لاہور (جیوڈیسک) قومی شاہین صحرائی فضاؤں میں کالی آندھی کے خلاف اونچی اڑان بھرنے کے لیے آج سے تیاریاں شروع کریں گے۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا معرکہ 23 ستمبر کو ہو گا۔ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں نے یو اے ای میں پڑاؤ ڈال دیا ، مکمل آرام کے […]
تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ جو کہ عدالتی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے خواہاں نظر آتے ہیں جو کئی سالوں سے بنچ اور بار کے تعلقات میں بہتری، ماتحت عدالتی نظام کو کمپیوٹرائز اور آن لائن، عدالتی نظام کے ساتھ مصالحتی نظام اور عدلیہ […]
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں پی ایس 76 کے ضمنی انتخابات کا دنگل کل سجے گا۔ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں اور جب کہ سامان کی ترسیل کا عمل مکمل کر لیا گیا۔لیاقت علی جتوئی کے بائیکاٹ کے بعدپی ایس 76 کے ضمنی انتخابات میں عوام کا ووٹنگ ٹرن […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پہلی جنگ عظیم کے 100 سال مکمل ہونے پر انفٹری ڈویژن لاہور میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آپریشنل تیاریوں کی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی پتنگیں خریدنے نکل پڑے۔کوئٹہ میں بسنت تیرہ فروری کو منانے جانے کا امکان ہے جس کیلئے پتنگ بازی کے شوقین افراد میں کافی جوش وخروش پایا جاتا ہے۔ بسنت کی آمد قریب آتے ہی کوئٹہ کے گوردت سنگھ […]
براسیلیا (جیوڈیسک) ریو ڈی جنیرو کی مشہور سارا مارکیٹ میں اپنی پسند کے لباس خریدنے والوں کا ہجوم ہے۔ رنگ برنگ ملبوسات کے علاوہ فلمی سپر ہیروز کے لباس بھی توجہ کا مرکز ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے اس بار قیمتیں زیادہ ہیں۔ ادھر تیرہ فروری کو شروع ہونے والے کارنیوال کی افتتاحی تقریب کے […]
وزیر آباد (جی پی آئی) شہر اور گردونواح میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ مساجد اور گھروں میں درود و سلام کی خصوصی محافل کا انعقاد۔ گلی محلوں کو سجانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جبکہ میلاد جلوس اور محافل نعت کے انعقاد کیلئے […]