غزہ میں کرونا وائرس پاکستان سے آیا

غزہ میں کرونا وائرس پاکستان سے آیا

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے محاصرہ زدہ گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی میں دو افراد کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ یہ دونوں افراد چند ہفتے قبل پاکستان میں ایک مذہبی اجتماع میں شرکت کے بعد واپس لوٹے تھے۔ اس اجتماع میں گذشتہ ماہ ہزاروں افراد نے شرکت […]

.....................................................

غزہ پٹی میں حماس تنظیم کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری

غزہ پٹی میں حماس تنظیم کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ترجمان کے اعلان کے مطابق فوجی طیاروں نے غزہ پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو بم باری کا نشانہ بنایا جن میں ایک عسکری کمپاؤنڈ شامل ہے۔ ترجمان افیخائے ادرعے نے جمعرات کے روز جاری بیان میں کہا کہ یہ کارروائی اسرائیل کی جانب ایک راکٹ […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیل اور جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

غزہ میں اسرائیل اور جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

غزہ سٹی (اصل میڈیا ڈیسک) دو روز سے جاری شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم ‘ جہاد اسلامی‘ کے ترجمان مصعب […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں شدّت، 9 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں شدّت، 9 فلسطینی شہید

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے بدھ کو غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور ان میں مزید نو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔غزہ میں حماس کے تحت وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے۔ […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں مزید تین فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں مزید تین فلسطینی شہید

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملے میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔غزہ میں حماس کے تحت وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب مزاحمتی گروپ جہادِ اسلامی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کے جارحانہ فضائی حملوں میں منگل […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیلی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویچائے ادرعی نے غزہ کی سرحد پر یک ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ‘ٹویٹر’ پر پر پوسٹ کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنوبی سیکیورٹی باڑ کے قریب ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ پچھلے […]

.....................................................

فلسطینی مزاحمت کاروں کے مارٹر گولے کے جواب میں اسرائیلی فوج کا غزہ پر نیا فضائی حملہ

فلسطینی مزاحمت کاروں کے مارٹر گولے کے جواب میں اسرائیلی فوج کا غزہ پر نیا فضائی حملہ

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے مارٹر گولے کے جواب میں ایک نیا فضائی حملہ کیا ہے اور اس میں حماس کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع البریج مہاجر کیمپ میں حماس کی تنصیبات […]

.....................................................

غزہ پر حملے جاری رہیں گے: نیتان یاہو

غزہ پر حملے جاری رہیں گے: نیتان یاہو

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ کل سے زیر محاصرہ غزہ پر اسرائیلی فوج کی طرف سے شروع کئے گئے حملے جاری رہیں گے۔ نیتان یاہو نے کابینہ کے اجلاس سے قبل جاری کردہ بیان میں غزہ کے تناو کی وجہ سے حماس اور اسلامی جہاد کو قصور […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک کار پر اہدافی حملے میں حماس کے کمانڈر حامد احمد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک کار پر اہدافی حملے میں حماس کے کمانڈر حامد احمد شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں ایک کار پر اہدافی فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار حماس کے کمانڈر حامد احمد عابد خدری شہید ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فوج کی 2014ء کے بعد غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف اس نوعیت کی یہ پہلی کارروائی ہے۔ اسرائیلی […]

.....................................................

فلسطینی صدر کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

فلسطینی صدر کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

غزہ (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینی قوم کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری کے بعد صدرعباس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا […]

.....................................................

غزہ میں حاملہ عورت اور چودہ ماہ کی بچی ہلاک

غزہ میں حاملہ عورت اور چودہ ماہ کی بچی ہلاک

فلسطین (جیوڈیسک) اسرئیل اور فلسطینیوں کے مابین جمعے سے شدید کشیدگی جاری ہے۔ تازہ پیش رفت میں غزہ پٹی سے آج اتوار کے روز بھی اسرائیلی علاقوں کی جانب کئی راکٹ داغے گئے۔ اسرائیل کی جوابی کارروائی میں اب تک چار فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ غزہ میں سرگرم جنگجوں نے اتوار کی صبح اسرائیل […]

.....................................................

غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا مظاہرہ

غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا مظاہرہ

فلسطین (جیوڈیسک) غزہ پٹی کے مشرقی علاقوں میں ہفتے کے روز ہزاروں فلسطینی ’گریٹ مارچ آف ریٹرن‘ کی پہلی برسی کے موقع پر جمع ہو رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی تعداد شام تک بہت زیادہ ہو گی۔ اس مظاہرے کے لیے حماس کی جانب سے مختلف مساجد میں اعلانات کرائے گئے تھے، […]

.....................................................

غزہ کے خلاف بڑے آپریشن کے لیے فوج تیار رہے : نیتین یاہو

غزہ کے خلاف بڑے آپریشن کے لیے فوج تیار رہے : نیتین یاہو

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں بڑے پیمانے پر عسکری مہم کے لیے تیار ہے تاہم، اس راستے کا انتخاب تمام دیگر ترجیحات کے غیر موثر ہونے کے بعد ہی کیا جائے گا۔ خبر کے مطابق ،نیتن یاہو 9 اپریل کے انتخابات […]

.....................................................

غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، صورتحال کشیدہ

غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، صورتحال کشیدہ

غزہ پٹی (جیوڈیسک) اسرائیل نے پیر کے روز فلسطینی علاقے غزہ پٹی پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق یہ اقدامات گزشتہ روز غزہ پٹی سے ایک راکٹ داغے جانے کے جواب میں کیے گئے ہیں جس کی زد میں آ کر سات افراد زخمی ہوئے۔ پیر 25 مارچ کی صبح تل […]

.....................................................

تل ابیب پر میزائل حملہ، اسرائیل کی غزہ پر جوابی کارروائی

تل ابیب پر میزائل حملہ، اسرائیل کی غزہ پر جوابی کارروائی

تل ابیب (جیوڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر ‘فجر75′ طرز کے میزائل سے حملہ کیا گیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں اور خان یونس بندرگاہ پر بمباری کی ہے۔ العربیہ چینل کے نامہ نگار کے مطابق اسرائیلی طیاروں‌ کی طرف سے […]

.....................................................

غزہ میں بد امنی کے بعد نیتن یاہو کی حماس کو ’’بڑے پیمانے پر کارروائی ‘‘ کی دھمکی

غزہ میں بد امنی کے بعد نیتن یاہو کی حماس کو ’’بڑے پیمانے پر کارروائی ‘‘ کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ’’بڑے پیمانے پر آپریشن‘‘ شروع کرنے میں کسی تردد کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔ نیتن یاہو نے اتوار کو مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے قبل کہا کہ ’’ غزہ میں […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم کی غزہ میں کشیدگی میں اضافے پر ’’مہلک ‘‘ ردِعمل کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم کی غزہ میں کشیدگی میں اضافے پر ’’مہلک ‘‘ ردِعمل کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) انتہا پسند اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ان دنوں اپنے مخالفین کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ کل انھوں نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔اب انھوں نے فلسطین کے مزاحمتی گروپوں کو سخت الفاظ میں مہلک ردعمل کی دھمکی دے دی ہے۔ انھوں […]

.....................................................

غزہ میں کشیدگی، خطرے کے بادل پھر منڈلانے لگے!

غزہ میں کشیدگی، خطرے کے بادل پھر منڈلانے لگے!

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں حالات کو پرسکون رکھنے کی کوششوں کے باوجود خطرے کے بادل مسلسل مڈلا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے آج جمعہ کے روز غزہ کی پٹی کی شمالی اور مشرقی سرحد پر فلسطینیوں کے پرتشدد مظاہروں سے سختی سے نمٹنے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیلی فوج […]

.....................................................

انتہا پسند اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لائبرمین غزہ جنگ بندی کے خلاف احتجاجاً مستعفی

انتہا پسند اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لائبرمین غزہ جنگ بندی کے خلاف احتجاجاً مستعفی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کے انتہا پسند وزیر دفاع ایویگڈور لائبر مین نے غزہ میں جنگ بندی کے خلاف احتجاج کے طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ لائبرمین کا تحریری استعفا اعلان کے 48 گھنٹے کے بعد مؤثر العمل ہوگا۔ انھوں نے مصر کی ثالثی میں فلسطینی تنظیم حماس کے […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید، پانچ زخمی

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید، پانچ زخمی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر سوموار کو فضائی حملوں میں تین فلسطینی شہید اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں ان حملوں کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس نے فلسطینی علاقے سے اپنے جنوبی علاقوں کی جانب راکٹوں کی بوچھاڑ […]

.....................................................

اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کر دیا

اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کر دیا

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کے ایک لڑاکا طیارے نے غزہ میں اسرائیلی سرحدوں کے جوار میں عظیم واپسی پیدل مارچ مظاہرے میں شریک فلسطینی شہریوں پر فضائی حملہ کیا۔ غزہ کی پٹی پر واقع رفاہ کے مشرقی علاقہ جات کے محاصرے کو توڑنے اور جبراً نقل مکانی کرائے جانے والی سرزمین کو واپسی کا حق دیے […]

.....................................................

غزہ : اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ،7 فلسطینی شہید متعدد زخمی

غزہ : اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ،7 فلسطینی شہید متعدد زخمی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ کی سرحد پر گزشتہ روز ہونے والے نئے تصادم میں اسرائیل کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب’’حماس‘‘ کے زیر نگرانی غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ 14 سالہ لڑکا محمد الحوم اور 18 سالہ ایاد الشھر قابض […]

.....................................................

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپ

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپ

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ فریقین میں یہ جھڑپ ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب دوسری جانب دونوں فریق طویل المیعاد جنگ بندی کی کوششیں بھی کررہے ہیں۔ ادھر اسرائیل کی جانب سے غزہ اور […]

.....................................................

اسرائیل نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی

اسرائیل نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع آویگ ڈور لیبر مین نے اخبار “معاریف” سے گفتگو میں دھمکی دیتےہوئے کہا کہ حماس انتظامیہ نے اگر ہمارا کہا نہ مانا تو وہاں ایک نئی “عرب بہار” یا عسکری جارحیت سر اٹھا سکتی ہے اسرائیل نے فلسطین کو دھمکی دی ہے کہ اگر حماس انتظامیہ باز نہ آئی تو […]

.....................................................