غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی سرحد کے قریب شدید بمباری کی ہے جب کہ ہفتہ وار ’حق واپسی مارچ‘ کے شرکاء پر قابض فوج کی فائرنگ سے 2 کم عمر نوجوان شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے غزہ سرحد کے قریبی علاقوں میں متعدد […]
لاہور (جیوڈیسک) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی مخالف مظاہرے جاری،، جمعتہ الوداع کے موقع پر صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک سو اکانوے فلسطینی زخمی ہوگئے، دنیا بھر میں یوم القدس کی مناسبت سے مظاہرے کیے گئے، مسجد الاقصیٰ میں بندشوں اور قدغنوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کیا۔ جمعتہ الوداع کے […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں 15 مقامات پر بمباری کی، مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی اہلکاروں پر حملے کے الزام میں ایک فلسطینی کو شہید کر دیا گیا۔ نہ معاہدوں کی پاسداری اور نہ ہی انسانی حقوق کا خیال، اسرائیل نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آزاد فلسطینی ریاست کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے لیے ملکر اقوام متحدہ میں آواز اٹھانا ہو گی جب کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائے۔ استنبول میں فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے غیر معمولی […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا۔ امریکی متنازع فیصلے کے بعد فلسطین میں شہدا کی تعداد گیارہ ہو گئی۔ ارض مقدس پر صیہونی فوج کے ظلم وستم جاری ہیں۔ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔ امریکی متنازع فیصلے […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیلی فوج نے کل سے لے کر اب تک غزہ میں 14 حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں اور کثیر تعداد میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری کردہ […]
روس (جیوڈیسک) روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اوگلو کے ساتھ شام میں فائر بندی کے احترام کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے.. ساتھ ہی انہوں نے دہشت گرد جماعتوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر بھی زور دیا ہے۔ لاؤروف نے […]
حلب (جیوڈیسک) کینیڈا کی قیادت میں اور ترکی کے بھی شامل ہونے والے 70سے زائد ملکوں کے نمائندے شامی شہر حلب میں شہریوں کے تحفظ کے معاملے پر مذاکرات کی غرض سے آج یکجا ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہ ہونے والے اجلاس میں شام میں فائر بندی کے قیام اور […]
یمن (جیوڈیسک) سعودی عرب کے زیر قیادت فوجی اتحاد نے یمن میں 48 گھنٹوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا جس کا اطلاق آج دوپہر سے ہو گیا۔ خبر کے مطابق ، اگر حوثی باغی محصور شہروں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے لیے رسائی کی اجازت دیں گے تو اس جنگ بندی […]
یمن (جیوڈیسک) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے تین روزہ جنگ بندی کی مدت جو آج اتوار کو ختم ہو رہی ہے میں مزید توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر دوسری جانب تین روز سے جاری جنگ بندی کےباوجود حوثی باغیوں کی طرف سے سیز فائر کی مسلسل […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے یمن میں 72 گھنٹے تک مخاصمانہ کارروائیاں بند کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے، جس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، جس بات پر یمن کے تمام فریق اور سعودی قیادت والے اتحاد نے اتفاق کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی، اسماعیل ولد شیخ احمد نے بتایا ہے کہ جنگ […]
فلسطین (جیوڈیسک) اسرائیلی پولیس نے القدس شوفات مہاجر کیمپ میں محافظوں کو ایک گاڑی کیساتھ کچلنے کی کوشش کے الزام میں ایک فلسطینی کو ہلا ک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس کیطرف سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ رات کے وقت ایک گاڑی کیساتھ جس میں دو افراد […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی حکومت کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے سنہ 2014ء کے موسم گرما میں فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر دو ماہ تک مسلط کی گئی جنگ کے دوران جنگی جرائم کے الزامات کی تحقیقات کے لیے عالمی عدالت انصاف کے وفد کو دورہ اسرائیل کی […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے اتوار کے روز متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غزہ کے طبی اور سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام صہیونی فوج کے جنگی طیاروں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے امور برائے امداد انسانی کے نائب سیکریٹری جنرل اسٹیفن برائن نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حلب شہر میں فوری طور پر فائر بندی کا اطلاق ممکن بنایا جائے۔ سلامتی کونسل میں مشرق وسطی کی صورت حال سے متعلق تفصیلات فراہم کرتےہوئے برائن نے کہا کہ شام کے شہر […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) ترکی اور اسرائیل نے 5 سال سے تعطل کا شکار سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ایک معاہدے سے اتفاق کیا ہے جس کے بعد جلد ہی دونوں ملکوں میں سفیروں کا تقرر عمل میں لایا جائے گا۔ عرب میڈیا “العربیہ” کا اسرائیلی حکومت کے ایک ذمہ دار عہدیدار کے حوالے سے […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے حکام نے غزہ شہر میں مختلف مجرموں کی پھانسیوں پر عمل درآمد کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق فلسطینی اٹارنی جنرل اسماعیل جابر نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ‘غزہ میں جلد پھانسیوں پر عمل درآمد کروایا جائے […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کی حکومت کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین اور حالیہ اسرائیلی جارحیت میں زخمی ہونے والے شہریوں کے علاج معالجے کے لیے طبی امداد سے بھرا ایک ٹرک تحفے میں پیش کیا ہے۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام میں ملک گیر جنگ بندی یقینی بنانا امریکا کی اولیں ترجیح ہے۔ جنیوا میں بات چیت کرتے ہوئے کیری نے کہاکہ شام میں ملک گیر جنگ بندی یقینی بنانا ترجیح ہے امریکا اور سعودی عرب روس سے مطالبہ کر رہے ہیں حلب پر […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اپنے دفاع کیلئے کھودی گئی سرنگوں کی تلاش میں غزہ کی پٹی میں داخل ہو گئی۔ دوسری طرف فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاریکردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں چھ فلسطینیوں نے صہیونی جیلروں کے ناروا […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے وزیر خارجہ ولید ال معلم نے کہا ہے کہ شامی فوج ملک کی سرحدوں کا تحفظ کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ شام کیخلاف جارحیت کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روس اور امریکا کو شام کے اندرونی […]
تحریر: میر افسر امان جہاں یہودیوں کے مظالم کے واقعات تاریخِ عالم میں مشہور ہیں وہاں یہودی اسرائیلی ناجائز حکومت نے اس دور میں بھی ایک اور ظلم کی داستان رقم کی ہے۔ فلسطین میں غزہ کی پٹی کو دس سال سے زمینی، ہوائی او بحری ناکہ بندی کر کے فلسطینیوں کی کثیر تعداد کو […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی بربریت کا شکار ہونے والے تئیس فلسطینیوں کی لاشیں مغربی کنارے پہنچا دی گئیں۔ اسرائیل نے تئیس فلسطینی شہیدوں کی لاشیں فلسطینیوں کے حوالے کر دی ہیں، ان فلسطینیوں کو تشدد کے تازہ ترین واقعات کے دوران شہید کیا گیا۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان میں سے سترہ افراد کو […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل اور ترکی کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ہونے والی بات چیت تعطل کا شکار ہو گئی۔ ترکی نے سفارتی تعلقات کی بحالی سے قبل مطالبہ کیا ہے کہ تل ابیب غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کرے تاکہ غیرمشروط طورپر امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کیا جاسکے۔ […]