ہالینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ کی حکومت نے شناختی کارڈ سے جنس کا خانہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ تعلیم و ثقافت کے مطابق شناختی کارڈ میں جنس کا خانہ ’غیرضروری‘ ہے۔ ڈچ وزیرتعلیم و ثقافت انگرِڈ فان ایگلزہوفن نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ پر جنس کی خانے کی کوئی ضرورت نہیں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے ہمدم ویلفیئرفاؤنڈیشن کی چیئر پرسن روبینہ شاہین کی ہدایت پر اقبال چاند کے تعاون سے عزیز صدیقی کی میزبانی و ڈاکٹر اقبال سعید خان کی صدارت میں سجائی جانے والی ”بزم نسواں ” میں مہمان خصوصی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خواتین کو بااختیار بنانے کی نئی حکومتی پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ استحصالی طبقات کے مفادات کیلئے جمہوریت کے نام پر قائم اختیارات کی مرکزیت کا خاتمہ کرکے ایم آر پی کے پیش کردہ مقامی خودمختاری فارمولے کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محبت انسان کا بنیادی و فطری جذبہ ہے جس کا اقرار و اظہار زندگی کو طمانیت وسکون بخشتا ہے اور انسان کو بندگی کے احساس سے روشناس کراتا ہے مگر محبت کو محض صنف مخالف کیلئے محدود کرکے اس کے اظہار کیلئے سال میں محض ایک دن کی مخصوصیت محبت جیسے عظیم […]
لاہور (اقبال کھوکھر) سینٹر فار لیگل ایڈ اسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ (کلاس) کے زیر اہتمام ایک روزہ کمیونٹی آگاہی سیشن کا انعقاد21 جنوری 2016 کو الفا فائونڈیشن بہار کالونی لا ہو ر میں ہوا، اس وقت کلاس عورت فائونڈیشن کے صنفی مساوات پروگرام کے تحت امریکی عوام اور ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) […]
تحریر : شاہ بانو میر صبح نور کے تڑکے جب فجر کے بعد آسمان کی سیاہی ظلمت کی صورت شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکتی ہوئی بادلوں کی اوٹ چھپ رہی تھی اور نور کا ہالہ نمودار ہوتا ہوا تاریکی کو دور کرتا دکھائی دے رہا تھا – خوبصورت آسمان کا منظر بادلوں کی حسین اٹھکیلیاں […]
رائے ونڈ (اقبال کھوکھر) سینٹر فار لیگل ایڈ اسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ (کلاس) کے زیر اہتمام ایک روزہ کمیونٹی آگاہی سیشن کا انعقاد 4 دسمبر 2015ء کو متحدہ کمیونٹی چرچ کوٹ فریدہ رائیونڈ میں ہوا، اس وقت کلاس عورت فائونڈیشن کے صنفی مساوات پروگرام کے تحت امریکی عوام اور ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس […]
لاہور (اقبال کھوکھر) یو ایس ایڈ کے تعاون اور عورت فائونڈیشن کے اشتراک سے سنٹر فارلیگل ایڈ اسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ (CLAAS)کے صنفی مساوات پروگرام کے تحت مورخہ 2 ستمبر2015ء بروز بدھ کو سالٹ آف ارتھ منسٹریز چرچ والٹن رود لاہور میں ایک روزہ کمیونٹی آگاہی سیشن منعقدکیا گیا۔ جس میں مقررین پروجیکٹ کوارڈینیٹر نورین اختر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اور ایکشن ہیرو اکشے کمار ڈائریکٹر روہت دھون کی فلم میں ہم جنس پرست کا مختصر کردار ادا کریں گے۔ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں مختلف کردار ادا کیے ہیں جس میں رومانوی، ایکشن اور مزاحیہ کردار بھی شامل ہیں جنہیں شائقین نے بے […]
لاہور (جیوڈیسک) بانٹنے کی مثبت قدروں کے حوالے سے آگے جانے کے بجائے پیچھے کی جانب جا رہا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ سب مل کر اپنے وطن کی اچھی چیزوں کو پروموٹ کریں اور اپنی ثقافتی روایات میں اسلامی اقدار کا خیال رکھتے ہوئے آگے بڑھیں کیونکہ نئی نسل کا مفاد بھی اسی طرز عمل […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کا درجہ دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنیس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایس رادھا کرشن کا خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کا درجہ دینے کا حکم سناتے ہوئے کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں […]
کولمبیا (جیوڈیسک)کولمبیا کے معروف صحافی رکارڈو کیلڈرون قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔رکارڈو کیلڈرون کا شمار دنیا بھر کے نامور صحافیوں میں ہوتا ہے۔ تحقیقاتی صحافت میں نمایاں مقام رکھنے والے رکارڈو کولمبیا کے معروف جریدے سے منسلک ہیں۔ جریدے کے ایڈیٹر انچیف علی جینڈرو کا کہنا ہے حال ہی میں رکارڈو نے ایک […]