر حراست میں لیا گیا۔عرفات […]

.....................................................

غزہ : تحریک آزادی فلسطین فتح کا اڑتالیسیویں یوم تاسیس

غزہ : تحریک آزادی فلسطین فتح کا اڑتالیسیویں یوم تاسیس

غزہ (جیوڈیسک)میں ہزاروں فلسطینیوں نے تحریک آزادی فلسطین فتح کی اڑتالیسیویں یوم تاسیس کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں شرکت کی۔ریلی میں مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فتح کے متعدد سنئیر لیڈر شریک تھے۔ ریلی میں صدر محمود عباس نے شرکت نہیں کی اور انھوں نے رام اللہ سے ٹیلی ویژن کے ذریعے […]

.....................................................