اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت سات قوانین قومی اسمبلی سے منظور کر لیے گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بار بار کورم کی نشان دہی کرتی رہی، ایک گھنٹے تک ارکان کی گنتی جاری رکھنے کے بعد بلز کی منظوری کا اعلان کیا گیا۔ پیپلزپارٹی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق امریکی فوج کی قیادت نے منگل کی شام اعلان کیا کہ ریاست ٹیکساس میں فورٹ ہُڈ کے مقام پر قائم اسی نام کی ملٹری بیس کے ایک درجن سے زائد فوجی کمانڈر اور یونٹ لیڈر یا تو ان کی ذمے داریوں سے برطرف یا […]
تحریر : محمد ناصر اقبال خان پاکستان کا قیام ایک زندہ معجزہ ہے جبکہ اس کے دفاع اور استحکام کیلئے بھی ماضی میں کئی معجزے ہوتے رہے ہیں اورا ن شا ء اللہ آئندہ بھی ہوں گے۔افغانستان میں پاکستان کے ہاتھوں روس کی رسوائی اور پسپائی بھی معجزہ تھی ۔اپنے دور کی دوسری سپرپاور روس […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد ملک میں ماسک اور دیگر حفاظتی اشیاء کی قلت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری طرف ایران کے پراسیکیوٹر جنرل محمد علی جعفری نے خبردار کیا ہے کہ ماسک کی ذخیرہ اندوزی کے کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔اگر کوئی […]
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے پوتے عمرعلاء مبارک نے کچھ دن قبل پیچیدہ سرجری کے عمل سے گذرنے والے اپنے دادا کی تازہ تصویر شائع کی ہے۔معدے کی سرجری کے بعد حسنی مبارک کی پہلی تصویر ہے جس میں انہیں اپنے پوتے کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔ العربیہ […]
نیو دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت کو عہدہ سے سبکدوش ہونے سے ایک دن پہلے آج ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف(سی ڈی ایس) نامزد کردیاگیا۔ یہ عہدہ ’فور اسٹار‘ جنرل کے مساوی اور تینوں افواج کے سربراہوں سے اوپر ہو گا۔ شہریت ترمیمی قانون پر اپنے متنازع […]
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان آرمی کے زبردست سپہ سالار ہیں۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان کے دیرینہ دوست اور پڑوسی چین نے بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے یہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل میں کیا۔ یاد رہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برسلز میں مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ برسلز میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق شاہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی افواج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تک بھارت کے ساتھ نہیں چل سکتا جب تک وہ ایک اسلامی ریاست ہے۔ ساتھ چلنے کا موقع صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب پاکستان سیکولر ہو جائے۔ بھارتی حکومت اور فوج اکثر پاکستان پر یہ الزام لگاتے […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رائیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ مسلمان کا فرائیڈے بلیک نہیں وائیٹ ہونا چاہیے، بلیک فرائیڈے جمعے کی اہمیت کو مسلمانوں کے دل سے نکالنے کا حربہ ہے، نوجوان بلیک فرائیڈے منانے سے اجتناب کریں ، امت مسلمہ کے زوال اور معاشرے کی تباہی کی وجہ اسلام […]
ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے میں فوج کی جانب سے صدر موگابے کا تختہ الٹنے کی اطلاعات، فوجی جنرل نے تردید کرتے ہوئے کہا فوج نے حکومت نہیں سنبھالی، صدر موگابے کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد ہدف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے میں فوج کی جانب سے صدر موگابے کی حکومت ختم کرنے کی اطلاعات سامنے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، سابق ممبر صوبائی اسمبلی، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور لائف ممبر لاہور پریس کلب حاجی قیصرامین بٹ القادری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کل بھی دامن صاف تھا اور آج بھی صاف ہے۔ ملک میں انتشار اور جموریت کو […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جونہی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے عظیم ترین سپہ سالار جنرل راحیل شریف کے الوداعی دَوروں کے آغاز کی خبر دی، افواہوں کے سارے دَر بند ہو گئے اور سپہ سالار نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ واقعی جمہوریت نواز ہیں۔ شاید وہ پاکستان کی تاریخ میں […]
شام (جیوڈیسک) شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑنے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک جنرل سمیت مزید تین فوجی افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شام کے شمالی شہر حلب میں باغیوں کے حملوں میں ایرانی فوج کو بھی […]
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا یہ دنیا فانی بھی ہے اور امتحان گاہ بھی ہے جو آیا اس نے جانا ہے اور جو واپس خالق ِ حقیقی کے پاس گیا ہے اس کو حساب بھی دینا ہے کہ اس کا امتحان کیسا رہا ہے ؟جب سے یہ دنیا تخلیق ہوئی ہے نہ جانے کتنے ارب […]
صومالیہ (جیوڈیسک) صومالیہ میں حکام کے مطابق ایک خودکش حملے میں فوج کے ایک اعلیٰ افسر سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حملہ آور نے دارالحکومت موغادیشو میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹرز کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی جنرل محمد جمالے گوبالے کے قافلے سے ٹکرا دی۔ ہلاک ہونے والے […]
تحریر : عتیق الرحمن موجودہ دور کی پہلی ریاست پاکستان ہے جو ایک خالص اسلامی و انسانی فکر و نظر کی بناپر معرض وجود میں آئی ہے جبکہدوسری ریاست اسرائیل ہے(جوخالصتاً یہود کی فلاح و بہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کے قائم ہوئی) یہی وجہ ہے کہ دنیائے افق پر ایک سخت کشمکش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردی کے خاتمے کے لئے نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہورہا ہے۔ اجلاس کی صدارت مشیر قومی سلامتی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کریں گے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد […]
تحریر: محمد شعیب تنولی پہلی خوف ناک شکست بھارت نے ہمیں 1971ء میں دی۔ غلطیاں ہماری اپنی تھیں، فائدہ اس نے اٹھایا۔ نوے ہزار پاکستانی پنجرے میں بندکر لیے۔ تاریخ نے کبھی یہ تعداد مسلمان قیدیوں کی دیکھی ہی نہ تھی۔ ہم نے خوب خوب واویلا کیا۔ کبھی امریکہ بحری بیڑے کی دھمکیاں دیں، کبھی […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی تھرپارکر کا نام سنتے ہی بھوک،پیاس اور قحط کی باتیں ذہنوں میں گردش کرنے لگتی ہیں۔چند دن نہیں گزرتے کہ الیکٹرنک و پرنٹ میڈیا غذائی قلت سے بچوں کی اموات کی خبریں نشر کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ابھی کل کی ہی بات ہے کہ تھر میں قحط سالی سے پانچ […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان کا کرداد متقل گاہ میں تبدیل کردیا اور اپنے ہی چالیس ہزار پاکستانی قربان کردئیے۔ عالمی امن کے لئے ہم […]
تحریر : سجاد گل کہتے ہیں پرانے وقتوں میں ایک بادشاہ گزرا ہے جس کا نظامِ عدالت بہت عجیب و غریب تھا ،اس نے ایک تماشا گاہ بنائی ہوئی تھی، اس میں دو کمرے بنائے گئے تھے،جب کوئی شخص جرم کرتا تو ایک کمرے میں اس ریاست کی کوئی خوبصورت لڑکی دلہن بنا کر بٹھا […]