غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ پورے خطے کو غلط سمت میں دھکیل دے گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پر تشدد واقعات روکنے کے لیے تمام فریقوں پر دباؤ ڈالا جائے۔ منگل کی شام […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے غزہ کربلا بن چکا ہے ان حالات میں جہاد فرض ہو گیا ہے۔ سراج الحق نے تیمرہ گرہ دیر پائیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام اسرائیل کی دہشت گردی پر خاموش تماشائی بننے کے بجائے بھرپور جواب دے،اس […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی برادری کی طرف سے بار بار جنگ بندی کی اپیلوں کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف فلسطینی تنظیمیں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ اور اسلامی جہاد بھی اسرائیل پر مسلسل راکٹ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ العربیہ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ اطفال نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا کے لیے عالمی ادارہ اطفال’یونیسف’ کی سربراہ جولیٹ ٹوما نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم غزہ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ میں طبی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیل نے حملے جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ بندی کی حمایت تو کی ہے تاہم […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوز ایجنسی ایسو سی ایٹیڈ پریس کی ایک اعلیٰ مدیر نے غزہ کی ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے اور اس کے نتیجے میں عمارت کی مکمل تباہی کی غیر جانبدار ذرائع سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غزہ سٹی میں جاری جنگ کے بارے میں بیرون ملک پہنچنے والی اطلاعات […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) سرائیل نے پیر کی صبح بھی غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فوجی کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس طرح یہ عسکری تنازعہ اب دوسرے ہفتے میں داخل […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ کی طرف سے اسرائیل کے متعدد مقامات پر راکٹ حملوں کی وجہ سے اسرائیل کے لئے بین الاقوامی پروازوں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اسرائیل کے روزنامہ ” کیلکالسٹ “کے مطابق بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کے لئے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ اس وقت اسرائیل کی […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ اور اسرائیل میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں معصوم شہریوں اور خاص کر بچوں کی ہلاکتیں خوفناک اور ناقابل قبول ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ذمہ داران سے ہتھیاروں کی بجائے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور غزہ کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا ہے اور اس دیرینہ تنازع کے دوریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وہ فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو کررہے تھے۔ان کا جنوری میں منصب صدارت سنبھالنے کے بعد فلسطینی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور مصر نے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مصری ہم منصب سامح شکری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے غزہ کی کشیدہ صورت حال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ غزہ کا معاملہ تنازع نہیں بلکہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کا قتل عام ہے۔ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے نام پیغام میں کہا گیا ہے کہ غزہ کا معاملہ […]
تحریر : روہیل اکبر عید الفطر ہمارے لئے خوشیوں، محبتوں اور اللہ تعالی کی بیش قیمت برکات کا پیغام لاتی ہے یہ عید ایک ماہ کی اُس تربیت کی تکمیل کا دِن بھی ہے جو رمضان المبارک کے دوران ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کو حاصل ہوتی ہے جس میں وہ روزہ،دُعا اور خیراتی کاموں میں […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ لڑائی کے پانچویں روز اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں شدت آ گئی ہے اور دوسری طرف فلسطینی جنگجوؤں نے بھی اسرائیل پر راکٹ برسانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اسرائیل فوج کا کہنا ہے کہ فضائی اور زمینی فورسز نے جمعہ کو ہونے والے […]
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل نے تمام پیشکشوں کو مسترد کر دیا۔ اسرائیل جنگ بندی پر بات چیت سے قبل حماس اور دیگر جنگجو گروپوں کی عسکری صلاحیتوں کو ختم کرنا اور کئی مطلوب رہنماں کو ہلاک […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیلی فورسیز کے درمیان پیر کے روزسے جاری حملوں میں کم از کم 109فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 28 بچے اور 15خواتین شامل ہیں جبکہ سات اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ پر جمعرات کے روز فضائی حملوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے کہا […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد پانچ دن سےجاری لڑائی میں شہدا کی تعداد 119 ہوچکی ہے جب کہ 830 […]
تحریر : میر افسر امان مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے۔ اب یہ یہودیوں کے قبضے میں ہے۔ قصہ اس طرح ہے کہ سرزمین فلسطین خلافت عثمانیہ کی سلطنت میں شامل تھی۔ یہودیوں کی صہونی تحریک ( zaionist (movement کا سربراہ ارتزل جس نے صہونیت کی بنیاد رکھی تھی کا نمایندہ حاخام قرہ صوآفندی […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی تردید کر دی۔ فلسطینی […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر جاری فضائی حملوں میں گذشتہ تین روز میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 87 ہو گئی ہے۔ان میں 18 بچے اور آٹھ خواتین شامل ہیں۔ غزہ میں حماس کے تحت وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی شہری علاقوں پر […]
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ کی حکمراں اسلامی تحریکِ مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ محصور زدہ فلسطینی علاقے سے مختلف گروپوں نے سوموار کی نصف شب تک اسرائیل کی جانب ایک سو سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج نے غزہ سے 45 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے اور […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے خبر دی ہے کہ فلسطین میں قطر کے سفیر محمد العمادی نے غزہ کی حکمران حماس کو ناکہ بندی میں آسانی پیدا کرنے کے معاہدے کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے حماس کی قیادت کو بتایا کہ اسرائیلی حکام سے حماس میں رقم کے داخلے پر تبادلہ خیال […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کو خبردار کیا ہے کہ اس نے غزہ کی سرحد سے آتش گیر گولے پھینکنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو ہمارا جواب دردناک ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی سرحد سے ہمارے اوپر آتش گیر […]