کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے عامر العباد کو جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں پیش کیا جہاں ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) تہار جیل میں گزشتہ جمعے کو ایک نشست کا انعقاد کیاگیا جس میں بھارت کے کئی شعرا کو مدعو کیا گیا راجپال یادیو نے شعرا سے ملاقات کے دوران اسٹیج پر مزاحیہ اداکاری کی جسے دیکھ کر وہاں موجود قیدی اورجیل حکام بھی ہنس پڑے۔ انڈین میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سپرنٹنڈنٹ جیل شیخ محمد افضل جاوید، اسسٹنٹ انٹا مولو جسٹ خرم یوسف،مائکروسکولسٹ مدثر ریاض رانا،انسکٹ کلکٹر محمد حنیف اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔اس موقع پر جیل […]
ریاض (جیوڈیسک) امریکا میں گوانتانا موبے جیل سے 9 یمنی قیدیوں کو سعودی عرب منتقل کر دیا گیا، امریکی صدر براک اوباما کو ریپبلکن اور ڈیمو کریٹس پارٹی کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے ۔ امریکا نے گوانتانا موبے جیل سے نو یمنی قیدیوں کو سعودی عرب منتقل کر دیا ، گوانتانا موبے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والے شہریوں کو چوبیس گھنٹے جیل کی سزا ہو گی جبکہ نیشنل روڈز پر ایک سو ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ گاڑی چلانے والے کا ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیا جائے گا۔ تیز رفتاری سے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے ایک کرنسی ڈیلر کو بلیک میل کرنے والے شخص کوجیل منتقل کردیا گیا، ملزم ایک حساس ادارے کا سابق افسر بتایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فضل رحیم نامی شخص کو صدر کے ایک شاپنگ مال سے گرفتارکیاگیا۔ ایس پی کینٹ پشاور کاشف ذوالفقار کے مطابق ملزم نے ایک کرنسی ڈیلر کو […]
بدین (جیوڈیسک) بدین کی تحصیل گولارچی میں پولیس نے زمین دار کی مبینہ جیل پر چھاپا مارا،اس دوران 18 کسانوں کو بازیاب کر الیا گیا۔ پولیس کےمطابق گاوں چک 37میں گولارچی پولیس نے عدالتی حکم پر چھاپامارا۔اس دوران زمین دار کی مبینہ جیل سے18کسان بازیاب کرالیاگیا۔ بازیاب کسانوں میں 6خواتین اور 7بچے بھی شامل ہیں […]
سب جیل بھمبر آزاد کشمیر کی حساس ترین جیل ہونے کے باوجود جدید سیکورٹی آلات نہ ہونے اور تعینات بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سب جیل بھمبر آزاد کشمیر کی حساس ترین جیل ہونے کے باوجود جدید سیکورٹی آلات نہ ہونے اور تعینات عملہ کے پاس جدید اسلحہ کی کمی کسی بڑے واقعہ کے ہونے کا […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک جو غیر قانونی طور پر جیل میں نظربند ہیں کو صورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے دیگر حریت رہنمائوں کی طرح محمد یاسین ملک کو بھی انتخابات مخالف مہم چلانے سے روکنے […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن میں توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران گواہان نے گلو بٹ کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دے دیا جبکہ گلو بٹ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی زبان کھل گئی تو بہت سے لوگ جیل جائیں گے اور کئیوں کی وردیاں بھی اتریں گی۔ لاہور […]
بھمبر (جیوڈیسک) عابد کے کزن کی بیوی رضوانہ سے ناجائز مراسم تھے، گزشتہ روز پولیس نے دھر لیا زیادتی کے مقدمہ میں لڑکے کا ریمانڈ، لڑکی جیل روانہ۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی موضع ماچھیا کے چار بچوں کے باپ عابد نے اپنے کزن وقاص کی بیوی راولپنڈی کی رہائشی رضوانہ سے ناجائز مراسم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک ماہ سے دھرنا جیل میں نظر بند وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور ان کی کابینہ کو رہا کیا جائے، آئیں مل کر آئی ڈی پیز اور سیلاب زدگان کی مدد کریں۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے جاری […]