شاہ سلمان کی مقتول جنرل الفغم کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار ہمدردی

شاہ سلمان کی مقتول جنرل الفغم کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار ہمدردی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے دیرینہ محافظ میجر جنرل عبد العزیز الفغم کے اہل خانہ سے ملاقات کی جنرل الفغم کی موت پران کے ساتھ ہمدردی اور غم گساری کا اظہار کیا۔ خادم الحرمین الشریفین نے مقتول میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کے لواحقین کو صدمے کے […]

.....................................................