تحریر : پروفیسر رفعت مظہر نائن الیون سے اب تک پاکستان حالتِ جنگ میں ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک تو اِسے اندھی اور بے چہرہ جنگ کہا جاتا رہا لیکن اب تو دشمن کا مکروہ چہرہ صاف نظر آ رہا ہے۔ جنرل راحیل شریف نے تو 2016ء کو دہشت گردی کے خاتمے کا سال قرار […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہیجان بپا کرنے میں ہمارا میڈیا بے مثل ہے جو ریٹنگ کے شوق میں بے پَر کی اُڑاتا رہتا ہے۔ پرویز مشرف، جس کے دَور میں بے تحاشا نیوز اور انٹرٹینمنٹ چینلز کھلے اور آزاد و بیباک میڈیا سامنے آیا۔ کھمبیوں کی طرح اُگے اینکرز شام پانچ بجے سے رات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو 39 مسلمان ممالک کے فوجی اتحاد کی قیادت سونپی دی گئی ہے۔ اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ چند دن قبل اس حوالے سے معاہدہ طے پایا گیا ہے تاہم […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ سابق جنرل (ر) راحیل شریف کو عوام الناس میں مقبولیت کا جو مقام حا صل ہواہے وہ ایک لمبے عرصے تک قائم رہے گا اِن کی عوام الناس میں اہمیت اور مقبولیت کا اندازہ اِس سے بھی لگایا جاسکتاہے کہ جب سے جنرل (ر)راحیل […]
تحریر: آصف خورشید رانا پاکستان میں ایسا بہت کم دیکھنے میں آتا ہے کہ کوئی عہدہ کو ذمہ داری سمجھے ۔بلا شبہ عہدہ جتنا بھی اہم ہو ذمہ داری بھی اتنی ہے بڑی ہوتی ہے ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بعد جنرل قمر باجوہ کو آرمی چیف تعینات کر کے وزیر اعظم نے تمام […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے جرمنی کی نمائندہ خصوصی سبین سپرویژر نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ جرمنی کی نمائندہ خصوصی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل جنرل راحیل شریف نے امریکا میں امریکی فوج کے تربیتی مرکز فورٹ اِروین کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو امریکی فوجیوں کے تربیتی امور اور جدید آلات حرب کے استعمال پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں، جنرل راحیل […]
نیو یارک (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایک ہفتے کےدورے پر امریکا پہنچے جہاں انہوں نے سنٹرل کمانڈ ہیڈکوارٹر پہنچے۔ پاک فوج کے سربراہ کا سینٹ کوم پہنچنے پر زبردست استقبال کیا گیا۔ جنرل راحیل شریف نے جنرل مارٹن ڈیمپسی اور دیگر اعلیٰ امریکی فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران دسمبر […]
کابل (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف آئندہ ماہ امریکا کا 7 روزہ دورہ کرینگے جہاں وہ امریکی عسکری اور سیاسی حکام کے ساتھ اہم سکیورٹی مذاکرات کرینگے۔ جنرل راحیل شریف کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ جنرل راحیل شریف امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی […]