لیبیک یا غزہ

لیبیک یا غزہ Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

میں فلسطین ہوں۔ اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کےلیے اردو ترانہ

فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اردو ترانہ.. جس کی وڈیو اور شاعری غزہ اور فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی ظلم کی عکاسی کرتی ہے۔ دیکھیں ، شیئر کریں Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، تازہ حملوں میں 40 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، تازہ حملوں میں 40 فلسطینی جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے عالمی دبائو کو نظر انداز کرتے ہوئے غزہ میں ایک بار پھر اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری کی ہے ، تازہ حملوں میں 40 فلسطینی جاں بحق اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے۔ دو بدو لڑائی میں 63 فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد اسرائیل نے بعض علاقوں سے زمینی […]

.....................................................

اسرائیلی وزیر اعظم کا 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم کا 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے کا اعلان

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کو عالمی برادری روکنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انھیں امریکا کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اگلے 48 گھنٹوں میں غزہ سے فوج نکالنے اور سرحدی علاقوں میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ جنگ بندی کا کوئی […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیل کا نیا فضائی حملہ، 11 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کا نیا فضائی حملہ، 11 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیل کی جانب سے خون بہانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے آج بھی غزہ پر بمباری کی۔ فضائی حملوں میں مزید 11 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اب تک کم و بیش 1700 فلسطینی […]

.....................................................

غزہ پر تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غزہ پر تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔

غزہ پر تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 11 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے آج بھی غزہ پر بمباری کی۔

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف ملائیشیا میں مظاہرہ

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف ملائیشیا میں مظاہرہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملائشیا میں مظاہرہ کیا گیا۔ ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہزاروں افراد اسرائیلی جارحیت کے خلاف سڑکوں پر نکلے اور غزہ میں جاری اسرائلی فوج کی بربریت روکنے اور غزہ کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا۔ شرکا نے امریکا سے اسرائیل کی منہ زوری روکنے کے مطالبے کے پوسٹر […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، بمباری اور گولہ باری سے مزید 35 جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، بمباری اور گولہ باری سے مزید 35 جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) غزہ کے ہر گھر میں بین، سسکیاں اور آہ و بکا سنائی دیتی ہے۔ صیہونی فوج نے علم کے مرکز کو بھی نہ چھوڑا اور اسلامی یونیورسٹی پر بمباری کر دی جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ رفاہ میں آج اسرائیل کی بمباری اور گولہ باری سے عورتوں اور بچوں سمیت مزید […]

.....................................................

غزہ کے مسلمان عزم وہمت سے نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں: منور حسن

غزہ کے مسلمان عزم وہمت سے نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں: منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی اسلامی تحریکوں نے عوامی احساسات وجذبات کی ترجمانی کی ہے جبکہ مسلم حکمران امریکہ کی چوکھٹ پر سجدہ زیر ہیں۔ غزہ کے مسلمانوں کو اسرائیلی دہشت گردی اور درندگی سے نجات دلانے کے لیے اگر مسلم حکمرانوں […]

.....................................................

غزہ کا ہیرو معین علی؟

غزہ کا ہیرو معین علی؟

غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔ اس علاقہ کو اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا ہے اور اس کی تجارت اور خارجی معاملات بھی آزاد نہیں۔ اس علاقے میں اسرائیل نے 38 سال قبضہ کرنے کے بعد چھوڑا تو اس کے بعد ظلم و ستم کا بازار گرم […]

.....................................................

برطانوی اپوزیشن لیڈر کی غزہ میں قتل عام پر تشویش

برطانوی اپوزیشن لیڈر کی غزہ میں قتل عام پر تشویش

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر ایڈ ملی بینڈ نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے قتل عام پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ تشد د کا سلسلہ روکا جائے۔

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، 26 روز میں 1600 فلسطینی جاں بحق

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، 26 روز میں 1600 فلسطینی جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کی غزہ میں 26 روز سے درندگی جاری ہے، رفاح پر تازہ اسرائیلی حملوں میں5 معصوم بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید کر دئے گئے، جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1600 کے قریب پہنچ گئی، دوسری جانب حماس کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 63 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں […]

.....................................................

سوال ہے غزہ کے نہتے مسلمانوں کا۔ حافظ نعیم الرحمن کی گفتگو

سوال ہے غزہ کے نہتے مسلمانوں کا۔ آخر ان کا قصور کیا ہے؟ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی گفتگو Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

آج صبح اسلامک یونیورسٹی غزہ پر بمباری کی گئی

آج صبح اسلامک یونیورسٹی غزہ پر بمباری کی گئی Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

سعودی عرب نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو جنگی جرم قرار دے دیا

سعودی عرب نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو جنگی جرم قرار دے دیا

ریاض (جیوڈیسک) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ وہ غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی ردعمل سے انتہائی مایوس ہیں۔ شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ غزہ کے نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملے جنگی جرائم ہیں۔ شاہ عبداللہ نے خبردار کیا کہ ان حملوں سے غزہ کی […]

.....................................................

اسرائیل غزہ میں ہٹلر کے فاشزم پرعمل پیرا، رجب طیب ایردوآن

اسرائیل غزہ میں ہٹلر کے فاشزم پرعمل پیرا، رجب طیب ایردوآن

انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کو ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف ہٹلر کی طرح کے فاشزم کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ اسرائیلی اقدامات اور نازیوں اور ہٹلر […]

.....................................................

فلسطینی فٹبالر احد زقوت غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہلاک

فلسطینی فٹبالر احد زقوت غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہلاک

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین میں موجود کھلاڑی کی ہلاکت ان کے اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فوجوں کے بم گرنے کی وجہ سے ہوئی۔ فلسطین کے سابق فٹبالر احد زقوت غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہو گئے۔ فلسطین میں جاری بمباری میں فلسطین کے سابق فٹبالر احد زقوت کی ہلاکت ان کے اپارٹمنٹ پر بم گرنے سے […]

.....................................................

غزہ بے یارو مددگار

غزہ بے یارو مددگار

آج تاریخ دیکھ رہی ہے کہ غزہ کس طرح بے یار و مددگار ہے۔ ایسی بربریت، ایسی درندگی پر اسلامی ملکوں سمیت دنیا بھر کی بے حسی اور خاموشی شاید ہی پہلے کبھی کسی نے دیکھی ہوگی۔ اسرائیل اور اس کے بمبار طیاروں نے فلسطین اور خاص کر غزہ کے آسمان میں ایسے گرج رہے […]

.....................................................

غزہ میں تین دن کی عارضی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا

غزہ میں تین دن کی عارضی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں آگ اور خون کے کھیل میں ایک اور وقفہ آ گیا۔ اسرائیل اور حماس کی رضا مندی کے بعد 72 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے۔ 25 روز سے اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1456 تک جا پہنچی جبکہ 61 اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوئے […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی بمباری، 8 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی بمباری، 8 فلسطینی جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی ٹینک نے بمباری کی ہے جس میں 8 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ حملہ خان یونس کے علاقے میں کیا گیا۔ 25 روز میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1450 ہو گئی ہے۔

.....................................................

Sheja’iya Massacre ..

+18 Graphic : قتل عام کے مناظر Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

اسرائیل نے غزہ میں آج مزید 17 لاشیں گرا دیں، شہادتوں کی تعداد 1374 ہوگئی

اسرائیل نے غزہ میں آج مزید 17 لاشیں گرا دیں، شہادتوں کی تعداد 1374 ہوگئی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں مزید 17 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ 24 روز سے جاری صیہونی بربریت کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 1374 ہو گئی۔ غزہ میں ایمرجنسی سروس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی جیٹ طیاروں نے شیجائیا میں غزہ سٹی اور […]

.....................................................

اقوام متحدہ کے ترجمان غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے انٹرویو کے دوران رو پڑے

اقوام متحدہ کے ترجمان غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے انٹرویو کے دوران رو پڑے

غزہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے ریلیف اینڈ ورک کے ترجمان کرس گنیز غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے براہ راست انٹرویو کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ یو این آر ڈبلیو کے ترجمان غزہ میں اسرائیلی بربریت سے متاثرہ خاندانوں کو مختلف اسکولوں اور خیمہ بستیوں میں دیکھ بھال کر رہے ہیں اور گزشتہ […]

.....................................................

غزہ پر بیان : ترک وزیر اعظم اردوان یہودی ایوارڈ واپس کر رہے ہیں

غزہ پر بیان : ترک وزیر اعظم اردوان یہودی ایوارڈ واپس کر رہے ہیں

انقرہ (جیوڈیسک) رجب طیب اردگان کے بارے میں یہودی گروپ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف انتہائی سخت بیانات دیتے ہیں۔ امریکا میں ترکی کے سفیر سردار کلک نے امریکن جیوئش گروپ کے صدر جیک روسن کو وزیر اعظم رجب طیب اردگان کی طرف سے ایک خط لکھا ہے۔ ترک سفیر نے کہا […]

.....................................................