سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک کو خطے کو آگے لے جانے اور اس کو ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تاریخی شہر العُلا میں جی سی سی […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ریاست قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کے شہر العلا میں ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ ہم سب خطے کے بہتر مستقبل کی امید ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ٹویٹس میں امیر […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے ‘جی سی سی’ سربراہ اجلاس میں آج منگل کے روز شرکت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر شاہی دربار کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر قطر […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا ہے کہ مملکت کی پالیسی خلیج تعاون کونسل کی رکن ریاستوں کے اعلی مفادات کے حصول کے لیے مستحکم نقطہ نظر پر مبنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیراور منگل کو ہونے […]
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج تعاون کونسل نے قضیہ فلسطین سے متعلق کونسل کے رکن ممالک کے موقف پر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش مسترد کر دی ہے۔ خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نایف الحجرف نے ایک بیان میں کہا کہ قضیہ فلسطین کے حوالے سے کونسل کے رکن ممالک کے خلاف […]