فلسطین (جیوڈیسک) حنا فلسطین میں مسیحی برادری کے آرتھوڈوکس فرقے کے سربراہ اور ممتاز مذہبی لیڈر عطا اللہ حنا نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابل معافی اقدام قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ اول پر یہودی آباد کاروں […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سلطنت اومان کی جانب سے آنے والے ایک امدادی وفد کو مصری بارڈر فورسز نے صرف آدھے گھنٹے تک غزہ کی پٹی میں داخلے کی اجازت دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سلطنت اومان سے “جنرل چیئرٹی […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) حماس اور الفتح کے درمیان متحدہ حکومت کے معاملات پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، غزہ میں متحدہ انتظامیہ جلد کام شروع کردے گی۔ فلسطینی گروپوں الفتح اور حماس میں طویل مذاکرات کا سلسلہ خوشگوار انجام پر پہنچ گیا، قاہرہ میں جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے، دونوں تنظیموں نے اختلافات دور کرنے اور اسرائیل […]
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے موجودہ ملکی صورت حال اور انقلاب مارچ اور دھرنے کے سبب تہران میں منعقدہ عالمی غزہ کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کر دیا، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری انفارمیشن سید مہدی شاہ کیمطابق علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا انہی […]
غزہ پر اسرائیلی ننگی جارحیت اور دہشت گردی کا سلسلہ اب تھم گیا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے مابین طویل جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے میں منظور ہونے والی بیشتر شرائط وہ ہیں جو حماس کی پیش کردہ تھیں۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2100ء سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جن […]
بیت المقدس (جیوڈیسک) عالمی ماہر اور فیزیشنز کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حالیہ حملوں کے دور اور ممنوعہ ہتھیار جن میں اینرٹ میٹل دھماکا خیز مواد، بیلفائر راکٹ اور دیگر ہتھیار استعمال کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ان ہتھیاروں کا نشانہ ہزاروں شہری […]
مقبوضہ یروشلم (جیوڈیسک) غزہ پربمباری سے اسرائیل کوہزیمت کے ساتھ سخت مالی نقصان کا سامناکرنا پڑاجب کہ جنگی کارروائی پر اربوں ڈالر خرچ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالیاتی کانفرنس سے خطاب کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے کہا۔ کہ غزہ پر مسلط کردہ 50 روزہ حالیہ جنگ پر مجموعی طورپر […]
غزہ (جیوڈیسک) جونہی اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے طویل المدتی معاہدہ طے پانے کی خبر منظر عام پر آئی ، سینکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ فلسطینی پرچم اٹھائے شہر کی سڑکوں پر مارچ کرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ وہ فلسطینی ریاست کے حق میں نعرے لگا رہے […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان طویل مدتی جنگ بندی شروع ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ غزہ میں 7 ہفتوں سے جاری خون ریزی کو مستقل بنیادوں پر روکنے کے لیئے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ بندی […]
غزہ سٹی (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیلی جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ماں اور 2 بچوں سمیت 12 فلسینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیارے نے غزہ کے شمالی علاقے جبالیا میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت ان کے […]
غزہ (جیوڈیسک) گزشتہ روز اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی کے علاقے میں 60 فضائی حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں 10 فلسطینی جاں بحق ہوئے۔اسرائیلی حملوں میں 12 منزلہ عمارت بھی گر گئی۔ حملوں کے دوران جاں بحق ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔آٹھ جولائی سے جاری اسرائیلی حملوں میں […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، جمعے کو اسرائیل نے 25 سے زائد حملے کیے جن میں 10 بچوں سمیت 40 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیل کے ڈرون طیاروں نے غزہ میں ایک عمارت پر میزائل برسائے جس کے بعد ایف 16 طیارے سے بم باری کی گئی۔ […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ کی پٹی ایک ماہ سے اسرائیلی بربریت کا شکار ہے۔ آج کے فضائی حملوں میں چار فلسطینی شہید ہو گئے۔ غزہ کی پٹی پچھلے ایک ماہ سے اسرائیلی حملوں کی زد میں ہے۔ تازہ فضائی حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ یہ حملے دیر البلاح اور نصریات کے علاقے […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے اور تازہ حملے میں 6 افرادجاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے میں حاملہ خاتون اور 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔حملے میں غزہ کی سرحدی پٹی کے علاقے دیرالبلاح کو نشانہ بنایا گیا۔
غزہ سٹی (جیوڈیسک) حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی میں مزید 24 گھنٹوں کے لئے توسیع پر اتفاق ہو گیا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق ہو گیا ہے۔ غزہ میں فریقین کے درمیان موجودہ جنگ بندی گذشتہ بدھ کو […]
غزہ (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق تقریباً ایک مہینے تک جاری رہنے والی اسرائیلی فوجی کارروائی کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 2016 تک پہنچ گئی ہے۔ ہلاک ہونے والے میں 541 بچوں اور ڈھائی سو عورتیں کے علاوہ 95 عمر رسیدہ افراد شامل ہیں۔ یاد رہے کہ فائربندی کے وقت ہلاکتوں کی تعداد 1980 تھی۔ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کھلی دہشت گردی ہے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام عالم کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے او آئی سی اور مسلم ممالک فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام کو رکوانے کے لئے کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار جماعتہ […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے جاری جنگ میں پانچ دن کی توسیع کے باوجود غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔ غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید پانچ دن کی توسیع کردی گئی لیکن اسرائیل جارحیت پسندی سے باز نہ آیا، حماس کی جانب سے راکٹ فائر کرنے کا بہانہ بنا […]
کراچی: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت نائب ناظمہ جماعت اسلامی کراچی حمیرا خالد کی زیر صدارت فیز 1 ڈیفنس میں خواتین کی کارنر میٹنگ ہوئی جس میں غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کی اپیل پر غزہ متاثرین کے لیے فنڈ جمع کیا گیا۔ خواتین نے غزہ سے اظہار […]
کراچی : پاکستان پروفیشنل فورم کراچی کے تحت غزہ پر اسرائیلی مظالم کے حوالے سے تصویری نمائش اور سیمینار جمعہ 15اگست کو شام 6:30بجے جے پی ایم سی آڈیٹوریم جناح اسپتال میں ہوگا۔ سیمینار سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی ، کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ،کراچی بار کے سابق […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو بدھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر برس پڑے۔ انہوں نے کونسل پر الزام لگایا کہ وہ غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کر کے ‘دہشت گرد تنظیموں کی حیثیت تسلیم’ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘ یو این ایچ […]
غزہ میں اسرائیلی ظلم اور بربریت جاری ہے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کانوں میں روئی ٹھونس کر محو خواب ہیں، اسرائیل کی طرف سے تھوپی گئی اس جنگ کا یہ حال ہے کہ غزہ کا انفرا سٹرکچر پوری طرح تباہ ہو چکا ہے دوہزار سے زائد بے گناہ شہید ہو گئے اور ملکی معیشت […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل اور حماس میں طے پانے والی 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر عمل درآمد جاری ہے۔ ادھر اقوام متحدہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ اسرائیل اور حماس میں مصر کی تجویز کردہ جنگ بندی پر اتفاق کے بعد امن ہے […]